DurriiK Profile Banner
Durkhanai Profile
Durkhanai

@DurriiK

Followers
7K
Following
76K
Media
5K
Statuses
47K

Struggling for the betterment of 🇵🇰 along with @ImranKhanPTI

Peshawar, Pakistan
Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DurriiK
Durkhanai
29 days
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا سنوکر کھیلتے ہوئے ناقابل یقین شارٹس میں تو حیران رہ گئ بھئ کیا بات ہے 👏♥️🫡🧐
13
255
2K
@DurriiK
Durkhanai
59 minutes
جب اس کو دیکھا میرے مائنڈ میں یہی آیا کہ انکے ابا بھی پالیٹکس میں ہونگے.کون ہے یہ لڑکی جس نے موروثی سیاست کی تعریف کو ایک کوزے میں بند کردیا صرف ایک جملہ 🔥🤣😎
0
2
8
@DurriiK
Durkhanai
1 hour
دل چیر دینے والی ویڈیو 💔.بونیر میں ایک بزرگ شخص ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے اور حالات سے بے خبر ناچ رہا ہے
2
1
9
@DurriiK
Durkhanai
12 hours
نماز نیند سے بہتر ہے ♥️.
3
1
34
@DurriiK
Durkhanai
19 hours
مطمئن اس لیے بھی ہوں کہ دھوکہ صرف کھایا ہے کسی کو دیا نہیں ہے 🫶
Tweet media one
5
9
58
@DurriiK
Durkhanai
20 hours
میرے میزبان منصور علی خان کی عرفان پٹھان کو خیبرپختونخوا آنے کی دعوت. "آپ کے پی ائے انکے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور آپ کو پھٹانوں کے اندر گھمائے گے پھر آپ کو پتا چلے گا پھٹان ہوتا کیا ہے 😁😎
1
4
18
@DurriiK
Durkhanai
23 hours
ماشا اللہ #Fixit کی ٹیم نے بونیر کے 100 متاثرہ خاندانوں کے لیے ایک مہینہ کا ایک زبردست امدادی پیکج تیار کیا ہے.جس میں روزمرہ زندگی کی ہر چیز موجود ہے. #Buner #KPFloodUpdates
0
3
19
@DurriiK
Durkhanai
1 day
سیلاب متاثرین کے لیے کوہاٹ میں چندہ اکھٹے کرنے کے دوران اس بچے نے جس جذبے سے اپنا حصہ ڈالا وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے.ماشاءاللہ جس قوم کے بچوں کے سینے اتنے بڑے ہو وہ کسی بھی مشکل کا مقابلہ کرسکتے ہیں ♥️. #KPFloodUpdates #Buner
7
20
80
@DurriiK
Durkhanai
1 day
آپکی حکومت وہ پرانی حکومت نہیں ہے پورا امریکہ ہے جس چیز کی بھی ضرورت ہو حکومت پورا کرے گی.بیرسٹر گوہر پختونخوا حکومت کے بارے میں بات کرتے ہوئے 😍🔥. #Buner #KPFloodUpdates
0
3
17
@DurriiK
Durkhanai
1 day
نماز نیند سے بہتر ہے ♥️.
2
3
26
@DurriiK
Durkhanai
2 days
خان سے پختونخوا کی محبت اور أنکو مینڈیٹ دینا جرم بن گیا.وفاقی حکومت اور اداروں نےKPکو مشکل میں اکیلا چھوڑ دیا باقی صوبوں نے بھی کوئی خاطر خواہ دلچسپی نہیں دکھائی نا ہی وزیراعظم نے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیاجبکہ مشکل وقت میں صوبائی حکومت دن رات متاثرہ علاقوں میں مدد کر رہی ہے
Tweet media one
0
8
34
@DurriiK
Durkhanai
2 days
سیلاب کے پہلے ہی دن جس ��رح سے پختونخوا کی حکومت متحرک ہے أسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ایسے حالات میں جب وفاقی حکومت اور ہمارے ٹیکس پر پھلنے والے ادارے NDMA نے مکمل طور پر پختونخوا سے آنکھیں پھیر لی ہے ہمیں اپنی حکومت کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا جتنا ہوسکے اپنے حکومت کو سپورٹ کریں.
4
19
80
@DurriiK
Durkhanai
2 days
عالمگیر خان کی #Fixit بونیر میں زبردست کام کر رہی ہے جو دن رات سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے اللہ مذید ہمت دے
Tweet media one
2
12
57
@DurriiK
Durkhanai
2 days
فلسطین کے لیے رن ڈی رونا ڈالنے والے پاکستانی سلیبریٹیز نے پختونخوا سیلاب میں سینکڑوں جانوں کے ضائع پر ایک پوسٹ تک نہیں کی 🥲.
3
2
45
@DurriiK
Durkhanai
2 days
بیرسٹر گوہر صاحب جس دن سے سیلاب آیا ہے تب سے اپنے عوام کے درمیان موجود ہے ویلڈن بیرسٹر صاحب آپ داد کے مستحق ہے ♥️.#Buner #Flood
2
18
94
@DurriiK
Durkhanai
2 days
صوبے کو امداد کی ضرورت ہے یا نہیں.لیکن وفاق کیوں خاموش ہے؟ ہم ٹیکس وفاق کو دیتے ہیں ، بجلی پر ٹیکس ، پٹرول ٹیکس ، گیس ٹیکس موبائل ٹیکس اور جب مشکل وقت آیا تو کٹھ پتلی رجیم اندھی گونگی بن گئ ان بے شرموں کو صرف پختونخوا کا ٹیکس اور وسائل چاہیے لانتی 🖐️.
7
19
73
@DurriiK
Durkhanai
2 days
نماز نیند سے بہتر ہے ♥️.
1
3
32
@DurriiK
Durkhanai
3 days
نماز نیند سے بہتر ہے ♥️.
2
3
53
@DurriiK
Durkhanai
4 days
اللہ کرے باجوڑ اور باقی پختونخوا میں جہاں دشڑ گڑد تھے وہ اور أنکے ہینڈلرز بھی سیلاب میں بہہ گئے ہو.نا ڈھولا ہوسی نا رولا ہوسی.
4
3
28
@DurriiK
Durkhanai
4 days
کہتے ہیں عصر کے ٹائم دعا بھی جلد قبول ہوتی ہے اور بد دعا بھی.ائیں سب ملکر دعا کریں جو بھی پختونخوا کی سیلاب پر سیاست کر رہا ہے اللہ أن کو نیست ونابود کردے.آمین یا ربّـــــــ العــالمــــین.
3
4
28
@DurriiK
Durkhanai
4 days
ایک khanzeer کی پوسٹ دیکھی جو bhonk رہا تھا پختونخوا نے دو ارب درخت لگائے پھر سیلاب کیو آیا.تو جناب khanzeer اول تو ان درختوں کو اتنا ٹائم نہیں ہوا کہ قدرتی آفات کو روک سکے اور دوسرا تمہارے غیر حقیقی باپ پختونخوا سے سارا سال جنگلات کاٹ کر چوری کرتے ہیں.
4
23
60