Arisha 🦋
@Mano_863
Followers
16K
Following
509K
Media
1K
Statuses
46K
𝙸 𝚊𝚖 𝚊 𝚏𝚒𝚛𝚎 🔥 𝙰𝚕𝚠𝚊𝚢𝚜 𝚊 𝚏𝚛𝚎𝚎 𝚜𝚘𝚞𝚕 🐤 𝕃𝕖𝕥 𝕘𝕠 𝕒𝕟𝕕 𝕗𝕝𝕠𝕨” 💫 ℙ𝕖𝕒𝕔𝕖 𝕆𝕟𝕝𝕪 ❤️
Lahore, Pakistan
Joined July 2017
صرف رب کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے یہ نہیں پوچھتا کہ غلطی کیوں کی تھی 💯 #اردو_زبان
2
7
18
آج کے زمانے میں دوسروں کی مدد کرنے کا وقت کسی کے پاس نہیں ہے لیکن دُوسروں کے کام میں ٹانگ اڑانے کا وقت سب کے پاس ہے 🤌 #اردو_زبان
1
6
16
کوئی حساب نہیں چاہیئے اپنی وفائیں اُٹھائیں، دفع ہو جائیں! 🥹 #اردو_زبان
4
8
21
Catch all the action and excitement: NWA on Roku airs for free every Tuesday on Roku Sports at 8 pm ET with replays on Tuesday at 11:00 PM ET / 8:00 PM PT, Saturday afternoons, + on demand.
0
0
8
ٹوٹتا ہے بکھرتا ہے پھر بھی انسان تو انسان ہے ، امیدیں لگائے رکھتا ہے۔ 😊 #اردو_زبان
2
7
17
ع" کے بعد "غ" لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہو ؟ ہے نا ممکن 🤌 #اردو_زبان
7
12
27
دوستی کا رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہیں کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہو سکتے ہیں 🤗 #اردو_زبان
2
11
21
کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے ہم عشق کے اس مقام پر ہیں میری جان جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے 🥹 #اردو_زبان
6
10
21
کوئی نہیں ہے جو تیری کمی پوری کر سکے کوئی نہیں ہے جسکو میں چاہ سکوں تیری طرح 😊 #اردو_زبان
2
7
14
Good news! Materia Prima is scheduled to release on November 21, 2025 and I can't wait to share it.
0
4
7
بات بس اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں 🫰 #اردو_زبان
3
8
30
ثم میری زندگی کی وہ کمی ہو جو کسی اور کے آنے سے پوری نہیں ہوگی 🫶 #اردو_زبان
1
7
13
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں کیسے ملتا کہیں یہ تھا ہی نہیں 🥹 #اردو_زبان
5
10
18
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں. پر 🤍 #اردو_زبان
0
7
10
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا 💯 #اردو_زبان
0
7
10
ایک مسجد کی دیوار پہ لکھا خوبصورت جملہ اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہو تو اندر آجاؤ خدا کی رحمت تمہارے انتظار میں ابھی تک نہیں تھکی ❤️ #اردو_زبان
3
10
21
On April 5, 1956, the New York City skyline lit up with a hopeful reminder of the Golden Thread, while all those thereunder slept in peace; as Americans. I am an American, so I wish all the residents of New York City very well. But I must ask, how peacefully do you sleep
5
2
49
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں 🤗 #اردو_زبان
1
8
17
اگر تم نے خوابوں کا بکھرنا نہیں دیکھا تو تم ضبط کی قیمت کبھی نہیں جان سکتے 🥹 #اردو_زبان
1
8
13
اگر دنیا میں عزت چاہتے ہو تو اپنی زبان کو نرم اور اپنے اخلاق کو ہمیشہ بلند رکھو 🫰 #اردو_زبان
3
7
19
اپنے ہاتھوں سے پونچھے ہیں اپنے آنسو غم میں کوئی ساتھی نہیں پایا ارے غیر تو خیر تھے اپنوں کو بھی اپنا نہیں پایا ☺️ #اردو_زبان
3
5
16
شکوے شکایتیں کرنے سے بہتر ہے کہ خوش فہمی میں جی لیا جائے کیونکہ شکوے شکایتیں کرنے سے رشتے بکھر جاتے ہیں 🤌 #اردو_زبان
2
8
20