
Nayla Farah
@Nayla_Cheema
Followers
5K
Following
30K
Media
789
Statuses
32K
کیا کہوں زندگی کے بارے میں 🖤 وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے 🖤
black earth
Joined December 2017
2
3
3
چل پیر سائیں کوئی آیّت پُھونک۔ کوئی ایسا اِسمِ اعظم پڑھ۔ وہ آنکھیں میری ہو جائیں۔ کوئی صوم صلوٰۃ دُرُود بتا ۔ کہ وجّد وُجُود میں آ جائے۔ کوئی تسبیح ہو کوئی چِلا ہو۔ کوئی وِرد بتا وہ آن ملے۔ مُجھے جینے کا سامان ملے۔ #اردو_زبان
1
2
4
بہت مشکل ہو گیا ہے خود کو سنبھال رکھنا مگر وہ کہہ گیا ہے اپنا خیال رکھنا۔۔۔۔۔! Bohat Mushkil Ho Geya Hai Khud Ko Sambhal Rakhna Magar Woh Keh Geya Hai Apna Khiyal Rakhna...! #قومی_زبان #urdupoetry
#TDR_now
3
11
12
“آج اورکزئی کے علاقے میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت افسردہ ہوں۔ ملٹری آپریشنز میں ہر طرف صرف پاکستانی ہی شہید ہو رہے ہیں، چاہے وہ عام شہری ہوں، پولیس والے ہوں یا فوجی۔ آج کی شہادتوں میں ایک کرنل اور میجر بھی شامل ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے۔
1K
20K
34K
اللہ کے بعد پاکستان کی عوام ہی عمران خان کے ساتھ ہے، باقی کسی کے ساتھ ہونے نا ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔ کیوں انصافینز آپ عمران خان کے ساتھ ہیں ناں؟
6
56
129
6
11
19
2
10
11
اللّه پاک ہمیں 8 اکتوبر ٢٠٠٥ میں انے والی آفات دوبارہ نہ دیکھاے ہم آزمائش کے قابل کہاں مولا بس اپنے کرم کے سائے میں رکھنا مولا میرے وطن کی خیر ہو آمین 🤲🤲 السلام علیکم صبح بخیر 🌸
21
8
31
عمران خان کا پیغام امانت ہے ہم ایک ایک نقطہ پر نظرثانی کرکے آپ کو بتاتے ہیں، عمران خان کے پیغام سے الگ بات میں نہیں کروں گی علیمہ خان کی گفتگو 🔥
14
682
2K
ترکیہ ، اٹلی ، اسپین اور جرمنی میں صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے اور رضاکاروں کی گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے ۔ شہری خبر سنتے ہی سڑکوں پر نکل آئے
11
827
2K
خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا، سینیٹر مشتاق احمد کے لئے سب بھرپور آواز اٹھائیں 💔
19
196
566
اے سمندر کو چیر دینے والے رب اے آتش کو گلزار بنانے والے معبود اے یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نجات دینے والے رحیم اے ابراہیمؑ کو جلتی آگ سے محفوظ کرنے والے قدیر اے محمدﷺ کو بدر و احد میں نصرت دینے والے رب 🌿 قافلۂ حق کو اپنی پناہ میں رکھ 🌿 استقامت عطا فرما 🌿 دشمنوں کی سازشوں کو
20
24
106
🔴 'فلوریڈا' کشتی، جس میں مشہور ترک اسکالر محمد امین یلدرم بھی سوار ہیں، پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کر دیا!
8
443
931
جب ایک قوم کھڑی ہو جاتی ہے اور فیصلہ کر لیتی ہے کہ وہ ظلم اور ناانصافی برداشت نہیں کرے گی تو وہ قوم آزاد ہو جاتی ہے #اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں
44
761
2K