اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
صبح بخیر،
میرا بیٹی طیبہ فاطمہ سننے اور بولنے سے محروم تھا ،کان کا آپریشن کیے ہوئے ایک سال مکمل ہوا ہے ،الحمداللہ پہلے سے کافی بہتر ہے ،
آپ سب بھی دعا کریں اللّہ پاک ان کو جلد سے جلد سننے اور بولنے کی صلاحیت عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم دوستو ,
2دن مصروفیات کی وجہ سے آپ کو لوگوں کو
@Farhanali139
کے طرف سے رپلائی نہیں کر سکا ،آج میں نے سب کو رپلائی کیا ہے ،
کوئی رہ گیا تو بتایا کرو،
آپ سب بھی
@Farhanali139
پر کمنٹ کریں .
شکریہ