"بنگلہ دیش کے چیف جسٹس کے گھر پر حملہ کردیا گیا ہے کئی ججز اور اہم شخصیات اس وقت خوف کے عالم میں ملک چھوڑنے کے حوالے سے مختلف راستے تلاش کررہے ہیں ڈھاکہ ایئرپورٹ بند کردیا گیا ہے عوام کہہ رہی ہے کسی کو بھاگنے نہیں دیا جائیگا عوام میں اشتعال ابھی کم نہیں ہوا ہے"
Media Reports