
ABC Urdu News
@ABCNewsUrdu
Followers
46K
Following
0
Media
45K
Statuses
55K
ABC News Urdu official-اے بی سی نیوز اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ
WashingtonDC/Islamabad/London
Joined February 2023
آپ ہماری حکومت گرائیں اس کا سیاسی فائدہ ہمارا ہی ہو گا عمران خان کو اصولوں کی فکر ہے، حکومت کی نہیں، خیبرپختونخوا کی تاریخ ہے، اس خیبرپختونخوا جیسے خطے میں عوام کی رائے کے خلاف کچھ کیا تو تحریک انصاف کو سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ تیمور سلیم جھگڑا @Jhagra
0
1
3
نئے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کا ماضی ریاست مخالف ہے، دیکھتے ہیں وزیر اعلیٰ بننے کے بعد اِن کا کیا رویہ ہوتا ہے۔ خواجہ آصف @KhawajaMAsif
1
0
1
MODERATOR: Are you willing to commit to NOT raise the sales tax? MIKIE SHERRILL: I'm not going to commit to anything right now. On Nov. 4, vote NO on Mikie Sherrill. ❌
16
39
105
سہیل آفریدی ISF یونیورسٹی کا صدر رہا پھر یہ ڈویژن کا صدر رہا اور پھر صوبائی صدر رہا ،اس کا طالب علمی کے زمانے سے پولیٹیکل کریئر ہے ، یہ ایم ایس سی اکنامکس کر چکا ہے اور ایم فل کی ڈگری بھی تقریباََ فائنل ہے ،سہیل آفریدیdecent respectable اور ایماندار لڑکا ہے ، یہ نوجوانوں اور
0
0
8
جس نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا وہ عمران خان کو ووٹ دے گا،اگر کسی نےعمران خان کیساتھ بے وفائی کی وہ اپنے گھر سے نہیں نکل سکے گا،کے پی کے کی زمین اس پر تنگ کر دیں گے۔ جنید اکبر خان @JunaidAkbarMNA
0
2
21
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ،مسجد شہید، امام اور 6 پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے، جوابی کاروائی میں 5 خارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر
0
0
6
سہیل آفریدی کو پشاور میں محسن نقوی اور دوسرے لوگوں نے اپروچ کیا کہ ملاقات کرو سہیل آفریدی نے دو ٹوک انکار کر دیا ۔صدیق جان @SdqJaan
0
3
20
سہیل آفریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، سہیل آفریدی اب اچھی ٹیم بنائیں گے اور اگر کوئی کمی بیشی رہ گئی ہے تو وہ دور ہوگی، پارٹی سہیل آفریدی کو بھرپور سپورٹ کرے گی، جنید اکبر خان @JunaidAkbarMNA
0
2
28
میں ن لیگ سمیت خیبر پختونخوا کی تمام جمہوری جماعتوں کو کہتاہوں کہ آپ کو اس فتنے کا مقابلہ کرنا چاہیے، اس کو (سہیل آفریدی) کو وزیر اعلیٰ بننے سے روکنے کے لیے جو بھی اقدامات کرنے پڑتے ہیں کریں۔ پرویز رشید @SenPervaizRd
0
0
3
علی امین کو عمران خان بڑی ذمہ داریاں دینے والے ہیں،نہ ہی گوہر علی خان کہیں جا رہے۔ عادل بازئی @AdilBaxai
0
1
29
اس وقت جو صورتحال ہے وہ آپ کے سامنے ہے کہ ایک ادارہ جو بدمعاشی پر اترا ہوا ہے اور وہ ماورائے آئین اقدامات کرنے کی کوشش کر رہا ہے، یہاں آکر جیسے کے پی کے عوام کو دھمکیاں لگائی گئی ہیں تو عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ کرنا ہمارا فرض ہے۔ عرفان سلیم @_IrfanSaleemPTI
0
4
19
عمران خان نے جو حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اس کا مقصد ریاست سے ٹکراؤ ہرگز نہیں بلکہ گورننس کو بہتر کرنا ہے علی امین گنڈاپور نے عمران خان کے فیصلے کو دل و جان سے قبول کیا جس کو عمران خان نے سراہا ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
0
1
16
ایک شخص جو جیل میں بیٹھا ہے، اُس کے پیروکار نعرہ لگاتے ہیں کہ عمران نہیں تو پاکستان نہیں، ایسی سیاست کو ہم لعنت سمجھتے ہیں جس میں ایک شخصیت کی پیروی کرتے ہوئے آپ ملک کو پیچھے لے جائیں، کبھی کسی سیاسی جماعت نے یہ نعرہ نہیں لگایا۔ عطا تارڑ @TararAttaullah
0
0
1
یہ کہنا کہ ہم دہشتگردوں کےلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، یہ غلط بیانی اور بہتان ہے، ہمیں مت دھتکاریئے، ایسا مت کیجئے، ہم پاکستان کو متحد رکھنے والی قوت ہیں، آج قوم عمران خان کے پیچھے کھڑی ہے، سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
0
5
26
یہ کونسا وقت ہے غزہ کے لئے مارچ کرنے کا؟ جب حماس کل عالم اسلام اور ساری دُنیا نے امن معاہدہ قبول کر لیا ،تم لوگ بندروں کی طرح اچھل کود کرنے لگے ہو؟ فساد فی العرض کے مرتکب ہوئے ہو، کس کے کہنے پہ یہ کام شروع کیا ہے؟ مظلوم بننے کی کوشش کر رہے ہو۔ فیصل چوہدری @faisal_fareed
0
3
11
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ سیاسی حکومت کا نہیں، اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کا تھا، جس اجلاس میں مذاکرات کے فیصلے ہونے تھے، میں اس میں موجود تھا، جنرل باجوہ اور جنرل فیض ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ کر چکے تھے ہمیں صرف آگاہ کیا گیا تھا۔ مشتاق احمد @SenatorMushtaq
0
15
60
دہشت گردی کے خلاف پاکستان صف اول کا کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان کی قربانیاں دنیا کے امن کے لئے ہیں۔ عطاتارڑ @TararAttaullah
0
0
3
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو اس لیے ہٹایا کیونکہ وہ ڈیل کرانے میں ناکام رہے۔ امیر حیدر خان ہوتی @S_AmeerHaider
4
0
2