Sarah 🌿 Profile Banner
Sarah 🌿 Profile
Sarah 🌿

@Sarah29203

Followers
1,371
Following
1,374
Media
399
Statuses
1,200

إني أحبك يا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم۔۔💞🌹

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا۔۔ (الاحزاب، 33 : 40)
6
1
24
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللَّہِ وَبَرَكاتُهُ🌅🌄 صبـــح بخیـــر🌹🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ🥀🌿🥀
Tweet media one
5
3
15
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
Tweet media one
6
2
13
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
💞🌹❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِید❤️❤️
Tweet media one
1
2
13
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
@Malk2F اللهم صل علی سيدنا ومولانا محمد وعلی اله واصحابه وبارک وسلم
0
2
12
@Sarah29203
Sarah 🌿
15 days
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بندے کے دل میں ایمان اور حسد جمع نہیں ہو سکتے، (سنن النسائی:3109) یعنی مسلمان بندے کے دل میں ایمان بھی ہو اور حسد بھی ہو ایسا نہیں ہو سکتا #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
3
12
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
ہونگے ہر کسی کو اپنے لیڈر عزیز۔۔💞 لیکن ہمیں امام صحابہؓ یارِ غار سیّدنا صدیقِ اکبرؓ سے زیادہ کوئی عزیز نہیں✨❤
2
3
10
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
(سورة الصف) ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡمُشۡرِکُوۡنَ ٪﴿۹﴾ 
0
4
10
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
Tweet media one
1
3
10
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد قادیانیت مردہ آباد
Tweet media one
3
2
10
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
ماشاءاللہ قائد محترم ❤️❤️
0
1
9
@Sarah29203
Sarah 🌿
16 days
ارشاد باری تعالیٰ ھے، اَلنَّبِیُّ أَوْلَی بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ: یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مؤمنین سے ان کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں- (سورۃ الاحزاب۔ آیت نمبر6) #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
1
9
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
سيدة فلسطينية تعد الحشائش فطورا لأبنائها!۔۔💔
1
1
8
@Sarah29203
Sarah 🌿
1 month
🇮🇱 اسرائیلی دھشتگرد فوج نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کر دیا...
1
5
9
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
گھر تباہ ہوئے ۔۔۔ پیارے بچھڑ گئے۔۔ دل زخمی اور کلیجہ چھلنی ہے ۔۔۔ مگر ایمان سلامت ہے ماشاءاللہ یا اللہ ایمان ہمیشہ سلامت رہے آمین #غزہ #رفح
Tweet media one
1
0
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
16 days
آپﷺ نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے، تم میں سے کوئی اس وقت تک کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اسکے والد اور اسکی اولاد سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
3
8
@Sarah29203
Sarah 🌿
13 days
#لبیک_مولانا
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
13 days
9مئی کو اس لئے بتائیں گے کہ ایک سال پہلے اسی تاريخ کو ملکی اداروں کے بڑوں کے شلواریں بیچ چوراہے پر لہرانے والوں کو ہمارا منڈیٹ دے کر ایک تباہ حال صوبہ حوالےکیا گیا. باقی زرداری کی خرید و فروخت کے قصے 2مئ کو کراچی میں لگنے والی عوامی اسمبلی میں عوام کے سامنے رکھیں گے.
Tweet media one
2
31
83
0
12
8
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
کفار کی غرور کو خاک میں ملا کر اُمت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کرنے والے شہزاد ے ماشاءاللہ 💞💞💞.
Tweet media one
1
0
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
16 days
ایمان کے وجود کا دارومدار محبت رسول اللہ ﷺ پر ہے۔۔۔ مسلمان اسی وقت کامیاب و کامران ہو گا جب کہ اسکے دل میں رسول کریم ﷺ کی محبت وعقیدت تمام مخلوقات سے زیادہ ہو۔۔۔ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
2
8
@Sarah29203
Sarah 🌿
12 days
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
3
1
8
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
"و إن العلماء ورثة الأنبياء"  (سنن الترمذي)
1
3
8
@Sarah29203
Sarah 🌿
16 days
#ڈاکوؤں_کےسہولتکار_گرفتارکرو #الملك_سلمان_بن_عبدالعزيز
1
1
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
رفح...غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں سے بے گھر ہونے والے لوگوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح کے اصل باشندوں کی تعداد 300 ہزار کے قریب ہے اور غزہ پر جاری اسرائیلی جنگ کے دوران وہاں بے گھر ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
Tweet media one
0
1
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
1 month
کوئی مسیحا ادھربھی دیکھے کوئی توچارہ گری کو اترے افق کاچہرہ لہوسے ترھے زمیں جنازہ بنی ہوئی ھے💔😭 ایک طرف پوری امت مسلمہ عیدکی تیاریوں میں مصروف تو دوسری طرف کفار #فلسطيني ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزتیں لوٹنے میں۔یہ وہی فلسطینی بچیان ہیں جس روزپاکستان ایٹمی طاقت بنا تھا انہوں نے 👇
1
0
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
13 days
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔۔ زندہ باد حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔۔ زندہ باد حضرتِ عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔۔ زندہ باد حضرت علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔۔ زندہ باد شان صحابہ رضوان اللہ عنھم اجمعین ۔۔۔۔ زندہ باد
Tweet media one
3
3
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
1 month
دھشتگرد اسرائیلی sniper نے ایک نہتے فلسطینی شہری کو بغیر کسی وجہ کے قتل کر دیا۔
0
1
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
1 month
4 بجے سے مسلسل موسلا دھار بارش جاری ھے۔۔
0
1
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
14 days
اللہ کا بہت بڑا احسان ہے اس نے ہمیں شرک و بدعت جیسی لعنت سے محفوظ رکھا الحمدللہ رب العالمین #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
3
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
16 days
محمد نبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے پر یہ آیت گواہ ہے ::: ولکن الرّسول اللہ و خاتم النّبیّن ::: لیکن آپ اللہ تعالی کے رسول ہے اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے ( الاحزاب ۴۰) #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
1
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
غزہ کے اس نہتے بچے کی مسکراہٹ میں ساری کفری دنیا کے لئے تمسخر ہے ۔۔ گویا یہ مسکراہٹ چیلنج کررہی ہے۔۔تمھاری اوقات نہیں ہے کہ ہمارا مقابلہ کرسکے۔۔
Tweet media one
1
1
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
24 days
#غزة شہر کے قریب سمندر میں طیاروں کے ذریعے گرائے گئے انسانی امداد کے حصول کی کوشش کے دوران متعدد فلسطینی ڈوب گئے۔
1
0
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
💯👈
0
2
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
13 days
#لبیک_مولانا
@attaJUIofficial
Atta Ur Rahman
13 days
مولانا فضل الرحمان صاحب کا میاں محمد نواز شریف اور شہباز شریف اور بلاول زرداری کو مشورہ۔ #لبیک_مولانا
8
41
71
0
11
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
ہم نے مغرب کے خلاف20سال جنگ لڑی اور مزید بھی لڑسکتے ہیں،کیونکہ ہمارامشن ابھی ادھوراھے ہمارا مقصد اللہ کے دین کوقائم کرنا اوراس زمین پرشریعت کانفاذ کرناھے افغانستان پرمحض کنٹرول ہمارا مقصدنہیں بلکہ ہم عملی طور پرشریعت کے نفاذکے لیے پرعزم ہیں امیر المومنین الشیخ هيبة اللہ اخندزاده
Tweet media one
1
1
7
@Sarah29203
Sarah 🌿
13 days
آپ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ نے زمانۂ جاہلیت میں بھی نہ کبھی شراب(Wine) پی،  نہ بدکاری کے قریب گئے،نہ کبھی چوری کی نہ  گانا گایا  اور نہ  ہی کبھی جھوٹ بولا۔  (الریاض النضرۃ،ج2،ص33،تاریخ ابن عساکر،ج  39،ص27،225 واہ صحابہ واہ
Tweet media one
1
1
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
22 days
میں جنرال مبین صاحب کو ذاتی طور پر جانتی ھوں ایک باعزت باحیا اور امن پسند انسان ھے، جھوٹ بولنے والے بہتان بازی کرنے والے صرف اپنے لیے عذاب قبر بڑھا رھے ہیں،اور کچھ نہیں۔۔
1
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 💕 💕 صــــلوا على الحبيب םבםב ﷺ 🌹اللهم ﷺﷺﷺ🌹 🌹صل ﷺﷺﷺ🌹 🌹وسلمﷺﷺﷺ🌹 🌹على ﷺﷺﷺ🌹 🌹نبينا ﷺﷺﷺ🌹 🌹محمدﷺﷺﷺ🌹
Tweet media one
4
2
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
👇👇👇👇
Tweet media one
0
2
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
May Allah keep this great leader of the Muslim Ummah safe, may Allah bless him in his life, Ameen
@MWLOrg_en
Muslim World League
2 months
His Eminence Sheikh Fazl-ur-Rahman bin Mufti Mahmoud, Amir of the Muslim Ulema Association in Pakistan, at the opening ceremony of the Global Conference for Building Bridges between Islamic Schools of Thought and Sects: "Praise be to Allah, who gave us this blessed tree, the…
Tweet media one
37
113
239
2
0
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
"قابض دھشتگردافواج نے نابلس میں تیونس اسٹریٹ، مسجداقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان، یروشلم کے مشرقی قصبوں ابودیس اور العزیریہ اورغزہ کے کئ دوسرے علاقوں پرچھاپوں کے دوران درجنوں نہتے نوجوان کو گرفتار لیا۔" #فلسطین #حرب_غزة #امریکا_راس_الارھاب #غزة_تحت_القصف #ساحات #انقذوا_اطفال_غزۃ
1
1
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
1 month
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد قادیانیت مردہ آباد
Tweet media one
3
1
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
22 days
قابض دھشتگردوں نے ہت دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے #غزة طولکرم کے نور شمس کیمپ میں ایک گھر کو "انرجا" میزائل سے نشانہ بنایا۔
0
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
"فاع ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔۔!!
0
0
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
13 days
سخاوت: ایسی کہ غزوۂ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کی بے سروسامانی کو دیکھتے ہوئے پہلی دفعہ  ایک سو (100) اونٹ (Camel)،  دوسری مرتبہ  دوسو (200) اونٹ اور تیسری بار تین سو (300) اونٹ دینے کا وعدہ کیا (ترمذی،ج5،ص391، حدیث:3720 ملخصاً)  واہ صحابہ واہ
Tweet media one
2
2
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
16 days
اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہو محمد علیہ السلام پرآپ کی آل رضی اللہ عنہم اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم پرنبی اکرم کی سیرت طیبہ کے بلا شبہ ہزاروں پہلو ہیں, بنی نوع انسان کی ہدایت و رہنمائی کے اعتبار سےہرپہلو دوسرے پرسبقت لے جانے والا ہے #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
2
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
12 days
وقت کی کمی کی وجہ سے سوشل میڈیا کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر جا رہی ھوں اللہ حافظ بہنوں اور بھائیوں 👍💕💕
2
0
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
عاجل| قوات خاصة من جيش الاحتلال تقتحم شارع المطار بالقرب من مخيم قلنديا شمال القدس المحتلة
1
0
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
قابض دھشتگرد فلسطینی مزاحمت کے خلاف اپنی موجودہ جنگ کو تیز کر کے انکی نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے، اور جان بوجھ کر غزہ کے ثقافتی نشانات، اس کی رہائشی عمارتوں، اس کے بنیادی ڈھانچے اور یہاں تک کہ اس کے سماجی تانے بانے کو بھی پالیسیوں کے ذریعے تباہ کر رہا ہے
Tweet media one
1
2
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
@Kamalaw22174290 @ase_r7 @alhawslyhsaein @NaWF317 @ameeer__44 @MsrBasha35917 @NajeebThafree @Abokhriba2011 @kafo2030 @ANGAa8hKhDYjlfX @DBdrbh87938 @DRabwms56371 @bwlrjl57336823 @zezoo4433 @g__zal2 اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
2
1
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
13 days
#لبیک_مولانا
@sadaqatkhan_95
Sadaqat Khan
13 days
مولانا آن فائر 🔥 ’جو ہمارا راستہ روکے گا وہ مصیبت کو دعوت دے گا‘‘ #لبیک_مولانا
Tweet media one
7
157
226
0
10
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
#بریکینگ| قابض دھشتگرد فوج نے امیر جعفر نواف نامی نوجوان کو آج سہ پہر نابلس کے جنوبی قصبے بیتہ سے چھاپوں کے دوران گرفتار کر لیا۔
Tweet media one
0
1
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
ہمیں کیوں نہ ہو فخر اپنے قائدین پر، امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس اور فخر جمعیت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب رابطہ عالم اسلامی کے کانفرنس میں موجود🤲📖❤️ ماشاءاللــّٰـــــه خوبصورت تصاویر 💖 #ترجمان_فلسطین_مولانا
Tweet media one
Tweet media two
0
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
24 days
یروشلم کے یہودی محلے شیریم میں یہودی بچوں نے درجنوں #اسرائیلی جھنڈے جلا دیے کیا وہ "یہود مخالف" ہیں؟
1
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
محمدمصطفی ص اس دھرتی پررب کائنات کے آخری نبی اور رسول ہیں آپکے بعد کسی کونبوت نہیں دی جائے گی قیامت تک آنے والے ہرانسان کی نجات دامن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وابستہ کردی گئی ھے اس مبارک عقیدے کوعقیدہ ختم نبوت کہتےہیں #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
2
4
@Sarah29203
Sarah 🌿
1 month
#فلسطین کی گلیوں میں شمعیں روشن کی تھی تمہارے نام کے ترانے پڑھے تھے کہ اب شاید ھماری عزتیں کفار کے ھاتھوں لوٹنے سے بچ جائیں لیکن وہ نہیں جانتی تھی کہ ۔ ہمیت نام تھا جسکا گئ تیمور کے گھر سے۔۔😢
0
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
17 رمضان المبارک یوم وصال زوجۂ خیر البشر دختر صدیق اکبر ام المومنین سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ حافظہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی اور آپ کی وصیت کے مطابق رات میں لوگوں نے آپ کو جنت البقیع کے قبرستان میں دفن کیا✨🤍
0
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
گھاس اور نیمبو کا سوپ... جو کہ شمالی غزہ میں ایک فلسطینی خاندان کے لیے رمضان کی افطاری اور سحری ہے،700 سو سے ذیادہ قابض دھشتگردوں کے مسلسل محاصرے کی وجہ سے شمالی علاقوں کے شہری فاقہ کشی کا شکار ہیں۔۔💔
Tweet media one
2
1
4
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر جن کے آخری الفاظ تھے، یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت، ( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ
1
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
1 month
🇮🇱🇵🇸 کل دھشتگرد اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے سے متعدد کم عمر بچوں کو گرفتار کر لیا اور ان کے کپڑے اتار دیے!
1
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
سندھ کی عوام بروقت اس کے شر سے خود کو بچاے یاد رکھیں جسکو پندرہ بیس سال اقتدار میں رکھا گیا اس نے آج کچے کے ڈاکوؤں کے ظلم وستم کے آگے نہتے سندھی عوام کو اکیلا چھوڑ دیا ھے۔ #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
Tweet media one
1
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
چاته ګل چاته اغزی وزیرستان دی💞 زما سترګې او زړګی وزیرستان دی💞 @AnasHaqqani313
Tweet media one
1
0
4
@Sarah29203
Sarah 🌿
16 days
حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں: کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ خوب صورت کوئی چیز نہیں دیکھی، گویا سورج آپﷺکے چہرے میں رواں (چہرہ نہایت ہی منور) تھا۔ (شمائل ترمذی: ۱۱۶) #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
👇👇👇👇
Tweet media one
1
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ میں آخری نبؑی ہوں میرے بعد کوئی نبؑی نہیں آئے گا۔ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
0
4
@Sarah29203
Sarah 🌿
12 days
اللّٰہ تعالیٰ مولانا حق نواز جھنگوی شہید نور اللہ مرقدہ کے قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے جس نے پہلے فرمایا تھا کہ ایران کبھی بھی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا ۔ واہ صحابہ واہ
3
0
6
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
#بریکینگ: نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا پر حملے کے بعد قابض دھشتگرد افواج کے ساتھ تصادم شروع ہو گیا
0
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
17 رمضان المبارک یوم بدر حق و باطل کے مابین فیصلے کادن! "اور اللہ یہ چاہتا تھا کہ اپنے احکام سے حق کوحق کر دکھائےاور کافروں کی جڑ کاٹ ڈالے تاکہ حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا ثابت کردے چاہے مجرم لوگوں کویہ بات کتنی ہی ناگوار ہو " آلقرآن سورة الانف"
0
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
مقامی ذرائع: قابض دھشتگرد فوج اپنی کاروائی رام اللہ کے مغربی قصبے کفرنیمہ کی طرف بڑھا رھے ہیں۔
0
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
"قابض دھشتگردوں کی جارحیت اور محاصرے کے نتیجے میں... وسطی #غزة کی پٹی کے دیر البلاح میں (الاقصی شہداء) اسپتال میں بجلی کے جنریٹر رک گئے، اور آکسیجن ختم ہونے سے 2 مریض دم توڑ گئے۔"
0
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
15 days
پاکستانی #تعلیمی اداروں میں بڑھتی ھوئی بیہودگی اور اخلاق پستی کا تعلق افراد سے نہیں،بلکہ نظام سے ھے یہ نظام ہی وہ سانپ ہے جو بچے جَن رہا ہے، جب تک اس سانپ کا سرنہیں کچلا جاتا ،تب تک سنپولے پیدا ہوتے رہیں گے کرنے کا اصل کام تو یہی ہے کہ اس نظام کو بیخ و بن سے اکھاڑ پھینکا جائے
0
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
16 days
حضرت عبد اللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں : ’’جب رمضان کا مہینہ شروع ہوتا؛ تو اللہ کے رسولﷺ ہر قیدی کو رہائی بخشتے اور ہر سائل کی مراد پوری فرماتے۔‘‘ (مشکاۃ:۱۹۶۶) #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
شان #صحابہ و شانِ اہلِ بیت ذندہ باد ❤ اہلِ بیت نبی کریم ﷺ کے گھر والے اور صحابہ کرام نبی کریم ﷺ کے در والے ہیں اور نبی کریم ﷺ کے گھر والوں اور در والوں سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے جس کو بھی ان سے بغض محسوس ہو وہ اپنا محاسبہ کر لے
0
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
22 days
#غزة جب کوئی طیارہ آکر میرے بیٹے پر بمباری کرے گا تو یہ غلط ھے ہم ھر حال میں ثابت قدم رہیں گے۔ ایک فلسطینی خاتون بیت حنون پر حملے کے دوران قابض دھشتگردوں کے ایک افسر کے ساتھ کی گئ گفتگو کی تفصیلات بیان کر رہی ہے۔
0
1
4
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا جو شخص قران کو اٹک اٹک کر پڑتا ہے اور پڑھنے میں اس کو مشقت ہوتی ہے تو اس کے لیے دگنا اجر ہے صحیح بخاری
0
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
الموٴمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ عنہا کا امت مسلمہ پر بہت بڑا احسان ہے کہ ان کے مبارک واسطہ سے امت کو دین کا بڑا حصہ نصیب ہوا۔۔
2
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
قبلہء اول اور مجاھدین فلسطین کے ساتھ خیانت کرنے والوں کے لیے کوئی معافی نہیں " فلسطین کےشہرجنین میں ماں کواپنےبیٹےپرجاسوسی کاشک ہوا،جس نےتین مجاہدین کوشہید کروایا تھایقین ہونےپر ماں نےخوداپنےبیٹےکومجاہدین کےحوالےکیا پھراس خائن کےاپنےبھائی نےاسے60 گولیاں ماریں۔۔
0
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
"..کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا میرا ذوق ان کی چاہت میرا شوق ان پہ مرنا چلے لاکھ چال دنیا ہو زمانہ لاکھ دشمن جو تری پناہ میں ہو اسے کیا کسی سے ڈرنا۔۔!!!
Tweet media one
0
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
@ghawi1400 جزاک اللہ خیرا کثیرا
1
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
معلم قوم اور معاشرے کے معمار ھوتے ہیں جش معاشرے میں روشنی بانٹنے والے ہی محفوظ نہ ھو تو ایسے معاشرے میں وقت گزرنے کے ساتھ سدھار نہیں بلکہ مزید بگاڑ پیدا ھوتا ھے براے مہربانی ادارے بروقت کارروائی کرکے مزید بگاڑ کو روکیں #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
Tweet media one
0
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
ان میں سے کچے کا ڈاکو کونسا ھے اور پکے کا کونسا والا ؟؟؟؟ #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
0
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
پریس کوریج: "#غزة کی پٹی کے وسطی علاقے نصیرات میں رہائشی مکانات پر قابض طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں درجنوں نہتے افراد شہید ھوے جن میں ذیادہ تعدادِ بچوں اور خواتین کی ھے"۔
2
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
بہت اعلیٰ مفتی صاحب آپ جیسے باغیرت باہمت باصلاحیت لوگوں کی ضرورت ہے اس معاشرے کو #ترجمان_فلسطین_مولانا
0
2
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
ہر دور میں تاریخ کے درست سمت کھڑا ہونے والا یہ سیاسی مُلا انمول ہے.. مولا سلامت رکھے ہمارے قائد کو #ترجمان_فلسطین_مولانا
Tweet media one
0
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
اگر ہم عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت نہ کر سکیں توگلی کا کتا ہم سے بہتر ہے علامہ انور شاه کشمیری رحمةاللہ علیہ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
0
4
@Sarah29203
Sarah 🌿
13 days
آپرضیَ اللہُ تعالٰی عنہ نے دنیا میں قراٰنِ کریم کی نَشْر و اِشاعت فرما کر اُمّتِ مُسْلِمہ پر احسانِ عظیم کیا اور جامعُ القراٰن  ہونے کااِعزازپایا واہ صحابہ واہ
Tweet media one
1
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
14 days
ابن‌کثیر، البدایۃ و النہایۃ، 14ق، ج1، ص148۔ مسلسل شرک و نافرمانی کی وجہ سے  خدا نے ایک مچھر کو نمرود پر مسلط کیا جو ناک کے راستے نمرودکے دماغ میں داخل ہو گیا نمرود کے سر میں شدید درد شروع ہوگیا اور درد کی شدت یہاں تک تھی کہ وہ اپنے آپ اپنے سر پر مارنے لگتا جس سے مچھر کچھ +
1
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
ہسپتال میں چار گھنٹے گزارنے کے بعد مریم کو معلوم ھوا کہ وہ اپنے خاندان کے 76 آفراد میں سے 67 افراد کھو چکی ھے اورجب ان شہداء کی میتیں پہنچی تو اسے پتہ چلا کہ اسکی دو بیٹیاں ذندہ اور معمولی زخمی ہیں نشانہ بننے والی عمارت میں اسکے شوھر سمیت صرف 9 افراد ذندہ بچ گئے ہیں۔۔
Tweet media one
0
1
4
@Sarah29203
Sarah 🌿
1 month
ھم تجدید عہد کرتے ہیں کی تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت کی خاطر آپنی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک کسی بھی جانی ومالی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔۔ان شاءالله (مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب )
0
1
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
اسلام آباد میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کے حل پر دوطرفہ تجارتی، سیاسی اور عوامی تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Tweet media one
0
0
5
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
کچے کے ڈاکوں کے خلاف چوتھی اپریشن کی جا رہی ہے یہ صلاحیت نہ پولیس اور نہ رینجز مین ہے اگر پاک فوج بلوچستان وزیرستان میں اپریشن کر سکتی ہے تو پھر سندھ میں کیوں نہیں #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
Tweet media one
0
1
4
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
دورہ افغانستان کے موقع پر چینی تاجر جم پین نے کہا کہ افغانستان میں سیکیورٹی کی بہترین صورتحال سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع ہے۔ اس ملاقات میں گورنر پنجشیر نے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تعاون کی یقین دہانی کرائی اور چینی تاجروں کے فیصلے کی حمایت کی۔
Tweet media one
0
0
3
@Sarah29203
Sarah 🌿
21 days
اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ. ترمذی مَا کَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَ لٰکِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ وَ کَانَ اللہُ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمًا سورہ احزاب #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
0
3
@Sarah29203
Sarah 🌿
2 months
مظلوم مسلمانوں کے دلوں کا ترجمان قاید جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔۔❤️❤️
0
0
4