taimoor_kibriya Profile Banner
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚 Profile
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚

@taimoor_kibriya

Followers
724
Following
101K
Media
61
Statuses
3K

میں اکیلا بُھگت رہا ہوں دیکھ

Sargodha, Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
3 months
ہم جواں سال سے بوڑھے ہوئے بدحالی میں سود در سود مناتے ہوئے خوشیاں وہ ملیں تیمور کبریا #اردو_زبان
4
10
23
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
3 days
اے دسمبر سرد مہری نہ دکھاؤ آتش غم کو بجھاؤ جون کی ہے گرم جوشی قلب صافی میں پنہاں تیمور کبریا #اردو_زبان
0
5
3
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
4 days
یہ تو اب روز ہی آتے ہیں میرے خوابوں میں نہ جانے کب مِری سانپوں سے جان چھوٹے گی تیمور کبریا #اردو_زبان
0
6
2
@ScienceKiDuniy
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️
9 days
عینک والا جن کی سب سے چھوٹی اداکارہ : معطر بخاری عاصم بخاری کی صاحبزادی ہیں ، 5 سال کی عمر میں عینک والا جن سے اداکاری کا اغاز کیا اور پھر متعدد ڈراموں میں کام کیا ، اچانک والدہ کے منع کرنے پر اداکاری چھوڑی اور تمام توجہ اپنی تعلیم پر مرکوز کر لی ، پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی اے
7
69
802
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
10 days
تو گریزاں ہے کس لیے مجھ سے ؟ کونسا وہم ہے تِرے من میں ؟ تیمور کبریا #اردو_زبان
0
3
4
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
10 days
اب انہیں یاد بھی نہیں آتے کتنے مصروف ہوگئے ہیں ہم تیمور کبریا #اردو_زبان
0
5
4
@Sardar____
Voice of Resistance
14 days
کہتے ہیں کہ میر تقی میر نے اپنا گھر بیچ کر، اپنی اکلوتی بیٹی کو جہیز دیا تھا، شادی کے بعد بیٹی کو کسی نے کہا تیرے باپ نے اپنا گھر اجاڑ کر تیرا گھر بسا دیا، بیٹی بہت حساس تھی یہ سن کر وہ بیمار پڑ گئی اور اسی غم میں گھل گھل کر کچھ ہی دنوں میں انتقال کرگئی میر تقی میر بیٹی کا آخری
16
158
835
@asbabar786
Akbar S. Babar PTI
15 days
نشانیاں کل رات عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی سے ملاقات کے لئے سردی میں کچھ دیر بیٹھ کر چلی گئیں۔ جنوری 2021 میں کوئٹہ کی شدید سردی میں ہزارہ کمیونٹی کی خواتین اور بچے اپنے پیاروں کی لاشیں لئے کئی دن بیٹھے رہے مگر وزیراعظم عمران خان ملنے سے انکاری تھا۔ اس میں نشانیاں ہیں۔
0
113
272
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
20 days
تم سے اور تو کا تخاطب فضول ہے آپ کو آپ ہی کہوں گا میں تیمور کبریا #اردو_زبان
0
5
5
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
21 days
نم خاک بتاتی ہے مجھے راہ گزر کی گزرا ہے کوئی آبلہ پا شخص اِدھر سے تیمور کبریا #اردو_زبان
0
4
5
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
26 days
ڈوریاں اشاروں کی محتاج کب ہواؤں کا اختیار جناب تیمور کبریا #اردو_زبان
0
2
2
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
26 days
قربتیں اگر ہوتیں دل کا حال کیا ہوتا بِن ملے محبت کی بے قراریاں توبہ تیمور کبریا #اردو_زبان
2
7
8
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
28 days
یوں 'سرِ راہ' مجھے چھوڑ کے جانے والے تو جو پلٹے گا تو پھر خاک ملے گی تجھ کو تیمور کبریا #اردو_زبان
0
7
6
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
1 month
کاغزی پھول بھیجنے والوں انکی خوشبو تمہیں مبارک ہو تیمور کبریا #اردو_زبان
0
6
5
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
1 month
چھید بھی کوئی نہیں شہر بھی اچھا ترا کیوں مری جیب میں ٹکتا نہیں سکا کوئی تیمور کبریا #اردو_زبان
3
5
4
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
1 month
چھوڑئیے جائیے پرے مرئیے آپ تو نام کے شوریدہ ہیں تیمور کبریاء #اردو_زبان
0
6
2
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
1 month
سنبھلنے بھی نہیں دیتے یہ ایسا وار کرتے ہیں یہ اہلِ حُسن کے گھر ہیں یہاں سے کوچ کر جاؤ تیمور کبریا #اردو_زبان
0
4
1
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
1 month
شہر آرا کدھر گیا تیمور دیکھیے ہر طرف ہے سناٹا تیمور کبریا #اردو_زبان
0
2
3
@bakhtawarkhan_0
Amal Khan
1 month
تُرکی کی ایک کہاوت ہے کہ اتنا کہہ دینا کافی نہیں ہوتا کہ میں تمہارا بھائی ہوں یہ بھی بتایا کرو "ہابیل" یا "قابیل" 🙏🏻 #اردو_زبان
2
4
9
@taimoor_kibriya
𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐛𝐫𝐢𝐲𝐚
1 month
درست ہے کہ کسی کام کے نہیں ہیں ہم مگر یہ بات تو پہلے بھی جانتے تھے آپ تیمور کبریا #اردو_زبان
0
4
3