Mujahid Hussain
@MujahidNaama
Followers
1K
Following
89
Media
122
Statuses
431
Journalist / Author Punjabi Taliban.2012-Pakistan in Turmoil.2023. Consultant CTC NY USA.2012-2016 Visiting Lecturer National Police Academy Islamabad.2014-20
Pakistan
Joined October 2025
میں ایک صحافی ہوں اور ذرائع کے علاوہ متعلقہ اور بعض اوقات غیر متعلقہ لوگوں سے بھی معلومات حاصل کرنا ایک صحافی کے لیے ناگزیز ہوتا ہے۔ خبر سچی بھی ہو تو یہ امکان ضرور رہتا ہے کہ ہوسکتا ہے کہیں غلطی ہو گئی ہو یا میرے اندازے میں مبالغہ یا کوتاہی موجود ہو۔یہ احساس جب تک زندہ ہے میں
3
3
40
کاش ہمارے جغادری اور بہادر صحافی بھی یہی طرز صحافت اپناسکیں۔ کسی ہیجان یا عجلت کے بغیر حالات و واقعات کیسے بیان کیے جاتے ہیں تاکہ سننے والے کو نہ صرف آگہی ملے بلکہ حقیقی سوالات بھی اُبھرکر سامنے آجائیں۔
0
0
1
اگر اس جج کو گرفتار کرکے نوکری سے برخاست اور سزا نہیں دی جاتی تو بہتر ہے ان عدالتوں کو بندکردیں اور ہر وہ شخص عدالت لگالے جس کے پاس افرادی قوت اور اسلحہ ہے۔جو تماشبین اردگرد کھڑے ہیں وہ بھی قانون کا پیشہ کرتے ہیں اور ان میں سے کئی چند برسوں بعد خود جج ہوں گے۔ یہ ملک میں عدل و
1
5
14
اگر واقعی یہ جج ہے تو فوری طور پر اس کو ہٹا کر مقدمہ درج کرکے جیل میں ڈالا جائے یہ تو معزز شہری کہلانے کا مستحق نہیں وفاقی آئینی عدالت کا جج کیسے بنادیا گیا!
0
1
3
Breaking نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں دھماکے کی آواز۔۔۔اللہ خیر کرے
0
0
0
زاہد گشکوری دھیمے انداز میں بھی زوردار خبر دے دیتے ہیں اور ان کی اکثر خبریں بالکل سچ ثابت ہورہی ہیں۔
چار دن پہلے بتایا تھا، گارنٹی مل گئی، عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کروانے کا فیصلہ آگے بڑھیں Powerful chief of Defence Forces' plan| Imran family meeting next week| ... https://t.co/76odLFL043 via @YouTube
0
0
3
عمران خان کی بہن ملاقات کے لیے جیل کی چاردیواری میں داخل۔ یوٹیوبرز کے لیے بُری خبر۔
0
0
3
ابراہیم ۔۔۔یار تم گٹر میں کیا گرے ہو بڑے بڑے قابل تعظیم سمجھے جانے والے لوگ نظروں سے گر پڑے ہیں لیکن تم تو گر کر قیامت کو اُٹھو گے یہ روز گرتے اور روز اُٹھ بیٹھتے ہیں @SindhCM @PTISindhOffice @Karachi @BBhuttoZardari @KamranTessoriPk @murtazawahab1 @sharjeelinam @SaeedGhani1
1
4
15
قومی کمیش برائے اقلیتی حقوق کا بل پارلیمنٹ سے منظور۔ حیران کُن بات ہے کہ ہمارے مذہبی حلقے اس بل کی مخالفت کررہے ہیں اور اقلیتوں کو حقوق دینے سے ڈرتے ہیں حالانکہ دین اسلام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔
8
4
25
ان کی اکثریت عدالتوں کی راہداریوں میں انصاف کے طلب گاروں کو طویل انتظار میں مار دیتی ہے اور اب اِن کی اولادیں سڑکوں پر نوجوانوں کو ماررہی ہیں۔
بریکنگ نیوز: ریڈ زون میں تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں سکوٹی پر گھر جانے والی دو لڑکیاں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق، گرفتار ملزم ایک اعلیٰ عدالتی شخصیت کا 18 سال سے کم عمر بیٹا بتایا جا رہا ہے
0
6
18
فروغ جہالت میں اگر اتنا وقفہ بھی نہ کرایا جائے تو پھر آپ اور آپ کے ساتھی تو سیلاب لے آہیں گے جھوٹ اور جہالت کا،اتنی گنجائش رہنے دیں!
یوں تو ہر سیکولر لبرل نظام تعلیم والی درسگاہوں میں میری گفتگو پر کئی برس سے غیر اعلانیہ پابندی ہے لیکن جون 2022 سے حکومتی خوف سےتمام درسگاہیں علمی موضوعات پر بھی گفتگو کیلئے بلانے سے ہچکچاتی تھیں ،کئی سال بعد نیوکلئیر و دیکر علوم کی عظیم یونیورسٹی “ پیاس “میں گفتگو کا موقع ملا
1
1
17
اگر بندہ بلوچستان سے ہو اور ایم پی اے بھی ہو تو ایک سینٹ کے انتخابات میں ہی اتنی کمائی ہوجاتی ہے کہ قافلہ تو بن ہی جاتا ہے۔مشکلات اور مسائل کے شکار علاقوں کے منتخب نمائندے ہی موج کرتے ہیں۔یہ بلوچستان کے ایک ایم پی کا قافلہ ہے!
8
90
229
لگتا ہے تماشہ ہوگا لیکن تھوڑا مختلف ہوگا!!!
0
0
5
جوملک کے اندر پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں اور جب بھی موقعہ ملتا ہے عوام کو تشدد پر اُبھارنا شروع ہوجاتے ہیں اُ ن کے بارے میں کوئی حکمت عملی؟
مُلک کی بدنامی کا باعث بننے والے کسی مسافر کو بیرون مُلک سفر کی اجازت نہیں دی جا سکتی، محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، مسافروں نے کہا آپ کے ائیرپورٹس کے دوروں سے امیگریشن پراسیس پہلے سے زیادہ بہتر ہوا ہے۔۔!!
0
4
15