Waheed Khan Profile
Waheed Khan

@Khan756757

Followers
5K
Following
337K
Media
7K
Statuses
88K

United Kingdom
Joined November 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Khan756757
Waheed Khan
7 years
Never let your love reach satiety and be quenched as when sand reaches it satiety, it can’t absorb anymore water and leaves small dunes.Remember being and staying thirsty is the key 🔑 waheed
108
2K
2K
@funnggii
Fungi🍄
4 hours
نجانے کب تھا ، کہاں تھا ، مگر یہ لگتا ہے یہ وقت پہلے بھی ہم نے کہیں گزار ہے
15
3
26
@SarayeSukhan
سرائے سخن
11 hours
۔ جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن کتنا سادہ ہے ترا مجھ سے گریزاں ہونا جمیل الدین عالی ۔ #سرائے_سخن
1
5
10
@Khan756757
Waheed Khan
11 hours
کسی کے جور و ستم یاد بھی نہیں کرتا عجیب شہر ہے،،،، فریاد بھی نہیں کرتا کوئ تو ہے جو پرندوں کو بال و پر دے کر زمیں کی قید سے،،،،آزاد بھی نہیں کرتا وہی صلیب و سلاسل ، سکوت ، سنگ زنی نئے ستم کوئى،،،،،،، ایجاد بھی نہیں کرتا افتحار عارف
2
4
6
@ijazul_hassan
➗کھــــــــڑوس➗
4 days
انسان کی خواہش کا پیالہ اس لئے نہیـــں بھرتا کیونکہ اس میں ناشکری کے ســوراخ ہوتے ہیں
6
22
51
@shazia_shahani
Shazia balouch
18 hours
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا الٰہی یہ نئی صبح اپنے ساتھ رحمتوں کی روشنی، دلوں میں سکون اور زندگی میں آسانیاں لے کر آئے یا رب! آج کا دن ہمارے لیے خیر کا سبب بنے ہر قدم پر تیری حفاظت ہو ہر فیصلہ میں بھلائی ہو اور ہر لمحہ تیری یاد سے منور رہے۔ آمین💞 صبح بخیر #سرائے_سخن
3
6
7
@Khan756757
Waheed Khan
21 hours
1
0
3
@Khan756757
Waheed Khan
21 hours
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو 😔 اختر عثمان
3
0
13
@Khan756757
Waheed Khan
22 hours
"Nature's first green is gold, Her hardest hue to hold. Her early leaf's a flower; But only so an hour. Then leaf subsides to leaf, So Eden sank to grief, So dawn goes down to day Nothing gold can stay." Robert Frost
1
0
4
@Khan756757
Waheed Khan
22 hours
ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کی اب آبروئے شیوہ اہلِ نظر گئی غالب
0
1
6
@Khan756757
Waheed Khan
23 hours
ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہیں کئی ہجر درمیاں جاناں جون ایلیا #سرائے_سخن
0
5
7
@Khan756757
Waheed Khan
24 hours
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا ہے خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا کیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے جواد شیخ
3
1
6
@David77692706
David
3 days
Welcome to November everyone New month and new beginning 🍁
7
151
318
@David77692706
David
2 days
Happy new week everyone 👍☕️🍀
44
258
848
@Warrior_iqra
Iqra Mubeen
1 day
ہجوم زندگی سے دور.... کچھ اپنی ہی خلوت میں مرے دن رات کٹتے ہیں... مسافت ہی مسافت میں!!!
5
4
49
@chakor_A143
چکور 🪶
1 day
ہجر کے دؤر میں ہر چیز بری لگتی ہے سانس لیتا ہوں تو سینے میں چھری لگتی ہے
36
12
75
@Aysha20Ali25
Ayshaa
1 day
In the end,we only regret the chances we didn't take
5
5
47
@Zahr_E_Qaatil
Mubham Musk
1 day
26
11
113
@SafiaSyed432
𝓢𝓸𝓯𝓲𝓪𝓱𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷
2 days
ہواے مست نے کانوں میں کچھ کہا ہے کیا ترے خیال نے دل کو مرے چھوا ہے کیا یہ کیسی روشنی دہلیز تک چلی آئ نیا چراغ کوئ راہ میں جلا ہے کیا یہ کیا ہوا ہے مجھے چین کیوں نہیں آتا کسی کی آنکھ سے آنسو ��ہیں گرا ہے کیا طلب ہو سچ تو نہیں دور منزل جاناں بغیر عشق کبھی معجزہ ہوا ہے کیا ذکیہ غزل
9
2
15
@skoonqalab
Amal
1 day
اسلام علیکم جو لوگ آپ کو دھوکہ دیتے ہیں تو گویا وہ آپ کے بازو کاٹ دیتے ہیں، آپ انہیں معاف تو کر سکتے ہیں لیکن پھر پھر کبھی کبھی بھی آپ انہیں گلے نہیں لگا سکتے۔ اللہ منافق لوگوں سے بچائے رکھے ۔ دن بخیر #سرائے_سخن
7
9
16
@Sacr0195
SAEED AKHTAR
1 day
دل ایک ٹریفک لائٹ کی طرح ہے رہنمائی کرتا، وارننگ دیتا اور خبردار کرتا ہے لیکن حادثہ روک نہیں پاتا #سرائے_سخن
0
6
8