Muhammad Imran ipian
@MuhammadIm92934
Followers
1K
Following
11K
Media
6K
Statuses
177K
Joined January 2024
🚨محھے جیل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جا چکا، راستہ ڈھونڈا جا رہا ہے، سزا لکھی جا چکی ہے، کاپی پیسٹ ہونی ہے، علیمہ خان
5
2K
6K
الرٹ 🚨 بزدلوں نے ایک نہتی خاتون علیمہ خان کو راولپنڈی عدالت میں گیٹ کو باہر سے کنڈی لگا کر بند کر دیا ہے۔ میڈیا سے بات بھی نہیں کرنے دے رہے ہیں
34
3K
5K
انکے انڈیا کے ساتھ تعلاقات اور انکی فیکٹریاں تک ہیں،ان سے کوئی سوال کیوں نہیں پوچھتا؟ علیمہ خان
17
1K
4K
علیمہ آپا نے ایک بار پھر “مودی نواز خاندان” کی جئی تئی پھیر دی
17
736
2K
السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته صباح الخير والنور 🤎 Thank Allah for the loneliness and sadness that turns your heart away from the dunya and towards Him. thank Allah for the disappointment and despair that turns your heart away from the creation and towards Creator.
5
8
10
They’re not even allowed to speak to him on the phone. No one is.
"I can give a guarantee" that they can meet their father and "they won't be arrested." That was the Pakistani defense minister's response to me when I asked if Imran Khan's sons, Sulaiman and Kasim, can visit Pakistan safely and meet with their father. https://t.co/O4MCnkqWJJ
545
11K
26K
ساڈا بلا بھاری ہے ✊ عاصم منیر دیکھ لیں!! تم 25 کروڑ عوام کے خلاف کھڑے ہوئے ہو!! https://t.co/qlel7NWWEt
32
2K
5K
عاصم منیر اب ریٹائیر ہو چکے۔ اب جو بھی ہو گا۔ غیر قانونی۔ غیر آئینی ہو گا۔ انکا دور 29 نومبر کو ختم ہو چکا۔
367
5K
18K
RT @Sony_810: 🚨 یہ انٹرویو غور سے سنیں… اور خود فیصلہ کریں کہ یہ کرپٹ، جھوٹی اور دو مُنہّی حکومت کس حد تک گر چکی ہے۔ عمران خان اور اُن کے گ…
0
1
0
یوتھیو!!! آؤ تحریک انصاف اراکین اسمبلی کی فہرستیں تیار کریں۔ بالکل ویسے جیسے یہ سب لوگ جب روپوش تھے تو ہم انکے انتخابی نشانوں کی فہرستیں تیار کیا کرتے تھے کہ یہ لوگ اسمبلی میں پہنچ سکیں۔
193
3K
9K
گورنر راج لگانے کی خبر صرف آپ کی توجہ ہٹانے کے لیے چلا گئی ہے ڈر منگل کے دن کا ہے اگر کچھ زیادہ ہی شوق ہے گورنر راج کا لگا کر دیکھ لو نہ رہے گا گورنر نہ رہے گا راج خیبر پختون خواہ سمیت پورے پاکستان میں راج صرف عمران خان کا چلتا ہے
302
6K
19K
فوج عوامی ردعمل دیکھ کر شاک ہوگئی ہے، اپریل 2022 ضمنی الیکشن کی شکست سے اندر بے چینی بڑھ گئی ہے، جون 2022 پی ڈی ایم اور فوج کا ایک پیج پھٹ گیا ہے ، جولائی 2022 جرنیلوں کو اپنی غلطیوں کا احساس ہوگیا ہے ، اگست 2022 نیا سورج طلوع ہونے کو ہے ، اکتوبر 2022 ٹھنڈی ہوائیں چل پڑی ہیں
89
1K
4K
اڈیالہ جیل تو روز جاتی ہیں لیکن بھائی کے غیر موجودگی میں بہن علیمہ خان نمل یونیورسٹی کانووکیشن میں بھی پہنچ گئی ♥️
54
5K
17K
نہ پیسے کیلئے نہ شہرت کیلئے نہ اولاد کیلئے صرف اور صرف اپنے ملک اور قوم کیلئے اپنی بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر دو دو ٹکے کے لوگوں سے باتیں سننے سے لیکر بڑے بڑے مگرمچھوں سے مقابلہ کر رہا ہے. @TeamiPians
0
11
17
پچھلے 72 گھنٹوں میں صرف 9 گھنٹے سویا ہوں!! جب تک خان سے ملاقات نہیں ہوتی, نیند کیسے آسکتی ہے!! خان صاحب کس عشق میں مبتلا کیا ہے!!
18
117
714
ہر تاریک رات کے بعد ایک بھرپور روشن صبح نے نمودار ہونا ہوتا ہے اس لیے گھبرانا بالکل نہیں تم لوگوں کا پروردگار تمہارے ساتھ ہے اور بے شک باطل مٹنے کے لیے ہے. @TeamiPians
3
15
15
سرزمین بے آئین میں اس وقت صرف عاصم لاء کا راج ہے، ایک ایکسٹینشن نے ملک کے آئین اور قانون کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے! #ذہنی_مریض_نامنظور
74
4K
9K
ایک بار ضرور آیت الکرسی پڑھیں اور خان صاحب کی حفاظت کے لیے دعا کریں 🤲
58
853
3K