SyedMustaf466 Profile Banner
Nadia Jilani Profile
Nadia Jilani

@SyedMustaf466

Followers
118
Following
3K
Media
437
Statuses
2K

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
5 hours
اُنگلیاں پھیر میرے بالوں میں کہ میرا دردِ سر نہیں جاتا۔۔.ایسے پڑی ہوں تیری یاد میں کہ جیسے کوئی مر نہیں جاتا۔۔!!. #اردو_زبان.
0
2
2
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
5 hours
“في اللحظة التي تحتاج فيها إلى أحد ولا يكون موجودًا، فإن وجوده طوال الحياة بعد ذلك لن يعوّض تلك اللحظة.۔۔!!.#الشعور.
0
0
0
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
5 hours
ھمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاھے زندگی آپکو کتنی ھی مشکل میں ڈالے آپکی رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ھے . ہنستے چہرے بھی اکثر درد چھپاتے ہیں.لفظ کچھ اور ہوتے ہیں، مطلب کچھ اور نکلتے ہیں۔۔!!. #اردو_زبان.
0
1
0
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
5 hours
پہلے لوگ نانی کے گھر پیدا ہوتے تھے. تو نانی کے گھر انا جانا لگا رہتا تھا اب لوگ ہسپتال میں پیدا ہوتے ہیں اب ہسپتالوں میں .انا جانا لگا رہتا ہے . اہل علم بڑے بلب سے روشنی ڈالیں. !!😁😂. #اردو_زبان.
1
3
8
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
5 hours
"كُلُّ البلايا على الإنسانِ هيِّنة.إلا فُراق عزيزٍ ضمهُ الأجلُ". !!.
0
0
0
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
8 hours
كان أحد السلف كلما أذنب يبكي ويقول: . ما الذي أسقطني من عينك يا مانحَ العِصَم. سلف صالحین میں سے ایک بزرگ جب بھی گناہ کرتے تو روتے اور کہتے:.اے گناہوں سے بچانے والے! مجھے تیری نظر سے کس چیز نے گرا دیا؟. #اردو_زبان.
0
3
2
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
19 hours
#حكمة_اليوم . الأشياء الجميلة بداخلنا وليست في الأحداث فعندما نمتلك عينا جميلة سنرى كل شيء جميل، وعندما نمتلك نفسًا راضية سنرضى ولو بالقليل. !!.
0
0
0
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
1 day
حضرت زین العابدین علیہ السلام .مقام و مرتبہ:.•آپ چوتھے امام ہیں اہلِ بیت علیہم السلام کے سلسلے میں۔.•کربلا کے بعد کی زندگی میں آپؑ نے دعا، عبادت اور علم کے ذریعے اسلام کی تعلیمات کو زندہ رکھا۔.•آپؑ کی دعاؤں کا مجموعہ“صحیفہ سجادیہ”بہت مشہور اور روحانی کتاب ہے۔!!. #اردو_زبان.
0
4
6
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
1 day
حضرت امام زین العابدینؑ واحد مرد تھے جو کربلا کے بعد زندہ بچے.بیماری کی حالت میں تھے، اس لیے میدانِ جنگ میں شریک نہ ہو سکے۔.شہادتِ امام حسینؑ کے بعد اسارت کے سفر میں آپؑ نے اہل بیتؑ کی عزت و وقار کو باقی رکھا۔.خطبات کے ذریعے یزید کے دربار میں حق کا پیغام پہنچایا!. #اردو_زبان.
0
6
9
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
1 day
حضرت زین العابدینؑ نے تلوار کے بجائے دعا اور علم کے ذریعے اسلام کی تعلیمات کو زندہ رکھا، جب ہر طرف ظلم، جبر اور خوف کا ماحول تھا ۔۔!!. #اردو_زبان.
1
6
10
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
1 day
درد کی بس دو دوائیں ہوتی ہیں. باپ ہوتا ہے، ____ماں ہوتی ہے. !!. #اردو_زبان.
0
10
9
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
2 days
رب هـــــــــــب له ما يتمنى وما يريــــــد واجبر خاطره يا الله. اللهم سخر له أسباب الراحة، ووفقه لما تحب وترضى. اللهم حقق لــــــه أمانيـــــه وبشره بما ينتظر، وأنت خير المبشرين اللهم منك العون، وبك الرجاء اللهم اجعل التوفيق رفيق دربـــــه والبركة غطاء اعماله. !!.#صلاة_الفجر.
0
0
1
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
2 days
كُلُّ شيءٍ في الدنيا يخدم الإنسان، فإن كان هناك من يُؤذي الإنسان، فهو الإنسان نفسه.". "دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے.". !!. #اردو_زبان.
0
8
7
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
2 days
#صلاة_الفجر
Tweet media one
0
0
1
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
2 days
قيل لحكيم مرة :. ماذا تشتهي ؟ . قال : عافية يوم ! . فقيل له : .ألست في العافية سائر الأيام ؟ . قال : : العافية أن يمر يوم بلا ذنب ! !!.
0
0
1
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
2 days
کمال کاحوصلہ تھا ،کربلا کے شہیدوں میں….وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا. !!. #اردو_زبان.
0
3
4
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
3 days
RT @UrduVirsa: پیر سید نفیس الحسینی رح کا کلام. دوشِ نبی کے شہسواروں کی بات کر.کون و مکاں کے راج دُلاروں کی بات کر. جن کے لیے ھیں کوثر و….
0
27
0
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
3 days
RT @simowabaj: 1/17."شبِ عاشور کے واقعات". نفس المهموم ميں شیخ عباس قمی امام زین العابدینؑ سے روایت کرتے ہیں .آپؑ نے فرمایا.جب شب عاشور آئ….
0
44
0
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
3 days
اللهم صلي وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين اللهم امين . !!.#الجمعة.
0
0
1
@SyedMustaf466
Nadia Jilani
3 days
#ساعة_الاستجابه
Tweet media one
0
0
2