Fahim Akhtar Malik
@writetofahim
Followers
60K
Following
11K
Media
4K
Statuses
24K
Islamabad based Journalist Covering Prime Minister, PTI, Elections Sports and Religious Sector for 92 News HD .
Islamabad, Pakistan
Joined December 2012
جنرل ر فیض حمید کو سزا دیدی گئی کیا فیض حمید اکیلے فیصلے کرتا تھا؟ جنرل ر قمر جاوید باجوہ کو بھی سزا دی جائے گی؟ https://t.co/WVzAJVdruW
0
3
31
کیا ان سرکاری قصیدہ گو ملاوں کی گلا پھاڑ تقاریر سے تاحیات استثنی کی آئینی شق شرعی طور پر درست ہوجائے گی؟
10
40
186
APOL1 Genetic Testing at No Cost to Patients! Are you incorporating APOL1 genetic testing into your workflow? Discover No-Cost APOL1 Genotyping Program for eligible patients sponsored by Vertex Pharmaceuticals. Learn more today!
18
36
215
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی اخراجات پورے کرنے کےلئے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو 50 ہزار روپے مہینہ پارٹی فنڈ میں جمع کرانے کے تحت کر دی
1
46
243
Our newest episode of Rigs & Wrenches is OUT NOW on YouTube! 🔥 This time we visit American Offroad in Bakersville, Ca. A family run shop that's been building a strong reputation and supporting the Jeep community for three generations! If you haven't already, head to YouTube
0
5
12
عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کی نئی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
3
45
260
پاکستان میں کرپٹو صارفین کے لئے بڑی خبر پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کر دئیے، اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں 30 سے 40 ملین کرپٹو صارفین موجود ہیں،اور پاکستان سے سالانہ ڈیجیٹل ایسیٹ ٹریڈنگ 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر جاتی ہے
3
19
181
سولہ دن میں نواز شریف کی دوسری بار انٹری دونوں بار لکھی ہوئی تقریر
21
67
374
If you’re done with crowded gym saunas and want clean, private heat at home, start here. Tap through and take my sauna quiz and I’ll help you find the right model.
0
0
7
اہم۔۔۔ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ کو نہیں ہونگے، ن لیگ کونسلر کے بجائے اپنی کونسل بنا کر بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کرے گی ۔۔فیصلہ ہو گیا!!
0
7
37
ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک تولہ سونا کی قیمت ساڑھے چار لاکھ روپ سے زیادہ ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چار لاکھ 54 ہزار فی تولہ۔۔۔۔سٹاک مارکیٹ اگر اوپر گئی ہے تو مہنگائی کا بھی کوئی پیمانہ نہیں رہا
9
190
859
ہم آپ کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں،چئیرمین علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز آرمی چیف سید عاصم منیر کو مخاطب کرکے اعلان۔۔۔۔۔۔30 لاکھ مدارس کے طلبا آپ کے حکم کے منتظر ہیں،طاہر اشرفی
46
23
84
عمران خان کا ووٹوں پر مقابلہ نہیں کرسکے تو سب اکٹھے ہوگئے اور ہائبرڈ نہیں آمرانہ نظام بنا دیا،8 فروری کے بعد عمران خان جیت گئے ان سے حق حکمرانی چھینا گیا ان پر فضول مقدمات بنائے گئے اور اس وقت عمران خان شاید حق پر ہیں،ریما عمر نے 2 منٹ میں 2 سال کی کہانی سمجھا دی @reema_omer
24
1K
3K
یہ واقعہ اور ویڈیو بنیادی طور پر ن لیگ کے مبینہ جعلی جمہوری چہرے پر زوردار طمانچہ تھا جب عدالت نے رہا کرنے اور گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا تب آپ کی پولیس نے غیر قانونی حرکت کی اور اب اس پر شرمندہ ہونے کی بجائے ٹرول کررہے ہو۔۔شرم آنی چاہیے
1
49
311
سینیٹر فیصل واڈا کے مطابق سابق لیفٹنٹ جنرل فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں۔۔ اب اس سے کیا ہوگا؟
25
25
201
No handouts. Just hard work. @EricTrump shares what growing up in the Trump family was really like. Watch the full interview.
0
25
88
حکومت مخالف تحریک کےلئے مولانا فضل الرحمن کے رابطے تیز کردئیے،مولانا فضل الرحمان 21 دسمبر کو لیاری کراچی، 23 دسمبر کو لاڑکانہ، 24 دسمبر کو سکھر اور 8 جنوری کو اسلام آباد میں مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے، جن میں وفاق المدارس کے اراکین، مفتی تقی عثمانی اور دیگر علما شریک ہوں گے۔
12
111
663
عمران خان نے 2 دسمبر کو ایسا کیا کہا ہوگا جس پر کم و بیش 50 پریس کانفرنسز کے باوجود غصہ ختم نہیں ہوا اور ان کی گفتگو کو انڈیا سے راوبط سے لنک کردیا گیا۔۔۔ آخر کیا کہا ہوگا ؟
70
433
2K