RiZviA ShEhZaDi❤️
@RubabF60205
Followers
439
Following
0
Media
545
Statuses
3K
طالبہ علم دین درس نظامی مجاہدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
Punjab, Pakistan
Joined January 2026
کیا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بولنا اتنا بڑا گناہ بن چکا ہے کہ پورے نظام کو ظلم پر لگا دیا جائے؟ایک منتخب قیادت کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے غائب رکھنا کھلی آئین شکنی ہے۔ریاست بتائے کہ یہ انصاف ہے یا طاقت کا ناجائز استعمال؟ ہم جواب مانگتے ہیں! #ReleaseTLPLeadership
0
95
45
چھ ماہ کی جبری گمشدگی نہ کوئی عدالت، نہ کوئی مقدمہ کیا یہی ریاستی انصاف ہے؟اگر جرم صرف فلسطین کی حمایت ہے تو پھر یہ ہر باشعور مسلمان کا جرم ہے۔ریاست پاکستان کو آئین کے مطابق چلنا ہوگا، قائدین کو فوری رہا کیا جائے ورنہ یہ خاموشی نہیں رہے گی۔ #ReleaseTLPLeadership
0
69
36
ن لیگ ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والی غلیظ اور متشدد جماعت ہے، جس نے مریدکے میں فلسطین کے حق میں نکلنے والی جماعت کو فسطائیت کا نشانہ بنا کر نہتے کارکنان کو شہید کیا اور انسانی حقوق و آئین کی کھلی توہین کرتے ہوئے علامہ سعد حسین رضوی کو جبری طور پر غائب کر دیا۔ #ReleaseTLPLeadership
0
64
33
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے 10 اکتوبر کو رکھا گیا مارچ، مگر 8 کی رات لاہور کی مسجد رحمت للعالمین پر دھاوا بول کر کارکنان کو شہید و زخمی کر دیا گیا۔سوال تو ریاست سے ہے کہ آخر فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا کب سے جرم بن گیا؟ کیوں نہتوں پہ گولیاں چلائیں گئی؟ #ReleaseTLPLeadership
2
272
204
تحریک لبیک پاکستان پر 8 اکتوبر کی شام سے آج تک ہونے والے ہر ظلم اور بہائے گئے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ او یزید کے پیروکارو، تم نے کیسے ہمارے ہیروں کو ہم سے جدا کیا ! #ReleaseTLPLeadership
2
245
208
Is standing with oppressed Palestinians such a crime that it invites relentless suppression?Keeping an elected leadership vanished for months without legal process is blatant violation of law.We demand answers from Pakistanwhat kind of justice is this? #ReleaseTLPLeadership
0
81
29
ایک طرف آئین و قانون کے دعوے، دوسری طرف سیاسی و دینی قیادت کی جبری گمشدگی یہ دوہرا معیار کیوں؟ریاست واضح کرے کہ بغیر ثبوت اور بغیر ٹرائل کسی کو قید رکھنا کس قانون کے تحت جائز ہے؟یہ ظلم بند کیا جائے، قائدین کو رہا کیا جائے. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
67
27
پاکستان میں ہر طرح کے مجرم سزاؤں کے لیے جیلوں میں سڑ رہے ہیں، مگر ریاست انہیں سزا دینے کے بجائے خوابِ خرگوش میں ہے۔ جبکہ فلسطین سے محبت کرنے والوں پر پہلے گولیاں برسائی جاتی ہیں، پھر جلایا جاتا ہے، اور زخمیوں کو جیلوں میں مزید تشدد کر کے شہید کر دیا جاتا ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
1
93
42
الرٹ 🚨 📢 تمام ایکٹیویٹیس ہوش کے ناخن لیں اور بنا کیپشن کے صرف ہیش ٹیگز کا استعمال بند کریں۔ ہر ٹرینڈ میں آپ کو سمجھایا جاتا ہے مگر آپ کا طریقہ کار وہی رہتا ہے۔ آپ خود ہی اپنے ہیش ٹیگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہیں۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
4
67
33
ایک وقت تھا جب یہی نیوز چینلز تحریک لبیک پاکستان کو کوریج دینا اپنی مجبوری سمجھتے تھے، اور آج جب تحریک لبیک فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی بات کرتی ہے تو بیرونی دباؤ کے تحت انہی چینلز پر اس کا بائیکاٹ کر دیا گیا ہے۔ سو کولڈ آزاد میڈیا @geonews_urdu
#ReleaseTLPLeadership
1
204
200
مؤخر کا بھی تاریخ لکھتے ہوئے قلم ضرور لرزے گا کہ جب فلسطین کے حق میں کفار نکلے، کفار کے خلاف، کفار کے ممالک میں،مگر انھیں کریک ڈاؤن کی بجائے سکیورٹی ملی، مگر شرم کا مقام ہے، کہ پاکستان میں نکلنے والوں کو بدترین ظلم کا نشانہ بنا کر جبری حراست میں لےلیاگیا۔ #ReleaseTLPLeadership
5
258
240
عشقِ رسولﷺ کا جذبہ قید خانوں کا محتاج نہیں، یہ دلوں میں دھڑکتی ایک لافانی حقیقت ہے حکمران فی الفور ہمارے قائد کو آزاد کریں اور کارکنوں کے اشتعال کو دعوت نہ دیں Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
64
29
قبلہ اول کی پکار پر آواز اٹھانا اگر بغاوت ہے تو ہم یہ بغاوت نسل در نسل جاری رکھیں گے قائدِ ملت کی رہائی میں تاخیر ریاست کے لیے کسی بڑے بحران کا سبب بن سکتی ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
20
5
فلسطین کی آزادی کا خواب دیکھنے والوں کو سلاسل میں جکڑنا عالمی ایجنڈے کی تکمیل ہے ہم اپنے قائد کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ظلم کے ضابطے اب نہیں چلیں گے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
24
8
تحریک لبیک کا ہر سپاہی اپنے قائد کے نقشِ قدم پر قربانی دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے سربراہِ تحریک کو جبری طور پر منظر سے غائب کرنا آئین اور قانون کا مذاق اڑانا ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
39
12
ظلم کی رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہوحق کا سورج طلوع ہو کر رہے گا اور زنجیریں ٹوٹیں گی قائدِ تحریک کی باحفاظت واپسی تک ہمارا پرامن احتجاج اور مطالبہ جاری رہے گا Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
42
20
جس تحریک کی بنیاد شہداء کے خون پر ہو اسے جبری گمشدگیوں سے خاموش نہیں کرایا جا سکتا حکومت وقت یاد رکھے کہ قائدِ ملت کی رہائی ہی ملک و قوم کے مفاد میں بہتر فیصلہ ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
21
5
غزہ کے سفیر سعد حسین رضوی کو رہا کرو جبری گمشدگیوں کی وجہ سے عوام کا عدالتی نظام سے اختبار اُٹھ چکا ہے #ReleaseTLPLeadership
0
8
5
اسلامی جمہوری ملک میں ایک مذہبی جماعت اپنے دینی فلسطینی بھائیوں کیلئے احتجاج کرنے نہیں نکل سکتی کیونکہ ان کا باپ ٹرمپ اور نیتن یاہو ناراض ہو رہا تھا نون لیگ اور یزیدی فورسز کے سربراہان جنہوں نے یہ بد ترین ظلم کروایا ہے اسکا حساب دنیا آخرت میں دینگے۔۔۔💯 #ReleaseTLPLeadership
0
15
8
اسرائیلی صیہونیوں نے بیت المقدس کی مسجد اقصی میں اور پاکستان پر مسلط صیہونی غلاموں نے لاہور کی مسجد رحمۃ للعالمین میں نماز عید نہیں ہونے دی Repost & Follow @UsmanRizvian
#ReleaseTLPLeadership
0
1
1