
PML(N) Faisalabad
@Pmln041
Followers
689
Following
5K
Media
1
Statuses
4K
Worker Of Pmln
Faisalabad
Joined March 2020
سوال یہ ہے کے اس زہنی مریض کو کس نے اجازت دی جو ہمارے قائد نوازشریف اور ایک منتخب وزیراعلی کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے #ذہنی_مریض_واوڈا
125
180
318
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا Agriculture Project. تقریباً 48 لاکھ ایکڑ بنجر زمین Green Pakistan منصوبہ کے لیے محتص کر دی گئی ہے۔
395
572
3K
شیر افضل مروت نے کشتیوں کو آگ لگا لی۔ فیصلہ کن معرکہ کا اعلان 👏 👈سلمان اکرم راجہ کے خلاف آخری معرکہ لڑنے جا رہا ہوں۔ یہ جنگ اب پختون اور پنجاب کے پی ٹی آئی کے درمیان شروع ہوچکی ہے۔ 👈سلمان اکرم راجہ کو کوئی رکشے میں فری نہیں بٹھائے گا وہ سیکٹری جنرل بن گیا ہے۔
57
363
1K
پھر کہتے ہیں پیکا ایکٹ کیوں لائے ؟ پاکستان کی مشہور یوتھیا صحافی @MaleehaHashmey نے طیب اردگان کی فیک ویڈیو پوسٹ کر کے Delete کر دی جس میں ڈبنگ کی گئ تھئ اور یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی طیب اردگان عمران خان کو ملنا چاہتا ہے 🤦♂️ یہ ویسا ہی ہے جیسے خان آرہا والا بیانیہ ہے
58
211
508
نوجوان صحافی نے ویڈیو ثبوت عوام کے سامنے رکھ دی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بیوٹی فیکیشن کے نام پر 22 کروڑ روپے روڈ ٹیکس کیسے ہڑپ کی جارہی ہے علی آمین نے کروڑوں روپے لگا کر صرف ٹک ٹاک بنا دیا۔ مریم نواز سے مقابلہ کرنے کی ضد؟ ایسے منصوبوں میں کرپشن کرنے والوں کو سر کون تھوڑیگا ؟؟
18
442
1K
مبشر لقمان کے دل دہلا دینے والے تہلکہ خیز انکشافات ۔۔۔۔ 😱 عمران خان اور سابقہ جج کے خفیہ تعلقات ۔۔۔ صادق و آمین کا خطاب کیسے دیا گیا ؟؟ ۔۔ انتہائی خوفناک پلان کونسا تھا ۔۔۔ جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔۔۔
1
11
21
ٹانگوں سے معذور بیٹی کو گود میں اٹھا کر رُخصتی کرنے والے مزدور باپ کی عظمت کو سلام ! مریم نواز کے دھی رانی پروگرام نے سب کے دل جیت لئیے ❤👏
9
344
1K
آخر قادیانیوں کے ساتھ عمران خان کا اتنا گہرا تعلق کیوں ھے ؟ 🤔 حقیقت جانئیے کیلئے اس ویڈیو کو دیکھیں اور آگے شئیر کرتے جائیں👇۔۔۔
41
413
680
عمران ریاض جیسے ناسور کو بے نقاب کرنا فرض سمجھتا ہوں 👈موٹر سائیکل پر گھومنے والا عورتوں کا دلال ارب پتی کیسے بن گیا ؟؟ 👈عمران ریاض علی امین گنڈاپور سے mining کے ٹھیکے مانگ رہا تھا 👈مجھے آج علم ہوا کہ عمران ریاض خوبصورت لڑکیوں کا کاروبار کرتا تھا شیر افضل مروت FULL OUT 😱😱
78
1K
3K
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم محمد شہباز شرف کو ترک ساختہ الیکٹریکل کار کا تحفہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک الیکٹرک کار خود ڈرائیو کی، ترک صدر ان کے برابر والی نشست پر بیٹھے وزیراعطم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک کار کا تحفہ دینے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ
13
106
315
اگر آپکو کوئی بھی شکایت ہے، وزیراعلی شکایت سیل کو بتائیں، 080002345 پر کال کریں، آپکا مسئلہ چند گھنٹوں میں حل ہوگا۔۔
155
214
685
@Pmln041 @MaryamNSharif @DCFaisalabad @hinaparvezbutt @ZeshanMalick بے فکر رھیں جناب سی ایم صاحبہ کی پرسنل میڈیا ٹیم ھر آپریشن کی کوریج کرتی ھے @MaryamNSharif
1
1
1
علاقہ کے معززین کی درخواست ھے یہ آپریشن ھر صورت کامیاب ھونا چاھئیے پندرہ فروری کو ٹائم دیا گیا تھا صبح میں اور میری ٹیم اس آپریشن کی خُفیہ مانیٹرنگ کرکے آپ کو اپڈیٹ دےگی عاطف رؤف صاحب اور ذیشان ملک صاحب ری ٹویٹ کریں @MaryamNSharif @ZeshanMalick @Atifrauf79
یہ علاقہ pp110 پی ٹی آئی کے منتخب ایم پی اے حسن ذکاء نیازی کا علاقہ ھے یہاں کے علاقہ مکین کی کثیر تعداد حسن ذکا نیازی اور نون لیگ کے رانا احسان کے پاس آپریشن کو روکنے کیلئے جارھے ھیں علاقہ کی کثیر تعداد سرکاری جگہ پر پورے پورے مکان اور گیارہ گیارہ فٹ دکانیں بنا کر بیٹھے ھیں.....
0
1
3
یہ علاقہ pp110 پی ٹی آئی کے منتخب ایم پی اے حسن ذکاء نیازی کا علاقہ ھے یہاں کے علاقہ مکین کی کثیر تعداد حسن ذکا نیازی اور نون لیگ کے رانا احسان کے پاس آپریشن کو روکنے کیلئے جارھے ھیں علاقہ کی کثیر تعداد سرکاری جگہ پر پورے پورے مکان اور گیارہ گیارہ فٹ دکانیں بنا کر بیٹھے ھیں.....
آپکا مشن تجاوزات بھرپور کامیابی سے جاری ھے اور پبلک کی کثیر تعداد اس مشن کیلئے دعاگو ھے توجہ دلا رھا ھوں فیصل آباد کا حلقہ علی ٹاون باواچک میں تجاوزات کا خاتمہ برائے نام ھونے جا رھا ھے یہاں تجاوزات کا خاتمہ نہ سابق ڈی سی او صادق کرپایا اور نہ ھی موجودہ ڈی سی او کرپائےگا کیونکہ..
0
2
4
آپکا مشن تجاوزات بھرپور کامیابی سے جاری ھے اور پبلک کی کثیر تعداد اس مشن کیلئے دعاگو ھے توجہ دلا رھا ھوں فیصل آباد کا حلقہ علی ٹاون باواچک میں تجاوزات کا خاتمہ برائے نام ھونے جا رھا ھے یہاں تجاوزات کا خاتمہ نہ سابق ڈی سی او صادق کرپایا اور نہ ھی موجودہ ڈی سی او کرپائےگا کیونکہ..
2
3
6
Dear Honhaar Students, Alhamdolillah, as promised, I'm very happy to announce the launch of 20,000 more scholarships for meritorious and deserving students enrolled in BS programs for 2nd & 3rd year (2nd-8th semester) and MBBS/BDS programs (2nd-5th year) in public sector
470
1K
3K
آج کل تو جسٹس منیب اختر اور منصور علی شاہ صاحب بہت خط لکھ رہے ہیں سوال یہ ہے؟ تب خط کیوں نہیں لکھا ؟ جب جمہوریت ،آمریت اور عدلیہ ایک پیج پر تھے اور آئین دوسرے پیج پر تھا ۔۔۔
14
285
722
@MaryamNSharif آپ کی محبت ماں کا نعم البدل ھے سدا سلامت رھیں سدا سی ایم رھیں 😋
1
3
4
Good work! Kudos !
Board exams are currently underway in centers across the province, surveillance cameras have been successfully installed to ensure the integrity of the examination process. Thank you Chief Minister @MaryamNSharif for taking swift action against the cheating mafia. With these
87
422
1K