chota Rizwan Profile
chota Rizwan

@Rising_804

Followers
626
Following
694
Media
509
Statuses
4K

Joined June 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rising_804
chota Rizwan
2 months
ہم خود گُلاب ہیں اور ہم کسی خُوشبو کی تمنا نہیں رکھتے 🔥💯 #قومی_زبان
2
13
12
@Ali110804637
Jannat
1 day
یاد رکھو! آزادی کسی کا تحفہ نہیں ہوتی۔ یہ جدوجہد سے حاصل کی جاتی ہے! @1sarz_ @Alishah_804 @RebelWithIK @aira_syed858 @Eleanor_A0 @calmvxn @Kashansardar119 @InsafPK @PTIOHyderabad @PTIOfficialISB @PTIofficial #بزدل_قیادت_غیرت_دکھاؤ
0
19
12
@itx__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
3 days
جس نےقوم کو تین کینسر ہسپتال بنا کر دیئے وہ آج خود علاج سے محروم ہے خدارا ! پاکستانیوں اب بھی جاگ جاؤ اور خان کے لئے آ واز اٹھاؤ @itx__Aliii @MNawazPTI @mgamalik12 @Rising_804 @syeda__gilani @Zikraiman @Alishah_804 @its_Buttjee @TeamPakRising #خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
0
11
2
@itx__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
3 days
#خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو عمران خان کو علاج کی ضرورت ہے اور قیادت صرف ٹائم ٹائم کھیل رہی ہے @itx__Aliii @MNawazPTI @mgamalik12 @syeda__gilani @__Mohtarma_ @ShadabR51692603 @sh77793353 @Rr_a_a_ @its__Raza @Rising_804 @Alishah_804 @VOkaptan @Ibn__Adm @TeamPakRising
0
14
7
@itx__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
3 days
جب لیڈر مشکل میں ہو تو کارکنوں کی اصل پہچان سامنے آتی ہے۔ آج ثابت کرنا ہے کہ ہم نظریے کے سچے سپاہی ہیں۔ @itx__Aliii @MNawazPTI @__Mohtarma_ @Zikraiman @DaughterOfSoil_ @Rising_804 @Alishah_804 @mgamalik12 @its__Raza @syeda__gilani @TeamPakRising #خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
0
15
6
@itx__Aliii
S𝖍𝖆Y𝖆𝖓 A𝖑𝖎
3 days
یہ وقت مصلحتوں کا نہیں بلکہ غیرت کا ہے، یہ لمحہ خاموشی کا نہیں بلکہ حق کی آواز بلند کرنے کا ہے۔ @itx__Aliii @MNawazPTI @Alishah_804 @DaughterOfSoil_ @Rising_804 @VOkaptan @TeamPakRising #خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
0
9
2
@Rising_804
chota Rizwan
5 days
🌹السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌹 🌹 صبح بخیر ☘️🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہَمیشہ بُلند رَہے گا❤️ ❤️صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ❤️ #قومی_زبان
5
12
8
@DreamGrl4Ever
ᗪᖇᗴᗩᗰ ǤᎥᖇᒪ
6 days
🪷السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ 🪷 🌴صبح بخیر 🌴 اللّٰه ﷻ سے گُفتگُو کی عادت ہو جائے تو سجدہ کیے بغیر سُکون نہیں آتا 🌺💯 ᅠ
12
7
19
@Zikraiman
🅩🅘🅚🅘🅡
6 days
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🕊️🌸 صبــح بخـــیر ☕🌞 آپس کے تعلقات میں ایک دوسروں کو خوش رکھنا اور ان کی خوشی میں خوش ہونا اُن کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا سب سے بڑی خیر خواہی ہے اور اللہ تعالٰی کی رضا کا موجب ہے #صباح_الخير #صباح_الخير_والسعاده
59
15
81
@Rising_804
chota Rizwan
6 days
میری طرح خدا کرے تیرا بھی کسی پہ آئے دل تو بھی کلیجہ تھام کر کہتا پھرے ، " ہائے دِل #قومی_زبان
0
7
7
@__Mohtarma_
مُــحـتــرمـَᷟـــͥـــہ🦂
6 days
اب عطر فروش کو کیسے سمجھاؤں؟؟؟ اس کی خوشبــــــو اسی سے آتی ہے! #Scorpions
20
8
75
@Rising_804
chota Rizwan
7 days
کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خود کو کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے #قومی_زبان
1
9
9
@MNawazPTI
Ghulam Murtaza🇵🇰
8 days
@TeamPakRising 8 فروری نے ثابت کر دیا اکثریت عمران خان کے ساتھ ہے۔ #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising
0
5
1
@VOkaptan
Voice of Imran Khan
8 days
1️⃣4️⃣ We will not be ignored. We will not be silenced. Tomorrow, Pakistan stands still, and the message is clear: justice or nothing. #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
0
4
1
@Ali110804637
Jannat
8 days
یہ مقابلہ الفاظ کا نہیں، یہ جنگ عوامی حق کی ہے۔ #فروری8_بند_مطلب_بند @teampakrising1 @TeamPakRising #فروری8_بند_مطلب_بند
0
14
3
@Saif_pit
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
8 days
A system that imprisons the most popular leader is a system that has imprisoned its own conscience and future. #فروری8_بند_مطلب_بند @Legacy_Leavers_
0
13
3
@MNawazPTI
Ghulam Murtaza🇵🇰
8 days
@TeamPakRising عمران خان کو قید کر کے عوام کی آواز قید نہیں کی جا سکتی۔ #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising
0
6
1
@MNawazPTI
Ghulam Murtaza🇵🇰
8 days
@TeamPakRising آئین معطل، انصاف قید، ووٹ چوری یہ سب اب مزید قبول نہیں۔ #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising
0
5
1
@MNawazPTI
Ghulam Murtaza🇵🇰
8 days
یہ صرف ایک دن کی ہڑتال نہیں، یہ نظامِ ظلم کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے۔ #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising
0
7
2
@MNawazPTI
Ghulam Murtaza🇵🇰
8 days
@TeamPakRising جبر، قید، دھونس… سب آزما لیا۔ قوم آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising
0
5
1
@MNawazPTI
Ghulam Murtaza🇵🇰
8 days
@TeamPakRising ووٹ چوری ہو سکتا ہے، عوامی فیصلہ نہیں۔ عمران خان قوم کی آواز ہیں اور رہیں گے۔ #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising
1
5
1