𝙎𝙖𝙟𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙞𝙮𝙖𝙡
@Sajid_Ali_Siyal
Followers
2K
Following
24K
Media
7K
Statuses
14K
Social Media Activists Gujranwala Home_Town #Sahiwal #Manager at #Makkah_Ind_Pvt_Ltd #RosePetal #Cookit
Gujranwala, Pakistan
Joined May 2018
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی @iqrarulhassan
8
13
158
آزاد سوچ، جمہوری عمل، نوجوانوں کی جماعت! یہ تحریک ہر نوجوان کی ہے جو تبدیلی چاہتا ہے۔ 🇵🇰💪 @iqrarulhassan
0
2
2
نوجوانوں کی جماعت، نوجوانوں کے لیے! جہاں ذہنی غلامی کی کوئی جگہ نہیں، صرف آواز، آزادی اور طاقت ہے۔ 🇵🇰🔥 #YouthPower #نوجوان_تحریک @iqrarulhassan
0
3
3
@iqrarulhassan نوجوانوں کی جمہوری سیاسی جماعت بن کر رہے گی، جہاں ہر نوجوان ذہنی غلامی سے آزاد ہو کر اپنی آواز بلند کرے گا! 🇵🇰🔥 #YouthPower #نوجوان_تحریک #پاکستان #ChangeMakers
0
2
2
ٹیم سرعام گوجرانوالہ کے عہدیداران سے ملاقات: ان ملاقاتوں کا مقصد دوسرے مرحلے میں کنونشنز، عوامی اجتماعات اور کالجز اور یونیورسٹیز میں ایونٹس کے انعقاد کی تیاری ہے۔ پورا زور لگا لیں لیکن نوجوانوں کی جمہوری سیاسی جماعت بن کر رہے گی، نوجوان شخصیات کی ذہنی غلامی سے آزاد ہو کر رہیں گے
0
2
2
عوامی کنونشنز اور نوجوانوں کے اجتماعات کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل! یہ تحریک کسی ایک شخص کی نہیں، ہر اس نوجوان کی ہے جو اپنی آواز سنوانا چاہتا ہے۔ اب فیصلے بند کمروں میں نہیں — عوام کے درمیان ہوں گے! 🇵🇰🔥 @iqrarulhassan
ٹیم سرعام گوجرانوالہ کے عہدیداران سے ملاقات: ان ملاقاتوں کا مقصد دوسرے مرحلے میں کنونشنز، عوامی اجتماعات اور کالجز اور یونیورسٹیز میں ایونٹس کے انعقاد کی تیاری ہے۔ پورا زور لگا لیں لیکن نوجوانوں کی جمہوری سیاسی جماعت بن کر رہے گی، نوجوان شخصیات کی ذہنی غلامی سے آزاد ہو کر رہیں گے
1
3
2
کیونکہ اقرار عوام کے دکھ، امید اور آواز بن کر اُبھر رہا ہے۔ وہ باتیں جو کبھی خواب لگتی تھیں، اب حقیقت بنتی جا رہی ہیں۔ 🇵🇰💚 @iqrarulhassan
0
2
2
اقرار الحسن کی تحریک کا مقصد صاف اور سچی سیاست ہے — جہاں طاقت عوام کے ہاتھ میں ہو، فیصلے میرٹ پر ہوں، اور نوجوان پاکستان کی قیادت کریں۔ یہ سفر ہے تبدیلی، انصاف اور ��ودداری کا۔ 🇵🇰✨ #IqrarUlHassan #SachiSiyasat #YouthForChange
@iqrarulhassan
0
3
3
ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے امید کھوئی نہیں۔ جو مایوسی میں بھی خواب دیکھتے ہیں۔ یہی خواب کل کی حقیقت بنیں گے۔ #iqrarulhassan
0
3
7
جی ہاں کراچی سے خیبر تک نوجوان ایک نئی صبح کی امید بن کر اُبھر رہے ہیں۔ ہماری تحریک عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کو بااختیار بنانے کی جمہوری جدوجہد ہے — محبت، نظم اور ایمان کے ساتھ۔ ان شاءاللہ پاکستان بدلے گا 🇵🇰 @iqrarulhassan
کراچی سے خیبر تک نوجوانانِ پاکستان ہماری تحریک میں شامل ہو رہے ہیں۔ یہ تحریک اقتدار کو سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے ہاتھوں سے نکال کر عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوانوں کے ہاتھوں میں سونپنے کی تحریک ہے۔ پرامن طریقے سے ایک منظم جمہوری پلیٹ فارم تشکیل دینے کے ذریعے۔ انشاء اللہ
0
4
4
جس ملک میں لیڈر کی گاڑی کے ساتھ لٹکنا نوجوانوں کی بڑی اچیومنٹ ہو اُس ملک میں نوجوانوں کو اقتدار کا خواب دکھانا اور لیڈروں کی ذہنی غلامی سے نکالنا آسان کام نہیں لیکن نوجوان تیزی سے اس تحریک کو اپنا رہے ہیں جس میں پہلی بار کوئی کہہ رہا ہے کہ میں نہیں تم لیڈر بنو گے @iqrarulhassan
0
3
4
اقرار کی سیاست نہیں، تحریک ہے — اور اب اس کا رنگ انڈیا کے میوزک میں بھی!" اقرار کی پارٹی کے چرچے لاہور سے لدھیانہ تک، یہ صرف سیاست نہیں، جذبہ ہے 💚 @iqrarulhassan
0
3
3
وہ آواز جو انسانیت کے لیے بلند ہوئی،کبھی خاموش نہ ہو۔اللّٰہ آپ کے ہر قدم کو خیر، روشنی اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔اور یاد رکھیے، آپ نے اُن بے بنیاد تنقیدوں کو نہیں دیکھنا جو کم فہم لوگ کرتے ہیں،آپ نے اُن چہروں کو دیکھنا ہے جن کی امیدیں آپ سے جڑی ہیں @iqrarulhassan
1
5
8
اقرار کی سیاست نہیں، تحریک ہے — اور اب اس کا رنگ انڈیا کے میوزک میں بھی!" اقرار کی پارٹی کے چرچے لاہور سے لدھیانہ تک، یہ صرف سیاست نہیں، جذبہ ہے 💚" @iqrarulhassan
0
5
8
نوجوان صرف خواب نہ دیکھو، اُنہیں پورا کرنے کا حوصلہ بھی پیدا کرو۔ سیاست تمہارا امتحان ہے، اور قوم تم سے کامیابی کی امید لگائے بیٹھی ہے۔ @iqrarulhassan
نوجوان صرف لیڈروں کے پوسٹر چپکانے، اُن کی گاڑیوں سے لٹکنے اور اُن کے لیے سوشل میڈیا پر دوسروں کو گالیاں دینے اور خود گالیاں کھانے کے لیے نہیں بلکہ ملک اور قوم کی قیادت سنبھالنے کے لیے تیار ہو رہے ہیں انشاء اللہ۔۔۔ یہ تحریک جلد انقلاب میں تبدیل ہو جائے گی۔
0
5
5
یہ تحریک تخت کے لیے نہیں، نظریے کے لیے ہے۔ نوجوان اب صرف ووٹر نہیں — لیڈر بننے جا رہا ہے۔ 💚 @iqrarulhassan
نوجوان صرف لیڈروں کے پوسٹر چپکانے، اُن کی گاڑیوں سے لٹکنے اور اُن کے لیے سوشل میڈیا پر دوسروں کو گالیاں دینے اور خود گالیاں کھانے کے لیے نہیں بلکہ ملک اور قوم کی قیادت سنبھالنے کے لیے تیار ہو رہے ہیں انشاء اللہ۔۔۔ یہ تحریک جلد انقلاب میں تبدیل ہو جائے گی۔
0
2
4
نوجوان صرف لیڈروں کے پوسٹر چپکانے، اُن کی گاڑیوں سے لٹکنے اور اُن کے لیے سوشل میڈیا پر دوسروں کو گالیاں دینے اور خود گالیاں کھانے کے لیے نہیں بلکہ ملک اور قوم کی قیادت سنبھالنے کے لیے تیار ہو رہے ہیں انشاء اللہ۔۔۔ یہ تحریک جلد انقلاب میں تبدیل ہو جائے گی۔
6
2
15
اقرار الحسن نے پہلی بار یہ بات کہی ہے کہ سیاست خدمت اور عبادت کا نام ہو، نہ کہ تجارت اور سرمایہ کاری کا۔ اگر سیاست عبادت بن گئی تو کرسی کا نہیں، قوم کا فیصلہ چلے گا — اور یہی وہ انقلاب ہے جو اس ملک کو نسلوں کی غلامی سے نکال سکتا ہے۔ @iqrarulhassan
جس ملک میں لیڈر کی گاڑی کے ساتھ لٹکنا نوجوانوں کی سب سے بڑی اچیومنٹ ہو اُس ملک میں نوجوانوں کو اقتدار کا خواب دکھانا اور لیڈروں کی ذہنی غلامی سے نکالنا آسان کام نہیں۔ لیکن نوجوان تیزی سے اس تحریک کو اپنا رہے ہیں جس میں پہلی بار کوئی کہہ رہا ہے کہ میں نہیں تم لیڈر بنو گے۔
0
2
4
پاکستان کی تاریخ میں قیادت ہمیشہ چند خاندانوں کے گرد گھومتی رہی۔ ہم اس روایت کو بدلنے آئے ہیں — یہاں کوئی شخصیت پرستی نہیں، ہر فرد اہم ہے۔ اقتدار اب عوام کا ہے، کسی خاندان یا نام کا نہیں۔ کل کا وزیرِاعظم کسی کارکن میں سے ہی اُٹھے گا۔" — اقرارالحسن @iqrarulhassan
ٹیم سرعام سیالکوٹ کے عہدیداران سے ملاقات: نوجوانوں کی جمہوری سیاسی جماعت کا پیغام گلی گلی پہنچ رہا ہے۔ کسی دوسری پارٹی یا لیڈر سے موازنہ کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ اُنہیں آپ نے تیس تیس سال دئیے ہیں، میرے پیغام کو تیس ہفتے تو دیں پھر شوق سے کریں موازنہ۔۔۔ انشاء اللہ
0
6
7
اقرار الحسن کسی شخص کے نہیں، نظام کےخلاف کھڑا ہےایک ایسا نظام جو عام آدمی کو کبھی اوپر نہیں آنے دیتا یہ تحریک خاندانی و شخصی غلامی کے خاتمے اور عام نوجوان کو قیادت دینے کی جدوجہد ہے انقلاب کی شروعات ہو چکی ہے @iqrarulhassan
1
7
10