M Nasir Saddeqi Profile Banner
M Nasir Saddeqi Profile
M Nasir Saddeqi

@SaddeqiM

Followers
6,670
Following
726
Media
767
Statuses
5,112

ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے : عمران احمد خان نیازی

Peshawar, Pakistan
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
4 months
اسٹبلشمنٹ وہ طاقت کا دیوتا تھا جس کا نام لکھتے ہوئے ہاتھ کانپتے تھے کہ کہیں ویگو ڈالا نہ آئے ۔ آرمی چیف کا ایک ایسا رعب ہوتا تھا کہ نام لیتے ہوئے زبانیں لڑکھڑا جاتی تھیں کہ کہیں غائب ہی نہ ہو جائیں ۔ فوج کا وہ دبدبہ تھا کہ کسی ادارے کا فرد ان کے بارے میں ریمارکس دیکھتے ہوئے
Tweet media one
249
2K
4K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
یہ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم ہیں جنھوں نے آج نو مئی کے بعد عمران خان کو کسی نامعلوم کیس میں گرفتاری سے روکنے کا جسٹس امجد رفیق کا آرڈر منسوخ کر دیا ہے۔ محترمہ نے ہمیشہ لاہور ہائیکورٹ میں شریف فیملی کو اس سے بڑھ کر سہولیات دی ہیں۔ شریف فیملی کی ضمانتیں نہیں رکنے دیں یہاں
Tweet media one
Tweet media two
458
4K
7K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
بیرون ملک مقیم 161 ریٹائرڈ جنرلز ڈالرز میں پینشن وصول کر رہے ہیں جو سالانہ 200 ملین ڈالرز بنتے ہیں😥 سینٹر مشتاق احمد خان
58
4K
6K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
8 months
کیا یہ سب حسن اتفاق ہے ؟ عین جس وقت امریکہ کا افغانستان سے انخلا ہو رہا ہوتا ہے اور پاکستان کو نئی حکومت کے ساتھ بہتر تعلقات اور خطے کے ساتھ معاشی مفادات کی حفاظت کرنی ہوتی ہے ، عین اس وقت بڑی تبدیلیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ پاکستان کی خفیہ ایجینسی کے سربراہ کو ہٹا کر آرمی چیف کے
Tweet media one
95
2K
5K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
اندرونی غدار بے نقاب شیر افضل کی ٹویٹ اور شاہ محمود کی گرفتاری اہم ترین پوائنٹس ہیں جس سے ساری کہانی سمجھی جا سکتی ہے۔ شیر افضل خان مروت وہ شخص ہے جس نے وکالت سے آگے بڑھ کر پارٹی رکن کی طرح عمران خان کا میڈیا میں بھی دفاع کیا ۔ نو مئی کی عمران خان سے گرفتاری کے دوران ملاقات
Tweet media one
100
1K
4K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
عمران خان کے غلط فیصلے ؟؟؟ جب سے عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے پارٹی سے توبہ تائب ہونا شروع کیا ہے تب سے ایک بات تسلسل کے ساتھ کی جا رہی ہے کہ عمران خان نے ایسے لوگوں کو اپنے قریب رکھ کر غلط کیا ، عمران خان کے تینوں وزرائے اعلیٰ اور کابینہ کے اہم لوگ چھوڑ کر چلے گئے ، انھوں نے
Tweet media one
114
953
4K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
یہ پاکستان کے وہ عظیم دماغ ہیں جنھیں دنیا man of mission کے نام سے جانتی ہیں۔ فورمز جیسے عالمی معیار کے جریدے میں ان کے آرٹیکل چھپتے ہیں۔ امریکہ ، روس ، مالوائی ، سری لنکا ، نائجیریا ، بحرین اور بنگلہ دیش نے اپنے ممالک کے بائیو میٹرک سسٹم کو اپڈیٹ کرتے ہوئے ان کی خدمات حاصل
Tweet media one
31
1K
3K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
طیب بلوچ کون ہے ؟ اس شخص کا تعلق مظفر گڑھ کے نواحی علاقے روہیلانوالی سے ہے۔ اس کی مکمل فیملی تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس کو فیملی نے گھر سے نکالا ہوا ہے ۔ ان کے والد محترم رمضان خان شورتی خان ہائر سیکنڈری سکول روہیلانوالی میں پڑھاتے رہے ہیں اور قابل عزت شخصیت ہیں۔ لوگ
Tweet media one
180
1K
3K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
پاکستان کے شہری یعنی مالک ہونے کی حثیت سے فیصلہ سازی میرا اختیار ہے۔ ہر سرکاری ملازم میرا نوکر ہے لہذا وہ مجھے ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا بلکہ فیصلے پچیس کروڑ مالکان کریں گے۔ بند کمروں کے فیصلوں کو مالکان رد کرتے ہیں #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے #عمران_تو_ہوگا #PakistanUnderFacism
120
714
2K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
آئیے خوف کے بتوں کو توڑنے ہوئے خیبرپختونخوا طرز کی جھنڈا لگاؤ مہم کو ملک بھر میں پھیلاتے ہیں ۔ عید کے تیسرے دن انصافی پرچموں کی بہار میں اس فضا کو یکسر بدل دیتے ہیں۔ #پرچم_لہراو_خوف_بھگاو #May9th_FalseFlag
51
831
2K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
جب پہاڑ جیسے عثمان ڈار کو ٹوٹتا دیکھا تو مجھے شہباز گل @SHABAZGIL کا ضبط یاد آ گیا جسے بھوکا پیاسا رکھا گیا ، اتنا تشدد کیا گیا کہ اس کا جبڑا ٹوٹ گیا ، اسے سٹریچر پہ ڈال کر عدالت لایا گیا اور اکھڑتی سانسوں کے ساتھ وہ ماسک کےلیے چیختا رہا لیکن اس نے وہ بیان دینے سے انکار کر دیا
Tweet media one
36
422
2K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
لاشوں پہ سیاست کرنے والے بے حس طبقے کی جانب سے ایک بار پھر مضحکہ خیز پروپیگنڈا جاری ہے ۔ ایک ہی سانس میں بچے کو پیدائشی ذہنی معذور بھی قرار دیا جاتا ہے تو ساتھ پارٹی کو بے حس قرار دے کر شوکت خانم میں علاج نہ کرنے کا طعنہ بھی دیا جاتا ہے۔ اول یہ کہ ویڈیوز سے ثابت ہو چکا ہے بچہ
Tweet media one
43
604
1K
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
مراد سعید اور حماد اظہر جیسے لوگوں نے ہر ظلم و جبر سہا ہے اور عمران خان نے ذاتی طور پہ ان دونوں کو باہر نہ آنے کا حکم بھی دیا تھا جس کا اظہار حماد اظہر خود بھی کر چکے ہیں ۔ اسٹبلشمنٹ کو ان چہروں کی شدت سے تلاش ہے۔ حسان نیازی بھی اسی لسٹ میں شامل ہے مگر وہ احتجاج پہ خود سامنے آنے
Tweet media one
76
466
978
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
وقت آ گیا ہے کہ عمران ریاض خان کی بازیابی کےلیے بھرپور مہم شروع کی جائے کیونکہ اگر خاموشی چھا گئی تو خدانخواستہ ہم اپنی ایک اور بڑی آواز پھر نہیں سن پائیں گے۔ آئیے آواز کے ساتھ آواز ملائیں اور مل کر مطالبہ کریں کہ #ReleaseImranRiazKhan
9
686
892
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
ریاست ایسی ہوتی ہے بھارت کے بعد سب سے زیادہ سکھ آبادی کینیڈا میں ہے جو تقریباً اٹھارہ لاکھ ہے۔ خالصتان تحریک کے اکثر راہنما کینیڈا میں ہی مقیم ہیں لیکن کینیڈا اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور جمہوری قدروں کا پابند ہے۔ بھارت نے ہمیشہ کئی راہنماؤں کی حوالگی یا ان کی
Tweet media one
13
260
898
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
جس نے خان کو ستایا اس نے رکشہ ہی چلایا آج سپیکر کیون میکارتھی کی جانب سے صدر جو بائڈن کے خلاف عہدے کے ناجائز استعمال کے الزامات پہ انکوائری کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ ہاؤس اوورسائٹ کمیٹی کے چیئرمین جیمز کامر ، ہاؤس جیوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین جم جارڈن اور ہاؤس ویز اینڈ مینز کمیٹی
Tweet media one
24
135
871
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
توشہ خانہ کیس میں جج ظفر اقبال کو بدل کر ہمایوں دلاور کو فضل الرحمان کی خواہش پہ لایا گیا۔ ہمایوں دلاور کا تعلق بنوں سے ہے سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ و سابق جج سپریم کورٹ دوست محمد کا بھتیجا ہے۔ وہ دوست محمد جو اکرم درانی کی سفارش پر چیف جسٹس لگے ہوئے تھے۔ یہ پوری فیملی اکرام
Tweet media one
8
359
786
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
آرمی ترمیمی ایکٹ پارلیمنٹ میں فوج کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے والے خواجہ آصف نے آج آرمی ایکٹ ترمیمی بل ، کنٹونمنٹس ترمیمی بل 2023ء اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد ایکٹ 2013ء سینٹ میں پیش کیا جنھیں الحمد اللہ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا کیونکہ ۔۔۔۔ ہوتا ہے وہی جو
Tweet media one
29
176
596
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
اسٹبلشمنٹ کی جانب سے جس بڑے پیمانے پہ بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا راج قائم کیا گیا اسے فائر بیک ہونا تھا۔ تین اپریل کو قاسم سوری کی رولنگ کے بعد اسٹبلشمنٹ کے ایک اشارے پہ عدالت لگ گئی تھی اور نو اپریل کو رات بارہ بجے عدالتیں کھل گئی تھیں۔ اسٹبلشمنٹ کا یہ رعب و دبدبہ ساڑھے سات
Tweet media one
40
254
682
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
4 months
ایک دفعہ خان صاحب نے خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت کی جانب سے چار سالوں میں سکولوں پہ 29 ارب روپے خرچ ہونے کے بعد خود سکولوں کے دورے کیے ۔ ایک کلاس روم میں جب وہ گئے اور ٹاپک پوچھا تو بچے نے بتایا کہ "ٹیکٹونکس" پڑھ رہے ہیں۔ خان صاحب بولے " او اچھا جیوگرافی پڑھ رہے ہو " اس کے
Tweet media one
51
361
640
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
بلا چھن جانے کے بعد تحریک انصاف نے پانچ جماعتوں کو اپروچ کیا۔ جماعتِ اسلامی نے اتحاد سے انکار کر دیا ۔ پھر شیرانی گروپ کی جانب گئے۔ الیکشن سے تقریباً 22 دن قبل ہی شیرانی گروپ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولا ناکام ہو گیا تھا ۔ تحریک انصاف کی جانب سے شیر افضل مروت خود مزاکراتی
Tweet media one
41
301
588
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
بات شہباز حکومت کی کارکردگی کی نہیں چند اہم حقائق #واحد_آپشن_عمران_خان #KPStandsWithPTI #فکسڈ_میچ_نامنظور
12
127
510
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
یہاں تک کہ ڈسکہ میں بھی پہلا الیکشن پولیس کی نگرانی میں ہوا جس پہ الیکشن کمیشن نے اپنا رنگ دکھایا۔ سب سے اہم مرحلہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا تھا جہاں باجوہ نے وزیر اعظم ہاؤس کو بائی پاس کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے زریعے اعلان کیا تو عمران خان نے ایک ہفتہ تک سمری اپنے پاس
37
147
493
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
5 months
ممکنہ پلان سی تحریک انصاف کی جانب سے آزاد امیدواروں کی لسٹ شائع کی جائے گی۔ اس حلقے کے انصافی صرف اسی امیدوار کو ووٹ دیں گے تاکہ ووٹ تقسیم نہ ہو ۔ سیٹ جیتنے کے بعد امیدوار پی ٹی آئی جوائن کر لے گا کیونکہ پارٹی بین نہیں ہوئی ۔ اس کے بعد تحریک انصاف اپنے امیدواروں کی بنیاد پہ
20
147
517
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
اسد کھرل کی پالشی صحافت اسد کھرل اسٹیبلشمنٹ کا پٹھو ہے۔ اسٹبلشمنٹ کو جب بھی سیاستدانوں کو پریشرائز کرنا ہو (جو ان کا خاصہ ہے) تو اسد کھرل استعمال ہونے والوں میں سرفہرست رہا۔ اس کی جانب سے بینظیر بھٹو ، نواز شریف اور بعد ازاں گجرات کے چوہدریوں کے خلاف بھی فرمائشی کتابیں لکھی
Tweet media one
13
89
458
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
عمران خان پہ عدالت میں حملہ آج عدالت پیشی کے دوران منظم منصوبہ بندی کے تحت عمران خان کو نیچا دکھانے کے انتظامات کیے گئے تھے ۔ سب سے پہلے تو عطا ٹر ٹر نے وزیر اعظم ہاؤس میں لوگوں کو جمع کیا اور اپنے وکلا کو بھی کال کہ وہ عدالت پہنچیں۔ عطا ٹر ٹر خود اپنا جتھا لیکر عدالت پہنچا
Tweet media one
6
96
436
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
جسٹس ابو الحسنات کون ہے ؟ ایک نجی کمپنی کے وفادار کی حثیت سے وکالت سے جج تک کا سفر کرنے والے ہمایوں پارٹ ٹو یعنی جسٹس ابو الحسنات ذولقرنین کو پچھلے سال دسمبر میں اسلام آباد جوڈیشل سروس میں ڈیپیوٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی مدت تین سال ہوتی ہے۔ مارچ میں جسٹس یار محمد کی مدت
Tweet media one
Tweet media two
14
209
427
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
توشہ خانہ بلنڈر گلے پڑ گیا عمران خان کے خلاف ابھی تک کوئی ایک بھی ایسا کیس نہیں گھڑا جا سکا جس کی بنیاد پہ نااہلی ہو سکے۔ کرپشن کا تو تنکا بھی نہیں ملا ۔ لے دے کر توشہ خانہ سے ایک موہوم سی امید تھی کہ اس پہ ٹیکنیکل بنیادوں پہ عمران خان کے خلاف فیصلہ تھوپ دیں گے لیکن اسٹبلشمنٹ
Tweet media one
Tweet media two
8
84
433
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
جسے ہم نے ٹھکرایا اسے دنیا نے اپنایا یہ پاکستان کے وہ عظیم دماغ ہیں جنھیں دنیا man of mission کے نام سے جانتی ہیں۔ فورمز جیسے عالمی معیار کے جریدے میں ان کے آرٹیکل چھپتے ہیں۔ امریکہ ، روس ، مالوائی ، سری لنکا ، نائجیریا ، بحرین اور بنگلہ دیش نے اپنے ممالک کے بائیو میٹرک
Tweet media one
7
96
439
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
8 months
کیا رجیم چینج آپریشن اور اس کے بعد ایک منظم طریقے سے جو گریٹر گیم کےلیے راہ ہموار ہوئی ، یہ خودبخود ہوتی چلی گئی ؟ ذرا نہیں پورا سوچیے ۔ عمران خان آپ کے نہیں بلکہ خطے کے مفادات کا ضامن ہے ۔ وہ اس آگ کو بجھا سکتا ہے ، پاکستان کو بچا سکتا ہے اور پچیس کروڑ کے مفادات کی حفاظت کر
17
156
429
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
پاکستان کی خودداری کی کیا قیمت لگی ؟ انٹرسیپٹ کے ہوشربا انکشافات کی مکمل کہانی ۔۔۔ جسے ہر پاکستانی کو پڑھنا چاہیے۔ امریکہ کو خفیہ پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت نے اس سال کے شروع میں آئی ایم ایف سے ایک متنازعہ بیل آؤٹ کو سہولت فراہم کرنے میں مدد کی، اس انتظام کے بارے میں علم
Tweet media one
8
105
405
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
چلیں ہم اسے مشہور شوٹر بھی مان لیتے ہیں ، مقدموں کی لسٹ بھی اصلی مان لی لیکن 1997 کی تاریخ پیدائش والا شخص 2023 میں 18 سال کا کیسے ہو گیا ؟ کوئی کام تو ایسا کیا کرو کہ مذاق نہ بنے ۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
15
204
358
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
شیر افضل مروت نے مایوس نہیں کیا ایک بار پھر پارٹی پہ مشکل وقت آتے ہی شیر افضل نے بلنڈر کرنا ضروری سمجھا اور کور کمیٹی کی واضح ہدایات کے باجود کہ جبری انٹرویو کرنے والے پانچ اینکر کا بائیکاٹ کیا جائے ، شیر افضل دوسری بار اس کی خلاف ورزی کر کے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں پہنچے
Tweet media one
48
157
374
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
کیا آپ نے سوچا تھا ؟ ایک سال کی جبر و فسطائیت اور نو مئی کے بعد بے رحمانہ کریک ڈاؤن کے بعد بھی تحریک انصاف اپنا وجود برقرار رکھے گی ؟ یہ سب کیسے ممکن ہوا ؟ #سائفر_ایک_حقیقت #WeNeedImranRiaz #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
14
93
348
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
قاضی فائز عیسیٰ کے ارمانوں کا خون ہو گیا قاضی نے فیض آباد دھرنا کیس کو اس لیے زندہ رکھا اور انکوائری کمیشن بنایا تھا تاکہ اس میں جنرل فیض حمید اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ ثابت کر سکے کہ انھوں نے مل کر 2017 میں یہ دھرنا کروایا مگر قاضی جن کو بچا رہا تھا وہ خود اس میں رگڑے گئے ۔
Tweet media one
4
196
372
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
عمران خان نے بھی تو سائفر لہرایا تھا ایک بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ عمران خان نے ستائیس مارچ کے جلسے میں سائفر لہرا کر سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔ ایسی چولیں اس وقت وجتی ہیں جب آپ اس کے فالورز ہوں جو جلسوں میں کہے کہ اب ممالک پاکستان کو سائفر بھیجتے ہوئے ڈرتے ہیں یا پھر اس کے
Tweet media one
3
82
338
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
5 months
نو مئی کو پاکستان کا نائن الیون قرار دیا گیا تھا جس کی پاداش میں پچیس نوجوانوں کو براہ راست گولیوں سے بھون دیا گیا تھا جبکہ ہزاروں بے گناہ نوجوان آج بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں ۔ کل ایران نے پاکستان پہ باقاعدہ حملہ کیا ہے اور معصوم پاکستانیوں کی جانیں لی گئی ہیں۔ ہمارے اربابِ
Tweet media one
6
87
340
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
@GulJammas خود کو سینیئر صحافی کہتے ہیں اور یہ بھی نہیں پتہ کہ آرمی چیف کا کام معیشت یے یا سیکورٹی۔ بس پالش اٹھا لینی ہوتی ہے ۔ جو بونگی آئے مار دو
2
47
308
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
2 months
اکثر دوستوں کو غلط فہمی یے کہ اس وقت عمران خان کی جانب سے عاصم منیر کا نام لیکر سخت الفاظ میں تنقید بشریٰ بیگم کی وجہ سے ہے۔ بشری بی بی ایک فیکٹر ضرور ہیں مگر حقیقی وجہ یہ نہیں ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اس وقت اسٹبلشمنٹ بند گلی میں داخل ہو چکی ہے۔ فارم 47 پہ قائم کردہ حکومت کو دنیا
Tweet media one
12
114
339
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
4 months
عمران خان کی باقاعدہ منظوری کے بعد صدر پاکستان کےلیے محمود خان اچکزئی کے کاغذات جمع کروا دیے گئے ہیں ۔ موجودہ سیاسی حالات میں یہ ایک دور اندیش اور دانشمندانہ سیاسی پالیسی ہے جہاں بلوچستان میں پشتون کی سب سے بڑی آواز محمود خان اچکزئی کو پھر سے اسٹبلشمنٹ کے خلاف کندھا مہیا کیا
Tweet media one
6
97
331
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
جو سلوک تحریک انصاف کے راہنماؤں سے کیا جا رہا ہے اس کا دسواں حصہ بھی کبھی ن لیگ یا پیپلز پارٹی کے ساتھ کرنا ناممکن ہے ۔ وہ فوج کے خلاف براہ راست سازشیں کریں ، عالمی دنیا سے مدد مانگیں ، فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاں دیں ، حاضر سروس آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کو لکارتے
Tweet media one
2
107
316
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
مائنس مراد سعید منصوبہ صحافی @SdqJaan نے خبر دی ہے کہ عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا ہے کہ اگر وہ مراد سعید کو کور کمیٹی سے نکال دے اور کوئی سیاسی کردار نہ دے تو عمران خان سے بات ہو سکتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا کی ایک مضبوط عوامی آواز اور عمران خان کے حقیقی
Tweet media one
18
143
324
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
2 years
بند دروازوں کے پیچھے ہوئے فیصلوں کو سر جھکا کر قبول کرنے کے زمانے چلے گئے۔ اب فیصلے جمہور جرے گی ۔ #پنڈی_کی_رکھیل_الیکشن_کمیشن
26
132
293
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
4 امیدوار اور ان کی اسٹیبلیشمینٹ میں پرسیپشن 1- نواز شریف کے بارے میں اسٹیبلیشمینٹ کی رائے اس بچے جیسی ہے جو کبھی کبھی ضد پر آتا ہے لیکن جیسے ضد کرتے بچے کو ابا 2 چھتر لگا کر راہ راست پر لے آتا ہے ویسے ہی اسٹیبلیشمینٹ نواز شریف کو 2 چھتر لگا کر راہ راست پر لے آتی ہے 2- بلاول
Tweet media one
3
27
266
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
Fixed 😂😂😂 #عمران_خان_تو_آئے_گا #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
10
176
277
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
"نو مئی کی سازش کئی ماہ سے تیار تھی ۔ " پھر اسے روکنے کےلئے کوئی لائحہ عمل کیوں نہ بنایا گیا ؟ سازش جانتے ہوئے بھی عمران خان کو رینجرز کے زریعے کیوں اغوا کیا گیا ؟ سازش کا علم ہونے کے باجود ہائیکورٹ پہ حملہ کیوں کیا گیا ؟ سازش جاننے کے باجود ملک کے سب سے بڑے لیڈر پہ تشدد کر کے
Tweet media one
11
105
261
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
2 months
اسٹبلشمنٹ اس وقت تحریک انصاف کے ساتھ کوئی مصالحتی معائدہ کرنے کےلیے بے تاب ہے کیونکہ یہی وقت ہے کہ وہ اپنی بقا کی جاندار کوشش کر سکتی ہے۔ وہ ایک ایسا مصالحتی معاہدہ چاہتی ہے جس کے تحت اسے فیس سیونگ بھی ملے اور اس کے سارے گناہ بھی یکلخت بھلا دیے جائیں۔ بدلے میں تحریک انصاف کے
Tweet media one
2
91
305
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
@Hijabrandhawa1 اللہ کرے تمہاری اولاد بھی یوں یوں تڑپ تڑپ کر جان دے۔ تب تم جیسے سفاک درندوں کو اندازہ ہو ۔ کس مٹی کے بنے ہو۔ کس حد تک گرو گے۔ ایک انسانی جان (ماں) کے رحم سے پیدا ہو کر بھی تمہارے اندر انسانی رمق تک باقی نہیں رہی ۔ کس قدر وحشی اور سفاک ہو گئے ہو صرف چند پیسوں کی خاطر ، صرف دو
35
22
284
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
پاکستانی فوج پہ پابندی کی گونج دی انٹرسیپٹ کی سٹوری پڑھیے ۔ میگزین لکھتا ہے کہ : امریکی ایوان نمائندگان کی سالانہ تخصیصی قانون سازی میں ایک نئی ترمیم کے تحت محکمہ دفاع کو پاکستان کو امداد فراہم کرنے سے روک دینے کا کہا گیا ہے۔ ٹینیسی کے ریپبلکن اینڈی اوگلس کی جانب سے متعارف
Tweet media one
6
97
253
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
سائفر کیس امریکی ایما پہ ہوا امریکہ یوں تو دنیا بھر میں رجیم چینج آپریشن کرتا رہا ہے لیکن پاکستان کے ساتھ ڈیڑھ سال قبل جو غیر سفارتی حرکت کی گئی ، اس پہ پہلی دفعہ ایسا ردعمل آیا کہ پہلی دفعہ امریکہ بیک فٹ پہ گیا اور اس کے ترجمان دفتر خارجہ کو کئی بار وضاحت کرنا پڑی ۔ ڈونلڈ لو
Tweet media one
7
128
273
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
5 months
عدت کے قوانین اور سائنسی ترقی شریعت کی رو سے دو کنوارے لوگ کسی بھی وقت آپس میں باہمی رضامندی سے نکاح کرسکتے ہیں مسئلہ پہلے سے شادی شدہ عورت کے نکاح پر آتا ہے۔اسلام نے معاشرتی اعتبار سے کسی قسم کی کنفوزیشن سے بچنے کے لیے شادی شدہ طلاق یافتہ عورت کے لیے 3 حیض عدت مقرر کردی تاکہ
7
59
283
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
ٹاؤٹ عامر فاروق کے تاخیری حربے کمپنی کا ٹاؤٹ عامر فاروق ایک انتہائی سادہ کیس میں لگاتار تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے۔ یہ وہ کیس ہے جس میں پہلی سماعت پہ ہی ہمایوں دلاور کا فیصلہ اڑ جانا تھا لیکن سامنے بھی تو ٹاؤٹ بیٹھا ہے۔ نو تاریخ کو کہا کہ چار دن بعد سماعت کریں گے۔ آج 13 دن
Tweet media one
12
113
267
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
شہزادوں کی زندگی اور سی کلاس جیل ٹریٹمنٹ اس شخص کا قصور کیا تھا جو اس نے اس ملک کےلیے اپنا سب کچھ قربان کیا اور ان قربانیوں کا ثمر کہیں گولیوں سے تو کہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے رستے پانی اور بلبلاتے کیڑوں میں بندش کی صورت ملا ؟ اس نے اس ملک پہ جاری قبضہ دیکھ لیا تھا جو
Tweet media one
10
79
251
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
اسٹبلشمنٹ کی دو سالہ پلاننگ ، ہیبت و دہشت کی فضا ، جبر و فسطائیت اور ظلم و بربریت کے سیاہ بادل ، کنگ میکر کا تاثر ، کنٹرولڈ نظام پہ قبضے کا فخر ، مخصوص جماعتوں پہ ریڈ لائن کے اعلانات اور اپنی وقعت ختم کر کے تمام مہروں کو میدان عمل میں لانے کی مجبوریاں اور محنت ۔۔۔۔ سب آٹھ فروری
Tweet media one
8
92
266
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
کمرے میں گہری خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ اتنی گہری کہ سانسوں کی آوازیں بھی صاف سنائی دے رہی تھیں۔ ۔ نو عمر لڑکوں کے چہروں پہ ہوائیاں اڑی ہوئی تھیں۔ جھکی گردنیں ، مضطرب شکنیں اور سراسیمہ چہرے شکستِ فاحش کی پیشمانی اور شکستہ بالی کی خجالت و ندامت کی کہانی سنا رہے تھے ۔ ان کا چالیس سالہ
Tweet media one
20
117
264
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
ایک بڑی سازش تیار عمران خان اور تحریک انصاف کو بدنام کرنے کےلیے ایک بڑی سازش تیار کی گئی ہے جسے نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی طرز پہ استعمال کیا جائے گا۔ 14 اگست کو نامعلوم لوگ پاکستان کے پرچم کی بے حرمتی کریں گے جو پاکستان تحریک انصاف کا پرچم اور بیجز لگائے ہوئے ہوں گے۔ ان
Tweet media one
2
95
249
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
کیں اقوام متحدہ کے اداروں UNHCR, ICAO, UNDP نے ان کی خدمات حاصل کیں۔ ورلڈ بینک کے اداروں Poverty Score Card, BISP, Disaster Management and ID Ecosystem نے ان کے کرشماتی دماغ سے فایدہ اٹھایا ۔ انھوں نے کئی عالمی و بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے ۔پاکستان سے ستارہ امتیاز حاصل کیا
1
62
237
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
آج قوم کے عظیم لیڈر کا جنم دن ہے۔ #HappyBirthdayImranKhan
5
100
248
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
8 months
عمران خان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کیوں ؟ نو مئی کے بعد پریس کانفرنس کے ذریعے پارٹی چھڑوانے کا اعلان کروانا ایک بڑی کامیابی سمجھی جاتی تھی اور خیال تھا کہ پارٹی کے اہم راہنماؤں کو جبری پریس کانفرنسز کے ذریعے پارٹی سے ہٹا کر تحریک انصاف کو تانگا پارٹی بنا دیا جائے گا لیکن وقت نے
Tweet media one
2
90
236
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
ہمارے ایک صوبے سے بھی چھوٹے ملک قطر نے صرف ایک کھیل کے ورلڈ کپ پہ 220 بلین ڈالر خرچ کیے ۔ اسی طرح پڑوسی ملک بھارت، جسے ہم اپنا خود ساختہ دشمن مان کر لمبی لمبی چھوڑتے ہیں، اس نے چندریان مشن پہ سترہ ارب ڈالر خرچ کیے ہیں۔ دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی جانب سے ایسے اخراجات ان کے قومی
Tweet media one
3
41
218
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
سبکدوش ہو گئے ہیں۔ ان کے ملک سے جانے پہ پابندی عائد کر دی گئی ہے تاکہ منہ نہ کھول سکیں۔
3
63
235
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
امپورٹڈ حکومت ان سے شہریوں کا ڈیٹا لیک کرنے ، معلومات بدلنے ، چار لاکھ جعلی ووٹر ایڈ کرنے اور تحصیل لیول پہ بوگس ووٹ بنانے میں نادار کی مدد لینے جیسے ہتکھنڈوں میں انھیں استعمال کر رہی تھی۔ طارق ملک نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے غداری نہ کرنے کا سٹینڈ لیا اور اپنے عہدے سے
1
58
229
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
ہم بچپن سے پڑھتے آئے ہیں کہ جابر حاکم کے سامنے کلمہ حق کہنا سب سے بڑا ج۔ہاد ہے ۔ آج جب اس پہ عملدرآمد کا موقع ملا ہے تو اللہ تعالیٰ نے ہمارے ایمان ٹٹولتے ہوئے ہمیں جابر و فاشسٹ حاکموں کے سامنے کلمہ حق کی یلغار لگانے والوں کی صف میں کھڑا ہونا نصیب کیا ہے۔ یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ۔
5
49
198
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
جب کہ عالمی سطح پہ کئی اعزازات اپنے نام کیے ۔ وہ 2012 میں CIO of the year رہے۔ سب سے اہم 2009 میں انٹرنیشنل بائیؤ میٹرک لیڈر کے طور پہ اٹلی میں ہونے والی آئی ڈی ورلڈ انٹرنیشنل کانگریس میں شرکت کی اور Outstanding Achievement Award حاصل کیا۔ دنیا کے کئی ممالک انھیں اپنے ملک میں
1
56
219
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
عمران ریاض کو دھمکی دی گئی تھی کہ تمہاری زبان خراب کر دیں گے۔ ان کی اسی فیصد قوت گویائی متاثر ہو چکی ہے او�� انھیں بولنے اور بات سمجھانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ ملکی سلامتی و وقار کےلیے اٹھنے والی آواز پہ اپنوں نے پہرہ لگانے کی ایک انتہائی گھٹیا کوشش کی ہے۔ اللہ عمران بھائی
0
54
222
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
نواز شریف کے پاس کیا راہ بچی ہے؟ نواز شریف کی نااہلی ختم کرنے کےلیے 184/3 میں ترمیم کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلوں کے خلاف ملزم کو اپیل کا حق دیا گیا تھا لیکن آج ایکٹ کا یہ حصہ مسترد ہو چکا ہے ۔ اب نواز شریف کے پاس کیا چانسز ہیں ؟ 1 قاضی دو سینیئر ججز کے ساتھ مل کر ازخود
Tweet media one
25
56
227
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
قوم خبردار رہے یہ سچ ہے کہ عمران خان پہ جیل میں بدترین ذہنی ٹارچر ہو رہا ہے لیکن یہ جھوٹ ہے کہ وہ اس صورتحال سے جھنجلاہٹ کا شکار ہو کر ہمت ہار رہے ہیں ، یہ سچ ہے کہ عمران خان کو عدالتی نظام سے انصاف کی امید نہیں رہی لیکن یہ جھوٹ ہے کہ وہ خدا کے انصاف سے ناامید ہو چکے ہوں یا
Tweet media one
3
56
224
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
ملک چھوڑ کر نہ گئے تو ان کو اور ان کی فیملی کو اغوا کر لیا جائے گا۔ یوں قوم کا یہ محسن اپنوں کے ہاتھوں ذلیل ہو کر رخصت ہوا۔ یہ طارق ملک سابقہ چیئرمین نادرا ہیں ۔ عمران خان نے انھیں دوبارہ واپس بلا کر چیئرمین نادار تعینات کیا اور انھوں نے دل و جان سے ملک کی خدمت کی۔ اب
3
53
217
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
وہ ہمارے جنازوں سے ڈرتے ہیں ۔ ہمارے جنازے ان کی فسطائیت پہ عوامی ردعمل ہوتے ہیں سو وہ اس جبر و فسطائیت کے بعد کے اس ردعمل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ #JusticeforAmmar
2
104
216
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
ان کی مرضی کی تنخواہ پہ کام کی آفر کر چکے ہیں۔ پاکستان میں نادرا جیسے ادارے کو عالمی معیار تک پہنچانے والا اور بائیو میٹرک سسٹم کے پیچھے یہی دماغ تھا۔ انھیں چیرمین نادار بنایا گیا ۔ لیکن نواز حکومت میں ان کی شامت آ گئی ۔
1
51
213
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
عمار کی بیماری مبشری زیدی صاحب نے میڈیکل پرسکرپشن شیئر کیا ۔ ڈاکٹر کا نام ضیاء الرحمن تھا اور ڈاکٹر صاحب چائلڈ نیوروفزیشن ہیں انہوں نے اپنے اس پرسکرپشن میں عمار کو جو بیماری تشخیص کی اس کا "ڈی جنیریٹیو پراگریسو نیورجیکل انفکیشن" کے نام سے تشخیص کی اس بیماری کی ڈیٹیل آپ کسی اپنے
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
9 months
جو لوگ عمار کو بچپن سے بیمار بتا رہے ہیں اور اس بات کے ثبوت کے طور پر ڈاکٹر کی prescription کو پیش کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پڑھ لیں ڈاکٹر نے 31 جولائی کو لکھا کہ یہ بیماری دو سے تین ماہ پہلے ہوئی۔ فیملی کے مطابق عمار نو مئی کے بعد بیمار ہوا
Tweet media one
732
5K
10K
11
82
199
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
ہمایوں دلاور کون ہے ؟ توشہ خانہ کیس میں جج ظفر اقبال کو بدل کر ہمایوں دلا ور کو فضل الرحمان کی خواہش پہ لایا گیا۔ ہمایوں دلاور کا تعلق بنوں سے ہے سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ و سابق جج سپریم کورٹ دوست محمد کا بھتیجا ہے۔ وہ دوست محمد جو اکرم درانی کی سفارش پر چیف جسٹس لگے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
7
80
188
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
2013 کے الیکشن میں دھاندلی پہ انھوں نے نادرا کے اذریعے ریکارڈ مہیا کیے کیونکہ ووٹنگ تھمب ایکسپریشن سے ہوتی ہے ۔ اس طرح دھاندلی ثابت ہو گئی ۔ نواز شریف نے اس جرم پہ انھیں بغیر وجہ بتائے معطل کر دیا تاہم عدالت نے انھیں دوبارہ بحال کر دیا ۔ اس کے بعد ان کو دھمکی دی گئی کہ اگر وہ
1
54
206
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
جاگ بندیال جاگ اگر کوئی بل پاس ہو تو وہ صدر پاکستان کے پاس جاتا ہے۔ صدر کے پاس دس دن تک سوچ بچار کا وقت ہوتا ہے۔ وہ دنوں کے اندر بل واپس ترمیم کےلیے بھیج سکتا ہے ۔ ایسی صورت میں قومی اسمبلی اور سینٹ کا جوائنٹ سیشن ہو گا اور پارلیمنٹ کی اکثریت ترمیمی بل یا اسی بل کو دوبارہ پاس
Tweet media one
6
76
198
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
ریاست پاکستان کے خلاف بڑی سازش بے نقاب پہلی دفعہ افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر اور سر براہ مملکت یعنی صدر پاکستان کو بائی پاس کرتے ہوئے ریاست کا بنیادی تصور ہی مٹا دیا گیا ہے اور صدر کے دستخط کے بغیر ان کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے نیشنل سیکرٹ ایٹ کا ترمیمی بل اور آرمی
Tweet media one
0
78
176
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
7 months
شیر افضل مروت نے بیان کیوں دیا ؟ یہ بحث چھڑ چکی ہے کہ شیر افضل مروت کمپنی کا نمائندہ ہے یا تحریک انصاف سے مخلص ہے۔ یہ کہنا قبل از وقت ہے تاہم موجودہ بیان کا بیک گراؤنڈ آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں ۔ عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانا یا برقرار رکھنے کا فیصلہ توشہ خانہ کیس کے ساتھ
Tweet media one
15
40
188
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
دور اندیش آنکھیں آگے کا منظرنامہ بڑا واضح دیکھ رہی ہیں۔ لیڈر جیل میں ہو ، پارٹی قیادت سے نااہل ہو چکا ہو ، پارٹی بظاہر کرش دی گئی ہو ، پارٹی سے مرکزی قیادت الگ ہو چکی ہو ، پارٹی سے نئی پارٹیاں جنم لے رہی ہوں ، دس ہزار کارکنان جیل میں ہوں ، خوف و ہراس کے سائے ہوں ، پرامن احتجاج
Tweet media one
3
43
178
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
انھوں نے قائدا اعظم کو خراب ایمبولینس میں مارا ، فاطمہ جناح کو تشدد کر کے مارا ، بھٹو کو جیوڈیشل مرڈر کیا ، بینظیر کو بھرے جلسے میں مارا ۔ انھوں نے جسے چاہا اسے راستے سے ہٹا دیا مگر ایک مرد قلندر یے جس تک ان کے منصوبے نہ پہنچ سکے۔ اس کے جہاز میں فیول مکسنگ ہوئی ، ہنگامی لینڈنگ
@Sh_am_92
Shams Khattak
3 months
"عصرِ حاضر کا ولی مجاہد اسلام عمران خان" اللہ نے عالم سے بڑا درجہ مجاہد کو دیا ہے عالم کے پاس علم ہوتا ہے جو لوگوں میں بانٹتا ہے جبکہ مجاہد اُن لوگوں کو آزاد کرنے کیلئے اپنا سر بھی داؤ پر لگا دیتا ہے چونکہ دنیا میں اپنی جان سے بڑھ کر کوئی قیمتی چیز نہیں ہوتی اِس لیے مجاہد کا
14
71
185
8
55
179
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
3 months
بعض لوگوں کے نزدیک عمران خان اسٹبلشمنٹ کے خلاف جارحانہ رویہ اپنا کر اپنا نقصان کر رہے ہیں۔ جب پارٹی کے اندر سے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مفاہمت کی کوششیں ہو رہی تھیں اور اسٹبلشمنٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو کچھ حد تک سپیس دینے کی تیاری تھی تب عمران خان نے عاصم منیر پہ فضول چڑھائی کر دی ۔
Tweet media one
11
57
180
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
7 months
پروگرام تو وڑ گیا بڑی محنت اور پلاننگ کے بعد ایک پلاٹ تیار کیا گیا تھا جس میں پاکستان تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی الیکشن میں الجھا کر پارٹی کو توڑنا اور کنفیوژن کا ماحول پیدا کرنا مقصود تھا۔ جیسے ہی عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ہوا کہ وہ عارضی طور پہ الیکشن کمیشن کی گیم کو
Tweet media one
3
24
170
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
What is this behavior sir @fawadchaudhry @Asad_Umar شہباز گل 52 منٹ آپ کے ساتھ کھڑے رہے اور بولنے لگے تو آپ بلانے کے باجود نہ رکے ؟ اگر @SHABAZGIL نے کچھ غلط کیا ہے تو قوم پہ واضح کریں۔ اس ہتک آمیز رویے کی کیا منطق ہے ؟
19
69
163
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
10 months
پی ڈی ایم کی معاشی تباہی کے شکار شہری پھر سے اس سنہری دور کے متلاشی ہیں جب ریاست ماں کا کردار ادا کرتی تھی۔ #بےایمان_حکمران_مہنگائی_طوفان
2
61
153
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
2 months
یہ ہے عمران خان کا ٹیلی گراف میں لکھا گیا وہ آرٹیکل جس نے کمپنی کو تتے توے پہ بٹھا دیا ہے کیونکہ اس سے عالمی سپورٹ ملنے کے امکانات محدود ہو گئے ہیں ۔۔ #May9th_FalseFlag
3
85
168
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
سوچ کر دل پھٹ رہا کہ جب یہ جبر اس باپ تک پہنچے گی ۔۔۔۔۔ #JusticeforAmmar
4
66
163
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
یہ کیسا عجیب شخص ہے ؟ اس کے خلاف سازش رچی جا چکی ہے کہ ہر قیمت پہ اسے نااہل کرنا ہے اور کل ہی الیکشن سے باہر کرنا ہے۔ اس اہم ترین موقع پہ وہ قوم سے خطاب کرتا ہے تو اپنی ذات کے بجائے پاکستان کے مسائل پہ پریشان دکھائی دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ پاکستان میں دا عش نے دہشتگردی شروع کر
Tweet media one
3
57
145
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
سپریم کورٹ کی پھرتیاں اسمبلی تحلیل کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے ریویو آف آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کو اڑانے کے بعد دو آرا پیش کی جا رہی ہیں 1 اسٹبلشمنٹ کی ایما پہ ایسا کیا گیا کیونکہ نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کے ساتھ معاملات چلیں گے 2 عمران خان کی نااہلی کو برقرار رکھنے کےلئے
Tweet media one
4
37
151
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
9 months
عمران خان کے قتل کا منصوبہ عمران خان کے وکلاء نے الگ الگ ویڈیو پیغام میں عمران خان کی جان کو لاحق شدید خطرات کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ عمران خان کو جیل کے اندر قتل کیا جا سکتا ہے۔ وکلاء ریپریزنٹیٹو نعیم پنجوتہ اور ترجمان تحریک انصاف شعیب شاہین نے اس خدشے کی
@Kambohdesigner
Ibrahim
9 months
وکیل عمران خان شعیب شاہین🚨🚨🚨 پی ٹی آئی وکلا اور حکومت پاکستان نے اطلاع دی ہے کہ جیل میں عمران خان صاحب کو قتل کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔
23
910
2K
6
62
158
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 month
اسٹیبلشمنٹ کے پاس تمام حربے استعمال کر لینے کے بعد پتے ختم ہو چکے ہیں۔ مسلسل شکست سے فرسٹریشن بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں عمران خان کی جان کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے جس کا اظہار عمران خان خود بھی کر چکے ہیں ۔ بلڈ ٹیسٹ کی اجازت نہ دینا خدشات میں مذید اضافہ کر رہی ہے ۔ یہ صورتحال اڈیالہ
Tweet media one
4
63
162
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
ڈیل اور ڈھیل کی خبریں عمران خان کی گرفتاری کا ایک بڑا مقصد کارکنان کے اندر مایوسی پھیلا کر نئے سیٹ اپ کےلیے راہ ہموار کرنا ہے۔ اس مقصد کےلیے ایک جانب عمران خان کو توڑنے کی کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب بار بار یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ فلاں تاریخ تک ڈیل ہو جائے گی ، عمران خان
Tweet media one
2
36
141
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
سر پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔
Tweet media one
0
21
145
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
5 months
ووٹ تو دینا پڑے گا۔ دیکھئے ووٹ کا عام آدمی کی زندگی سے کیا تعلق ہے۔ #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
1
70
141
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
2 months
ترجمان افواج پاکستان کی پریس کانفرنس پہ اہل یوتھ کا ردعمل 😜 #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ #May9th_FalseFlag
3
100
147
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
5 months
قرآن پاک میں اللہ پاک نے عدت کے حوالے سے ہر قسم کی سچویشن کو مکمل کھول کر بیان کیا ہے تاکہ کسی قسم کا اس میں ابہام باقی نہ رہے۔ سورہ البقرہ آیت نمبر 228 میں اللہ ارشاد فرماتا ہے ترجمہ: جن عورتوں کو طلاق دی گئی ہو وہ 3 حیض (پیریڈز) تک خود کو انتظار میں رکھیں۔اور اس مدت میں اگر
3
40
148
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
خیبرپختونخوا کے باشعور شہری اپنی آزادی کےلیے ان مقامات پہ پہنچیں پشاور = رنگ روڈ پل پبی = اسٹیشن سٹاپ نوشہرہ = شوبرہ چوک جہانگیرہ = خیر آباد سٹاپ صوابی = موٹروے اٹک پل مردان = کالج چوک مالاکنڈ = ملاکنڈ روڈ + چکدرہ پل سوات = گرین چوک #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
2
86
132
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
11 months
عمران خان کی نااہلی ٹل گئی پلان کے مطابق پانچ اگست تک عمران خان کو نااہل کر کے نو اگست کو اسمبلی توڑ دینا تھی اور اپنی مرضی کا نگران سیٹ اپ لا کر الیکشن کروا دینے تھے۔ تحریک انصاف کو بطور جماعت اس کے بعد مزید توڑ پھوڑ کا شکار کرنا بظاہر آسان تھا۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے
Tweet media one
Tweet media two
5
25
124
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
2 months
قصہ مروت کا  پچھلے تین دنوں سے ہمارا سارا فوکس نو مئی تھا اس لیے اس معاملے پہ کوئی بات نہیں کی مگر مستقبل کی سیاست کے لحاظ سے اس پیشرفت پہ بات کرنا ضروری ہے۔  شیر افضل مروت کے بارے میں ہر کوئی مختلف قیاس آرائیاں کرتا ہے ۔ کسی کو لگتا ہے جب سب چھپے ہوئے تھے تو اس نے ریلیاں
Tweet media one
16
41
139
@SaddeqiM
M Nasir Saddeqi
1 year
کہاں سے لاؤ گے ایسا لیڈر اقوام متحدہ میں اسرائیل کی جانب سے پاکستان میں انسانی حقوق کی شدید پامالیوں پہ پاکستانی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ غیر قانونی گرفتاریاں ، اغوا اور ظلم وبربریت ختم کر کے شہریوں کو عدالتوں میں پیش کیا جائے جس کے بعد حکومتی توپوں کا
Tweet media one
1
21
121