Nasim Bhutto
@NBhutto
Followers
512
Following
18K
Media
5K
Statuses
39K
i want to be happy.
Karachi
Joined February 2012
ایسے کیئے متکبر آئے اور گئے اور منوں مٹی میں دفن ہوگئے بس رہے گا نام اللہ کا
آپ ختم ہو جائیں گے آپ کی نسلیں ختم ہو جائیں گی لیکن عمران خان کا نام تب تک زندہ رہے گا جب تک پاکستان رہے گا۔ جنید اکبر @JunaidAkbarMNA
0
0
0
سہیل آفریدی کا گنڈاپور سے زیادہ زھر اگلنے سے ظاہر ہوتا ہے ہیکہ انکی ان👆 سے زیادہ آشیرباد اور قربت حاصل ہے کیونکہ انکی☝ رضامندی کے بغیر تو کوئی ڈپٹی کمشنر بھی نہیں لگ سکتا
0
0
0
اللہ سہیل آفریدی کی عصمت سلامت رکھے🤔
0
0
0
پہلے آکر کیا اکھاڑا تھا اور اب آکر کیا اکھاڑیگا😊
بریکنگ نیوز : وہ خبر جس کا آپ انتظار کر رہے تھے ؟؟ تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇 https://t.co/tXTz78M04h
0
0
0
سارے شخصیت پرستوں کا یہی حال ہے😊 پاکستان میں عام انسان اور ذہین لوگ وہ ہیں جنکا کسی سیاسی، مذھبی اور اندھ بھگت ٹولے سے کوئی واسطہ نہیں❤👍
0
0
0
پاکستان افغانستان سرحدی جھڑپوں پر گفتگو کے دوران ایک مغربی دوست نے یہ کلپ شئیر کردیا جس میں خان صاحب بھی طالبان کی طرح ڈیورنڈ لائین کو سرحد ماننے سے منکر ہیں۔ پہلے سوچا بہت دنوں سے عشاق کو ناراض نہیں کیا اس لئے اب بھی نہ کروں۔ پھر خیال آیا حقیقت تو حقیقت ہے نا!
514
1K
3K
سی ٹی ڈی ADD IG بڑازبردست آدمی ہے،جب یہ 2004 میں ٹرینی اے ایس ��ی کلفٹن کراچی تھااسوقت اسکی نگرانی میں ڈفینس اورکلفٹن میں بنگلوں میں ڈکیتی اورگھرمیں موجودخواتین کےساتھ ریپ کرنیوالا 5 رکنی گینگ پئدا ہوا تھا،اس گینگ کےپانچوں درندوں کوایک دلیرایس ایچ او سےملکر ان سبکو ماردیاتھا
0
0
1
خاص کرکے پاکستان میں سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر کوئی بھی ڈرپوک اور سہما ہوا شخص جو روڈ پر نکلنے کی ہمت نہیں رکھتا ہو اور بیرون ملک یا گھر کی چار دیواری میں محفوظ بیٹھا بڑھکیں مار رہا ہو، پکڑے جا ے کے بعد انکا سافٹویئر آسانی سے اپڈیٹ بھی ہوجاتا ہے😊 پاکستان زندہ باد
0
0
0
انکے پچھواڑوں میں سیٹلائیٹ لگا ہوا ہے جہاں سے وہ اپنی مرضی کی تصویریں اور خبریں دیکہتے ہیں۔۔ @OmarAyubKhan
عمر ایوب 26 نومبر کے حوالے سے مرنے والوں کا پہلے بھی 400 کا فگر دے چکے پھر اسمبلی فلور پر 12 پر آ گئے کل مرید کے میں مرنے والوں کا 750 کا نمبر دے رہے تھے اتنے بڑے لیڈر کو اتنی بڑی غیر ذمہ داری پر جواب دہ ہونا چاہیے لنک 👇 https://t.co/JC3RZFHFah
0
0
0
دو فیمیل کے درمیان بچارے نیازی کی سیاست😕
0
0
0