Zaroon
@Astheticzaroon
Followers
4K
Following
10K
Media
2K
Statuses
11K
Distance from People's is real Peace ✌🏿 DM 🚫
Out of World
Joined January 2024
ہم وہ مصلحت کے مارے لوگ ہیں جو، دِل کے درد کو سر کا درد بتاتے ہیں۔ 💔🙂
1
0
3
٭چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے۔ ہونٹوں کی ہنسی بهی ساتھ، رکھ لی جائے۔۔ وہ جو کہتے ہیں کہ دل سے ، دل بدل ڈالیں۔ مان دے کر ، انہی کی بات رکھ لی جائے ♥️
2
0
4
تکلیف دے کر مُحبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بِیساکھی دینے کے مترادف ہے...🍁
1
0
3
جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑ جائے تو سمجھ جائیں کہ اب آپ کی کوئی اہمیت نہیں رہی📷
2
1
4
دبئی والا طیارہ ملا کر انڈیا کے کل 8 طیارہ ہو گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
2
0
4
محبت تب ہـی معتبر ہـے جب دونـوں طرف سـے دل کـی زمین ایک جیسی زرخـیز ہو_"📷📷"
0
0
0
اسلامُ علیکُم !!جمعہ مبارک اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔جو بیمار ہیں انہیں صحت کاملہ سے نواز دے اور جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کو بخش دے 😥