نوجوان صحافی جنہوں نے کیریئر بنانے کی خاطر چینلز کی زبان بولنے سے انکار کیا، تنخواہ اور نوکری کو ٹھوکر مار کر اپنے بل پر اصولی صحافت کی اور اپنے والدین کے ساتھ اپنے ملک اور شعبہ صحافت کو بھی وقار بخشا۔
یہ قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے۔
یورپ میں رہنے والے لوگ قرآنِ مجید، فرقانِ حمید کے بارے میں ہمارے جزبات سے نابلد ہیں۔
ہم مسلمان ساری دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا یہ کلام ہمارے دلوں میں نقش ہے۔
یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو قران مجید سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
#QuranIsOurRedLine
دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے
کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے…
You name any crime in the world, and you'll find this woman affiliated with it
#توشہ_خانہ
#چور_باپ_کی_چور_بیٹی
#ٹوچہ_خانہ_چور_نسل
#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
@DrLoupis
From Turkey to Saudi Arabia, Egypt to Malaysia, Bangladesh to India, and Iran, Muslims worldwide hold a collective love for Palestine and its people.
کپتان کے قافلے کی ایک نوجوان راہنما سدرہ حجازی سات سمندر پار لندن میں مقیم پاکستانیوں تک حقیقی آزادی کا پیغام پہنچا رہی ہے۔
تمام احباب ہماری بہن کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں۔
@HijaziSidra
پولیس کے سامنے ہتھکڑیوں اور ننگے پیر کھڑا شخص ایڈوکیٹ عبدالمتین ہے جسے پولیس نے کچھ روز قبل گرفتار کیا تھا، یہ فوٹیج مبینہ طور پر پولیس کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔
#ReleaseAdvAbdulMateen
Azhar Siddique, a lawyer for the family, criticised Imran Riaz Khan’s arrest, saying that there are no existing charges against him anywhere in the country.
#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
#ڈٹ_گیا_کپتان
@MrsImranRiaz