Anwaar Sheikh
@SheikhSid5
Followers
28
Following
592
Media
38
Statuses
485
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو۔۔۔ ناجانے زندگی کی کس گلی میں شام ہو جائے۔۔۔
Joined August 2021
@asif_hamaiyon پتہ نہیں کیسے انصاف مل گیا، مجھے تو 6سال ہوگئے اپنے اور بچوں کے حق کے لئے عدالت کے دھکے کھاتے آج بھی کچھ نہیں بنا، میرے مخالف اتنے طاقتور ہیں کہ کبھی وہ میرا وکیل خرید لیتے، کبھی پٹواری کو ساتھ ملا لیتے، کیسے انصاف لوں سمجھ نہیں آتا، بہت سے وکیل بدل چکی ہر بار وہی مسلہ، فیصل آباد
6
8
22
@tabbassumrose لکھیں سوشل میڈیا پر یا تفصیل بتائیں ہم کوشش کرتے ہیں ، اپنے تئیں ہمت سے آواز اٹھاتے رہیں ان شاءاللہ ظالمین اپنے انجام کو پہنچیں گے
1
8
72
@asif_hamaiyon میں بھی تو اپنے بیٹے کے قتل کو خودکشی کے لیبل سے ہٹانے کی جنگ لٹر رہی ہوں پر کوئی سنتا نہیں ہے ایک شخص جو لیفٹی ہے وہ خود کو سیدھے ہاتھ سے کیسے گولی مار سکتا ہے اور پھر پیسٹل بھی گولی مارنے کے بعد ہاتھ میں ہے کوئی تو بتائے ایسا کیسے، پھر گولی بھی سن روف سے باہر نکل گئی ایسا کیسے
5
41
92
ثانیہ زہرہ کا باپ بیٹی کی قبر پر دو سالہ نواسے کو گود میں لیے کر دھاڑیں مار کر روتا رہا اور ہر بار کہتا رہا میں بیٹی کو انصاف دلانے کے لیے آخری سانس تک جنگ لڑوں گا ۔ اور وہ لڑگیا ۔۔۔ اگر ثانیہ کا باپ ہمت ہار دیتا، دباؤ میں آکر چپ ہو جاتا، تو یہ قتل بھی درجنوں دیگر کیسزز کی طرح
48
766
3K
ایسا تھا میرا کراچی ♥️ @sabheenghoury @SMRehmaan @salma_yonus @KainatFarooq_ @Nadirqureshi @ZahidMansori @Tatheermahajir
1
7
9
استاد تو ہوتے ہی استاد ہیں پر استانیاں وی کم نہیں ہوتیں ۔ ایک استانی بتا رہی تھی کہ میری ایک کولیگ نے چھٹیوں سے پہلے مجھ سے کچھ پیسے ادھار لیئے۔ چھٹیوں میں مجھے ضرورت پڑی تو واپسی کا مطالبہ کیا تو کبھی انکار اور کبھی ٹال مٹول، اور پھر میرے فون کا جواب دینا ہی چھوڑ دیا۔ ایک بار
9
23
212
ڈاکٹر ضمیر اختر نقوی مرحوم سے ایک بار ایک ٹی وی پروگرام میں سوال کیا گیا کہ آپ ہر وقت اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کے فضائل و مناقب بیان کرتے ہیں ، آپ کی طرف سے کبھی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں کچھ بیان نہیں ہوتا ؟؟ ڈاکٹر ضمیر اختر نقوی صاحب نے فی البدیہ جواب دیا تھا
117
140
1K
یہ تصویر چند لمحوں کے لیے دل ہلا کر رکھ دیتی ہے۔ ایک ڈیلیوری رائیڈر۔۔جو روزانہ ٹریفک کے جنگل سے لڑ کر گھر پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس نے اپنے بیگ پر اپنی والدہ اور بیوی کے ایمرجنسی نمبر سہولت کے لیے نہیں لکھے، بلکہ اس ڈر سے کہ نہ جانے کون سا دن ایسا ہو جائے جب وہ واپس گھر نہ لوٹ
31
350
1K
پاکستان کے اربوں کھربوں لوٹنے والے بڑے بڑے لٹیروں سے تو یہ چھوٹا سا چور ہی غیرت مند نکلا معصوم بچی کی معصومیت کے سامنے شرمندہ بھی ہوا اور سب کچھ واپس کر گیا۔
49
1K
4K
ایک خاتون مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ کی قبر پر آتی اور دیر تک ان کے لیے دعا کیا کرتی تھی۔ اس بارے اس خاتون سے استفسار کیا گیا کہ کیا آپ مولانا آزاد رحمہ اللہ کی کوئی عزیزہ ہیں ؟ اس نے جواب دیا نہیں بلکہ جب تقسیم ہند کے وقت فسادات رونما ہوئے تو بہت سے لوگوں نے مولانا کی
32
183
1K
"تلخ اور سچ" سندھ گورنمنٹ کی نوکری کے لیے انٹرویو کے دوران سوال: اگر آپ سندھی ہیں تو بتائیں کتنے خرگوش ہیں؟ اور اگر کراچی کے ہیں تو بتائیں کتنی گاجریں ہیں؟
0
1
2
"تلخ اور سچ" سندھ گورنمنٹ کی نوکری کے لیے انٹرویو کے دوران سوال: اگر آپ سندھی ہیں تو بتائیں کتنے خرگوش ہیں؟ اور اگر کراچی کے ہیں تو بتائیں کتنی گاجریں ہیں؟
0
1
2
یعنی جو خان صاب سوچتے رہ گئے فیض حمید کو لیکر وہ اس حکومت نے کر دیا ۔ خان صاب کا آئیڈیا چوری کر لیا ۔۔۔
185
184
1K
شاہد آفریدی نے تو کسی گدھے کا نام نہیں لیا تھا لیکن گدھے کو خود ہی پتہ چل گیا کہ اس کی بات ہو رہی ہے. 😂😂😂
97
400
2K
"کراچی دشمن پیپلز پارٹی" ڈمپر مافیا لیاقت محسود پیپلز پارٹی کا نہ صرف حصہ ہیں بلکہ مرحوم آغا سراج درانی صاحب کی خصوصی سرپرستی اور شفقت بھی حاصل تھی۔اب کوئی اپنے اثاثے پہ ہاتھ کیسے ڈالے بھلا۔۔۔🤷 سندھ/کراچی اور عوام دشمنی والی ہر ہر سرگرمی کے پیچھے آپکو یہی پارٹی نظر آئیگی۔۔۔🫵

"کراچی دشمن پیپلز پارٹی" ڈمپر مافیا لیاقت محسود پیپلز پارٹی کا نہ صرف حصہ ہیں بلکہ مرحوم آغا سراج درانی صاحب کی خصوصی سرپرستی اور شفقت بھی حاصل تھی۔اب کوئی اپنے اثاثے پہ ہاتھ کیسے ڈالے بھلا۔۔۔۔ 🤷 سندھ/کراچی اور عوام دشمنی والی ہر ہر سرگرمی کے پیچھے آپکو یہی پارٹی نظر آئیگی۔۔۔🫵

لعنت ہے ایسے دوہرے نظام پر بے شمار🖐🏿🖐🏿🖐🏿 ایک ملک دشمن آفغانی کو اتنی عزت اور اس کے خلاف آواز اٹھانے والے محب وطنوں پر مقدمات اور پابند سلاسل کرنے جیسے اقدامات پر لعنت ہے۔۔۔
0
1
2