SilentEcho
@Muhammadsaad566
Followers
289
Following
160
Media
25
Statuses
228
کربلا نے یہ سبق ہر حلال ذادے کو تا قیامت دیا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی مجبوری آپ کو حق بات پر ڈٹ جانے سے روک نہیں سکتی-
Pakistan
Joined August 2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🫶 صــبــح بــــخــیـر 🤍☕ تم نے شاید سُنا نہیں یـہ دنیـا عالـمِ مُمکِـناتــــــــــــ ہے۔ یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے☘️
46
22
60
نہ ہم کسی کو گالی دینگے، نہ گولی ماریں گے نا ڈنڈا ماریں گے لیکن پاکستان کے تمام عوام سے کہتا ہوں کہ بنگال، سری لنکا اور نیپال نے اپنا کام کردیا۔ اب ہماری باری ہے ۔۔۔ شھباز شریف سن لو! ہماری باری ضرور آئے گی اور ہماری باری اس لئے بہتر ہوگی کہ عوام کی حمایت سے آپ کی حکومت گرے گی
323
3K
9K
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌟 صبح بخیر 🌞🌻 تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے۔ 🌕⚜️🌼 @Sa7ps
24
19
40
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے " Yes " لکھیں @kimchi_30_
@Muhammadsaad566
3
3
4
پروموشن پوسٹ 🔥 💥کل کی پروموشن کے لیے اس پوسٹ کو لائیک کریں. 💥ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. 💥یہ تینوں چیزیں کرنے کے بعد ہی پروموشن ہو گی.
126
241
517
وزیراعظم عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس سے کچھ یادگار فوٹوز #ستمبر27_خان_کی_کال
0
0
1
خان صاحب کا حکم ہے کہ 27 ستمبر کو سارے ملک سے لوگ پشاور پہنچ کر جلسے کو کامیاب بنائیں۔ یہ جلسہ ظلم و ناانصافی کے خلاف ہے #ستمبر27_خان_کی_کال @TeamPakPower
0
0
0
عمران خان امن کے حامی، ہمیشہ سے یہی موقف ہے کہ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں۔ #ستمبر27_خان_کی_کال @TeamPakPower
0
0
0
ستمگر سمجھتے تھے کہ ہم خاموش رہیں گے۔ مگر اب ہر گلی کوچہ گواہی دے گا کہ عوام جاگ چکی ہے۔” #ستمبر27_خان_کی_کال #ستمبر27_خان_کی_کال @TeamPakPower
0
0
0
تین سال کے مظالم انصاف کے خون کا بدلہ لینا ہے تو پشاور جلسہ میں حصہ لینا ہے #PTI_Followers #ستمبر27_خان_کی_کال
0
0
0
دیکھیں پروموشن ٹویٹ میں 98 ہینڈل مینشن تھے اور سب کی پروموشن کر دی گئی ہے. کل کی پروموشن لسٹیں اس ٹویٹ سے بناوں گا جس نے ایڈ ہونا ہے وہ یہاں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کر کے پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرے. اگر آپ نے اس اکاؤنٹ کو فالو نہیں کر رکھا ہے تو پروموشن میں شامل نہیں کیاجائے گا.
149
117
243
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ 🌸صبح بخیر زندگی🌸 بے شک سکونِ قلب اللّٰہ کے ذکر میں ہی ہے اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہیں جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں
2
4
3
“ظلم کیخلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی زیادہ قربانی دینا پڑے گی” حضرت امام حسین ؓ #ستمبر27_خان_کی_کال
1
3
5
یہ وہ چینل ہے جسے نمبر ون بنانے میں ارشد شریف نے اپنی زندگی لگا دی اور پھر اسی ARY نے ارشد شریف کے بیہمانہ قتل کی خبر کو کار حادثہ بنا کر چلایا تھا۔ وادی تیراہ میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو بھی دہشتگرد بنا دیا ہے 💔
113
3K
7K
اس کا ذمےدار کون ؟؟؟
0
0
0