ᗪᖇᗴᗩᗰ ǤᎥᖇᒪ
@DreamGrl4Ever
Followers
2K
Following
4K
Media
2K
Statuses
12K
❣️کسی شاعر کی غزل ڈریم گرل❣️ ❣️کسی جھیل کا کمل ڈریم گرل❣️
Joined August 2023
🪷السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ 🪷 🌴صبح بخیر 🌴 اللّٰه ﷻ سے گُفتگُو کی عادت ہو جائے تو سجدہ کیے بغیر سُکون نہیں آتا 🌺💯 ᅠ
12
7
19
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🕊️🌸 صبــح بخـــیر ☕🌞 آپس کے تعلقات میں ایک دوسروں کو خوش رکھنا اور ان کی خوشی میں خوش ہونا اُن کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا سب سے بڑی خیر خواہی ہے اور اللہ تعالٰی کی رضا کا موجب ہے #صباح_الخير #صباح_الخير_والسعاده
59
14
80
Aslam o alaikum good morning to all my tweeter family have a great day 💙❤️💚🌅🌄🌹🌹🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕ @sun_zara_
39
8
42
مانا کہ قصور "محترمہ" کا نہیں ہے پر "حضور" وہ ان کی آنکھیں.... 👀 #قومی_زبان
3
11
11
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام 🌹 یا الله ہمیں نفس کے شر اور اس کی گُمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں صراطِ مُستقیم پر چلنے والا بنا دے اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین ﷺםבםבﷺ
27
10
54
🪷السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ 🪷 🌴صبح بخیر 🌴 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️
8
1
6
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🕊️🌸 صبــح بخـــیر ☕ 🌺🕊️جمعہ مبارک معجزے دو سیڑھیوں کے فاصلے پر ہوتے ہیں جن میں پہلی سیڑھی صبر اور دوسری یقین ہے، جب صبر آ جائے تو ہر روز یقین کی ایک نئی لہر دل میں دوڑتی ہے جسکا کنارہ معجزوں سے جا ملتا ہے🕊️🌺
46
11
64
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر ❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️
12
12
89
سیانے کہتے ہیں اتنے اجلے نہ بنو کہ دوسرے میلے نظر آئے۔۔۔😊🖤 #قومی_زبان Good evening ✨
50
16
131
ایک ہی دعا ہے یا اللہ آج کی رات کے واسطے سب کو معاف کر دے آمین❣️🤲 @DreamGrl4Ever #شب_برات_مغفرت_کی_رات
1
3
5
شب برات مبارک ✨️♥️ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا سب مجھے بھی ❣️🤗 @Zikraiman #شب_برات_مغفرت_کی_رات
6
16
31
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْـﻤَﺔُ ﺍﻟﻠـﻪِ ﻭَﺑَـﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ۔۔!!🌷 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ۔۔!!🪷 لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر ❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
2
0
4
#NewProfilePic تیری مجال ہے، تُو میرے سحر میں نا آئے۔۔۔۔ جا تجھ کو چھوٹ ہے میرا جادو خراب کر @Zikraiman
13
14
29
منافق اور کمزور ہمیشہ بھیڑ کا سہارا لیتے ہیں، کیونکہ اکیلے کھڑے ہونے کی ہمت نہیں رکھتے۔ لیکن تاریخ ہمیشہ اکیلے شیر کو یاد رکھتی ہے، بھیڑیوں کے جھنڈ کو نہیں۔ #فوکس_8فروری_سب_بند @Legacy_Leavers_
9
26
28
#NewProfilePic اس کے سامنے میرا ذکر تو چھیڑو 🦋🔥 اس کے چہرے کا رنگ بتاۓ گا مقام میرا🖤🍀 @DreamGrl4Ever
3
5
10
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته صبح بخیر 🌸 اللّٰہ کرے آج کا دن آپ کے لیے خیر و برکت، سکون و رحمت اور خوشبوئے امید لے کر آئے۔ 🌿✨ جو دعا لبوں پر ہے وہ قبولیت پائے۔ 💫 اللّٰہ آپ کو اپنی پناہ میں رکھے، ہر مشکل آسان کرے اور دن کو خوشیوں سے بھر دے۔ 🌹
7
3
9