Amal🪽
@Roohbarr
Followers
854
Following
22K
Media
130
Statuses
27K
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ
69
75
202
۔ ہم خاموش طبیعت کے سادہ سے لوگ فقط۔۔۔ انہی سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں #سرائے_سخن
1
1
6
اختلاف معمولی سا تھا لیکن میں نے ان کے اندر چھپی ہوئی ایک بڑی نفرت کو دریافت کیا۔ #سرائے_سخن
0
9
13
۔ سپردِ خاک مرا ایک ایک خط نہ کرے وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے کو��ل جوئیہ @skoonqalab
@11ai_in
@ik550
@realHussain786
@F_k261
@Khan756757
@1ts__Ok #سرائے_سخن
3
10
14
@Sacr0195 ۔ دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصّہ پایا میرے حصّے میں، تیرے نام کی حسرت آئی #سرائے_سخن
1
5
6
اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بناؤ ، یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جھیلے گا #سرائے_سخن #قومی_زبان
0
4
5
۔ تو لاکھ بے وفا ہے مگر سر اٹھا کے چل دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر ہمانشی بابرہ #سرائے_سخن
0
7
7
@SarayeSukhan @skoonqalab @11ai_in @ik550 @realHussain786 @F_k261 @Khan756757 @1ts__Ok @ArmanMunsif @iAmAli_11A @ImZ__7 @iPathanBoY @Sacr0195 @shazia_shahani @AZEEMVIRK30 @Mirani213 کبھی تو سوچ کہ رستے بھی مل سکتے ہیں ابھی محبتوں کے چراغوں کو بے سبب نہ کرے یہ دل بھی مان جائے گا، تھوڑا مان لیجئے وہ ضد میں آ کے تعلق کو بے قیمت نہ کرے اگر ہو سکتی ہے بات اک نظر کی دیر میں تو وہ خفا ہو کے خوابوں کو بے جهت نہ کرے #سرائے_سخن
1
5
8
@Malik_Rizwank @skoonqalab @11ai_in @ik550 @realHussain786 @F_k261 @Khan756757 @1ts__Ok @ArmanMunsif @iAmAli_11A @ImZ__7 @iPathanBoY @Sacr0195 @shazia_shahani @AZEEMVIRK30 @Mirani213 ۔ موت کی طرح دفعتاً، ساعتِ ہجر آئی تھی جیسے چراغ جل بجھے، مجھ سے وہ یوں جُدا ہُوا میرا ملال بے سبب، تجھ پہ کہیں گراں نہ ہو آج نہ مِل کہ آج تو، دل ہے بہت دُکھا ہُوا سلیم احمد #سرائے_سخن
1
6
8
۔ رہنے کو دل بھی تھا مگر اے دوست آپ نے ! حیران ہوں انتخاب کیا آستینوں کا۔ #سرائے_سخن
3
8
13
@SarayeSukhan @skoonqalab @11ai_in @ik550 @realHussain786 @F_k261 @Khan756757 @1ts__Ok @ArmanMunsif @iAmAli_11A @ImZ__7 @iPathanBoY @Sacr0195 @shazia_shahani @AZEEMVIRK30 @Mirani213 اب کے جو زخم کھا گیا، دل بھی عجیب سا ہُوا تُو تو قریب تھا مگر، کتنا یہ فاصلہ ہُوا تیری جدائی سہہ گئے، آنکھوں میں نم نہیں رہا یوں لگا تیری یاد کا، دریا بھی خشک سا ہُوا تُو نہ سہی تو کیا ہوا، خواب ترا بسا رہے درد نے جب صدا لگا، دل بھی ذرا ہَسا ہُوا #سرائے_سخن
0
5
7
وُہ عکسِ موجۂ گُل تھا ، چمن چمن میں رہا وُہ رَنگ رَنگ میں اُترا کِرن کِرن میں رہا وُہ نام حاصلِ فن ہو کے میرے فن میں رہا کہ رُوح بن کے مِری سوچ کے بدن میں رہا سکونِ دِل کے لیے مَیں کہاں کہاں نہ گیا مگر یہ دِل ، کہ سدا اُس کی انجمن میں رہا 1/2 #سرائے_سخن
1
6
7
وُہ شہر والوں کے آگے کہِیں مہذّب تھا وُہ ایک شخص جو شہروں سے دُور بن میں رہا چراغ بُجھتے رہے اور خُواب جلتے رہے عجیب طرز کا موسم مِرے وطن میں رہا 2/2 #سرائے_سخن
0
4
4
کیوں نہ پتھر وی پگھل کے ہون پانی جَدوں سَامنے یار دے یار نَچے جُڑے تال نال تال تے ناچ ہُندا او ناچ کادا جو بے تال نَچے بلھا اِک دے اَگے نچیا سی اَگے بلھے دے کئی ہزارنَچے❤️ #سرائے_سخن
1
6
12
ایسے تو کوئی نہیں مرتا تم نے آنکھوں سے بات کی ہو گی #اردو_زبان #سرائے_سخن
2
9
10
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں ظہور نظر #سرائے_سخن
1
5
10
اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا ❤️🩹اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا #سرائے_سخن
2
7
7
مضبوط بنیں مضبوط رہیں آنسوں صرف جاۓ نماز پر اچھے لگتے ہیں 🥹❤️ #TDR_now #داستان_دل #قومی_زبان
1
14
15
محبت مل جائے تو انسان بچہ بن جاتا ہے اور نہ ملے تو انسان میچور ہو جاتا ھے ایک بات تو طے ہے کہ محبت ہونے کے بعد انسان کبھی پہلے جیسا نہیں رہتا 😌😎 #TDR__now #داستان_دل #قومی_زبان
0
9
11