AeyQue
@RealAeyQue
Followers
9K
Following
127K
Media
11K
Statuses
161K
🇵🇰میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰
Leeds, England
Joined March 2018
i released this just before abduction, i thought it was my biggest crime 😀 https://t.co/SKVkCsvZjh
youtube.com
This is Official Account Qadeer Amjad An Islamic Nasheed Artist
2
4
9
عمران خان نے پیغام دیا کہ میں ڈاکٹر کے معائنے سے مطمئن نہیں ہوں، میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے، علاج کی سہولت سب کا حق ہے، خود تو اپنے علاج کیلئے کہاں کہاں جاتے ہیں، عمران خان شفا انٹرنیشنل نہیں جا سکتے؟ علیمہ خان #ImranKhanNeedsProperCare
10
835
2K
What are they hiding? Why are family members and personal physicians being denied access to Imran Khan? “If anything happens to Imran Khan, they will all be responsible.” - @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
33
2K
4K
اسرائیل سے اسٹیج شیئر کرنے کی سازش میں مقتدرہ بک گئی اور جو فلسطین اور پاکستان کی آواز تھا، اسے جیل بھیج دیا گیا۔ سب یاد رکھا جائے گا۔ تاریخ اس سیاہ باب کو کبھی نہیں بھولے گی۔ #ReleaseImranKhan
17
2K
3K
وی آئی پی طیارہ چلانے کیلئے 86 کروڑ 15 لاکھ روپے منظور، فنڈز گلف اسٹریم طیارے کے آپریشنل اخراجات کیلئے استعمال ہوں گے، نیا طیارہ فی گھنٹہ 2100 لیٹر پیٹرول استعمال کرے گا، پائلٹس اور انجینئرز کی امریکا میں تربیت کیلئے 14 کروڑ 33 لاکھ روپے منظور
61
713
2K
لامحدود پٹرول، تین تین گاڑیاں پنجاب حکومت کی بیوروکریسی کریسی پر نوازشات، پہلے زیادہ سے 1600 سی سی گاڑی اب 4700 سی سی تک میسر آئے گی۔ سرکاری کے ساتھ ذاتی استعمال کے لیے بھی پٹرول ملے گا۔
11
270
646
یہ جہاز ہے مریضوں کو لانے لے جانے کے لئے جب بھی منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں۔ بات بات پر جھوٹ بولتے ہیں۔ ہر بات میں جھوٹ بولتے ہیں۔ بیشرم بیغیرت گھٹیا ترین لوگوں کو مسلط کروانے والے خود کتنے بیشرم بیغیرت اور گھٹیا ہونگے
Happy to note that the Government of Punjab, Pakistan has acquired a new, 2019-manufactured Gulfstream GVII-G500 aircraft for their VIP transport role.
3
228
480
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی دے، آمین! #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک https://t.co/8T8sP4tRfJ
30
422
1K
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے”۔ عمران خان
190
2K
6K
“Maybe the establishment is worried.. which is why we are being denied permission to visit.” #FreeImranKhan
14
1K
2K
“وقت آ گیا ہے کہ ہر شہری حقیقی آزادی کیلئے کھڑا ہو اور پاکستان کو پاتال میں اترنے سے بچائے۔” - عمران خان #ComeToStreetsForKhan
40
3K
6K
پنجاب میں کوئی احتجاج نہیں ہو رہا اس لیے سب کو کہتا ہوں وہ یہاں صوابی پہنچ جائیں۔ احمد خان نیازی
18
1K
4K
Why are they rejecting the supervision by Imran Khan’s personal doctors? Why are they rejecting the presence of Imran Khan’s family members? Why such fierce resistance? Are they hiding something?
سابق وزیراعظم کااڈیالہ جیل میں آنکھوں کامعائنہ شروع،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل میڈیکل ٹیم ضروری طبی سامان کےہمراہ جیل میں موجود،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سابق وزیراعظم کےمکمل طبی معائنے کے لیے انتظامات مکمل،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ڈاکٹروں کی ٹیم مختلف طبی آلات اورادویات ساتھ لائی
20
1K
3K
Unreal resilience. Unreal belief
47
2K
7K