Saba Chaudhry 1
@Sabach1143
Followers
3K
Following
12K
Media
175
Statuses
8K
میاں محمد نواز شریف زندہ باد 💕 ، شمائلہ رانا ایڈووکیٹ زندہ باد یوتھ میڈیا ٹیم 💕
Joined March 2022
جو پارٹی اپنی سیاست اپنا ووٹ بینک خراب کر کے لوگوں کی تنقید اور گالیاں سہ کر ایک دیوالیہ ہوتے ملک کو بچانے کا فیصلہ کرتی ہے ایسی پارٹی کا کارکن ہونے پر مجھے فخر ہے، مجھے فخر ہے میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرتی ہوں، دعا ہے اللہ تعالیٰ جلد پاکستان کے حالات بہتر کرے، آمین
67
99
312
یہود و نصاری کی پہلو میں پرورش والوں کے ہاتھوں میں پاکستان دے دیں جنکی امید اللہ نہیں امریکہ ہے ؟ اسکے باپ عمران خان کا زوال اس وقت سے شروع ہوا جب اس نے غیر اللہ کو سجدہ کیا۔ تمام عبادتوں کا رب وہ لاشریک ہے۔ ہمارے لیے تو اللہ کافی ہے۔میرا پہلے دن سے یہئ موقف رہا آج بھی قائم
68
122
304
@Marrimnawaz
@Shamylaroy
@Alikhanyzai
@RashidNasrulah
@aftabniazi007
@MIshaqDar50 اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر ہدائیت عیدِ قربان کے موقع پر صفائی ستھرائی کے مثالی اقدامات سینٹری ورکرز کے اعزاز میں ضلع وزیرا علیٰ پنجاب کی طرف سے سینٹری ورکرز کو 10 ہزار روپے دئیے گئے
1
0
1
Lovely to meet my dear Brother Foreign Minister of Türkiye, @HakanFidan at the function of Islamic Organization for Youth Forum which honored today Türkiye President @RTErdogan with an award in Istanbul.
142
802
5K
پنجاب کا بجٹ پنجاب کی عوام کیلئے ہر سیکٹر سے تعلق رکھنے والے کیلئے ایک تاریخی بجٹ ہوگا عوام دوست بجٹ ہوگا #PunjabBudget2025 #ProgressWithPurpose
9
78
117
عیدالاضحی کے موقع پر ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی ستھرائی اور آلائشوں کو فوری طور پر ٹھکانے لگانے کے مثالی انتظامات قابلِ تحسین ہیں۔ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب واقعی صاف، بہتر اور منظم نظر آیا #شکریہ_مریم
24
94
288
حقیقی معنوں میں قائد کا جانثار ساتھی، جماعت کا بیانیہ گھر گھر تک پہنچایا۔ مجھے یاد سول آمریت کے دور میں لندن سے پروگرام کرتے اور میں پہلی مہمان تھی۔
عید کا تیسرا دن بھی اپنے ہیروز کے ساتھ ہیروز کے ساتھ کھایا دوپہر کا کھانا، زندگی کا سب سے پر لطف کھانا تھا۔ لوگ کہتے رہے کہ عید پر اتنی صفائی سوچی بھی نہیں جا سکتی جتنی مریم نواز شریف صاحبہ نے کر دکھائی۔
13
82
360
اورسیز امارات مسلم لیگ ن صدر وومن ونگ و سوشل میڈیا فرزانہ کوثر صاحبہ نے مقامی ہوٹل میں یوم تشکر کا اہتمام کیا۔ جس میں راشد نصراللہ بھائی، نور الحسن تنویر شمائلہ رانا راجہ خرم ڈپٹی اٹارنی یو اے ای سے آے کارکنان کی شرکت شرکاء نے پاک فوج حکومت کے کردار کو سراہا۔
39
112
499
🙏😊💞
"دنیا کے ہر میدان میں ہار جیت ہوتی ہے، لیکن "اخلاق" میں کبھی ہار ،اور "تکبر" میں کبھی جیت نہیں ہوتی." آپی جان اللہ تعالیٰ نے آپ کو جتنی عزت دی ہے اس کی وجہ آپ کا اچھا اخلاق ہے آپ ایک اچھے اخلاق کی مالک ہیں آپ کو اللہ تعالیٰ نے جتنا مقام دیا ہے جتنی عزت دی ہے @Shamylaroy
17
44
241
نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے نواز شریف کو پلس کر گئے۔ الحمدللۀ آج میاں محمد نواز شریف پارٹی صدر ہیں نواز شریف کا بھائی شہباز شریف پاکستان کا وزیراعظم ہے نواز شریف کی بیٹی مریم نواز پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی وزیراعلئ ہیں۔ نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ گئے
188
413
2K
مشکل وقت میں قیادتیں مظبوط فیصلے کرتیں ہیں۔ ایک فیصلہ نوازشریف @NawazSharifMNS نے بھی کیا۔چائیے وہ ایٹمی پاور ہو یا سولہ ماہ کی حکومت۔ ہم نے اپنی سیاست قربان کرکے ریاست بچائی۔
31
126
402
اسرایئل کا جو یارہے غدار ہے غدار ہے میر جعفر صادق کو پہچان کر جیو
23
115
591
سالگرہ مبارک شمائلہ رانا صاحبہ! اللہ آپکو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے اور مزید ترقی اور خوشحالی عطا کرے ، دل سے دعا ہے ❤️ @Shamylaroy
52
69
444