السلام وعلیکم!
💞صبح بخیر 💞.
"اپنی دعا کی قبولیت کا یوں یقین رکھیے"
جیسے فجر کے بعد سورج کے طلوع ہونے کا یقین ہوتا ہے
جیسے دن کے بعد رات آنے کا یقین ہوتا ہے:
*پتہ ہے امُ الیقین کیا ہے؟*.
*جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الج��نوں میں ہوں اور اسباب کی جگہ سوالیہ نشان آجائے۔ اس وقت اس بات پہ یقین رکھنا کہ اگر اللہ چاہے تو آگ جلا نہیں سکتی، سمندر ڈبو نہیں سکتا، مچھلی نگلنے کے باوجود ہضم نہیں کرسکتی اور سمندر
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته.
جس کے لئے رب کی ذات کافی ہوجائے،.
پھر اُسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی 🔥💯
وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا • "اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار۔"
زندگی کے کٹھن ... اور مشکل شب و روز گزر جاتے ہیــــــــں ... لیکن ساتھ دینے والے ... ساتھ چھوڑ دینے والے ... اور ساتھ ہو کر بھی ... ساتھ نہ دینے والے ... ہمیشہ یاد رہتے ہیــــــــں...!!!
#لفظ_زندہ_رہتےہیں💞💞💞💞💞💞
السلام و علیکم صبح بخیر!
مسکرایا کرو کیونکہ .
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں
*الســـــلا م علیــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبــــح بخــــیر زنــــد گی*
*زندگی میں صبر ،شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے*
*صبر مصیبت کو ٹالتا ہے*
*شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خزانہ ہے*
*اللہ رب العزت ان تینوں نعمتوں سے آپ کو مالا مال رکھے آمیــــن*🤲
💐
﷽
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷
دنیا کا سب سے خوبصورت ترین احساس جائے نماز پر ہوتا ہے ایسا لگتا ہے کہ جیسے پوری دنیا کا سکون ایک ہی جگہ اکٹھا ہو گیا ہو
*تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ*
کہہ دو میرے ان بندوں سے۔
جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں,, میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں. .
القرآن★᭄"
اپنے آپ میں رہیں ، لوگ کیا کہتے ہیں ، کوئ کیا کہے گا اس کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں ، لوگوں کی باتیں ویسے بھی ختم نہیں ہوتی ہیں،
ہم میں سے ہر ایک کے اپنے حالات ہیں جو دوسرے سے مختلف ہیں، اور ہر کوئ اپنے لئے جیتا ہے ، لہذا آپ بھی اپنی زندگی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ہم جس رب کو نعمتوں میں بھول جاتے ہیں ہمیں دکھ درد میں صرف وہی سنبھالتا ہے اور جن رشتوں کو دائمی سمجھ کر ہم اللہ کو بھول جاتے ہیں___وہی رشتے ہمیں مشکلوں میں تنہا چھوڑ جاتے ہیں۔ یہ سارے ساتھ صرف اچھے وقت میں ہوتے ہیں برے وقتوں میں ڈھونڈنے
تم میں وہ لوگ سب سے بہترین نہیں ہیں جو دنیا کو آخرت کی وجہ سے یا آخرت کو دنیا کی وجہ سے چھوڑ دیتے ہیں بلکہ سب سے بہترین لوگ وہ ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں کے لئے محنت کرتے ہیں۔
اے اللہ اہل غزہ کی مدد فرما 🤲🏻
♥️✨
رشتے اور تعلق گھڑی کے آلارم نہیں ہوتے کہ جب چاہا سیٹ کر لیا جب چاہا ختم کر دیا،.
انہیں ہر حال میں نبھانا ہوتا ہے دکھ، تکلیف میں ساتھی بنانا پڑتا ہے...!!🌹♥️🌹.
میں دعاکرتی ہوں آپ کا ہمسفر ایسا ہو.
جو کہے "آو نماز پڑھتے ہیں ".
آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ".
آپ کے ہاتھ میں قرآن مجید پکڑائے اور کہے کہ " آو ہم مل کر پڑھتے ہیں.
﴿ وَإِن يَمسَسكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلا كاشِفَ لَهُ إِلّا هُوَ ﴾.
اگرچہ پریشانیوں کی فضا میں قید رہیں ، غم گھیر لیں ، بیماری لاحق ہوجائے ، تکلیف پہنچے ، آپ کا رب آپ سے ہر غم ، تکلیف ، پریشانی کو دور کردے گا صبر کریں، قرآن مجید سے جڑیں رہیں تاکہ برکتیں آپ کا مقدر بنیں ۔