روح من🦋
@SCORPIO_N_007
Followers
3K
Following
54K
Media
147
Statuses
57K
“Life is not a problem to be solved, but a reality to be experienced” Imran Khan Lover 🤍 Poetry Lover 🤍 Song Lover🤍https://t.co/suKgQ3kggz
#اردو_زبان
Joined November 2024
اگ پرائی نہ پے سیکو ، جھاتی مارو ، اندر ویکھو جو لگی اے اک گھر واصف ،سارے اُس وچ بلّے نیں #اردو_زبان
0
6
5
سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے ربط ھے اُس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں #گل_کی_باتیں #اردو_زبان
0
5
4
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا - ؟؟؟ وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں --- یہ کام کس نے کیا ہے ؟؟؟ یہ کام کس کا تھا. ۔ ۔ 🤔 وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے. ۔ ۔ ۔ تمہیں بھی یاد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ -----🤌 یہ کلام کس کا تھا. .... 🥀🖤 🥺 #اردو_شاعری #اردو_زبان
0
4
7
ہماری ماؤں کی مصلے پہ کی جانے والی دعاؤں نے ،نا جانے کتنی بلائیں ہمارے سروں سے ٹالی ہیں۔🍂❤️🩹 #اردو_زبان
0
6
4
توں ہر تکلیف دی گولی ایں!! میڈا دل آدھا تیکوں کھا چھوڑاں #اردو_زبان
0
6
5
دنیا میں یہی کچھ ہے مری کارگزاری جو عمر سر کوچۂ دل دار گزاری آج اس سے ملے ہیں تو یہ محسوس ہوا ہے جتنی بھی گزاری ہے وہ بے کار گزاری #اردو_زبان
0
2
2
مجھے اس قدر بے لوث چاہنے والوں، معذرت میرا محبتوں پر اعتبار نہیں لوٹتا خودی کو بیچ کے چاہت خریدنے والے، سمجھ نہ پائے کہ اعتبار نہیں لوٹتا میں چاہوں بھی تو اب محبت نہیں ہو سکتی، کہ دل جلا ہے جہاں، وہ پیار نہیں لوٹتا کسی کے لئے مر مٹا تھا میں بھی کبھی، اب اس جنون میں وہ خمار
0
2
2
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ❣️ اے ربِّ العالمین! ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دے، انہیں صحت و ایمان عطا فرما، اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دے۔ آمین یا ربَّ العالمین 🌴💖ﷺ💖🌴 #اردو_زبان
21
8
27
رات بھی کالی چادر اوڑھے آ پہنچی ہے زینے میں مہندی لگائے بیٹھی سوچے لٹ الجھی سلجھائے کون #اردو_زبان
0
5
5
ع" کے بعد "غ" لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہو ؟ ہے نا ممکن 🤌 #اردو_زبان
7
12
24
اک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہے خوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا #اردو_زبان
0
6
7
اپنے چہرے پہ کوئی درد نہ تحریر کرو، وقت کے پاس نہ آنکھیں ہیں، نہ احساس، نہ دِل 🖤🌸
0
2
2
فرشتوں سے بھی اچھا میں برا ہونے سے پہلے تھا وہ مجھ سے انتہائی خوش خفا ہونے سے پہلے تھا کیا کرتے تھے باتیں زندگی بھر ساتھ دینے کی مگر یہ حوصلہ ہم میں جدا ہونے سے پہلے تھا شعورؔ اس سے ہمیں کیا انتہا کے بعد کیا ہوگا بہت ہوگا تو وہ جو ابتدا ہونے سے پہلے تھا #اردو_زبان
جدا ہونے کا اندیشہ، جدا ہونے سے پہلے تھا وہ مجھ سے انتہائی خوش، خفا ہونے سے پہلے تھا جنوں کا دور گزرا تو، مجھے بھی بھول بیٹھا وہ نَمازِ عشق تھا لیکن، قضا ہونے سے پہلے تھا میں کیسے سوچ سکتا تھا، مجھے وہ چھوڑ جائے گا بہت ہی با وفا وہ، بے وفا ہونے سے پہلے تھا #قومی_زبان
1
6
7
اگر شرر ہے تو بھڑکے جو پھول ہے تو کھلے طرح طرح کی طلب تیرے رنگ لب سے ہے #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ارزو #طلب #خواہش آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
0
6
4
اس سے ملنا تو اس طرح کہنا تجھ سے پہلے مری نگاہوں میں کوئی روپ اس طرح نہ اترا تھا تجھ سے آباد ہے خرابۂ دل ورنہ میں کس قدر اکیلا تھا تیرے ہونٹوں پہ کوہسار کی اوس تیرے چہرے پہ دھوپ کا جادو تیری سانسوں کی تھرتھراہٹ میں کونپلوں کے کنوار کی خوشبو #اردو_زبان
باتیں تیری الہام ہیں، جادو تیری آواز رگ رگ میں اترتی ہوئی خوشبو تیری آواز دیکھوں تو وہی میں وہی چپ چپ سے در و بام سوچوں تو بکھر جاۓ ہر سُو تیری آواز محسنؔ کے خیالوں میں اترتی ہے سرِ شام رِم جھم کی طرح باندھ کے گھنگھرو تیری آواز محسن نقوی #اردو_زبان
0
6
9
اس دنیا دی بھیڑ دے اندر جد میں سوچ وچاری اے اک دوجے دے نیڑے وسدے ٹاپو اُنج اکلّے نیں #اردو_زبان
0
6
5
اک نقش ہو نہ پائے ادھر سے ادھر میرا جیسا تمھیں ملا تھا میں ویسا جدا کرو #اردو_زبان
0
6
10
Show me the most damaged part of your soul …. And…. I will show you how it still shine like gold…✨✨💫 #اردو_زبان
3
5
12
چھید بھی کوئی نہیں شہر بھی اچھا ترا کیوں مری جیب میں ٹکتا نہیں سکا کوئی تیمور کبریا #اردو_زبان
3
2
3
ہَوا چلی تھی کُچھ ایسی، بِکھر گئے ہوتے رَگوں میں خُون نہ ہوتا تو مر گئے ہوتے #اردو_زبان
1
3
11