The Rebel
@Mudasar922
Followers
57
Following
6K
Media
29
Statuses
850
Joined August 2014
فیلڈ مارشل نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی
342
7K
18K
میں بھارتی تجزیہ نگار دروو راٹھی کی بات سے %100 متفق ہوں کہ باطل کے خلاف آواز نہ اٹھانے والے لوگ خودغرض ہوتے ہیں۔ یہ کتنی خودغرضی ہے کہ آپ صحیح اور غلط کا علم رکھنے کے باوجود "نیوٹرل" بننے کی اداکاری کریں۔
61
3K
10K
ہٹلر کی باتیں کچھ یاد آئی🚨 اس نے کہا تھا کہ میں کچھ یہودیوں کو زںدہ چھوڑ رہا ہوں تاکہ آپکو پتہ لگے کہ میں انکو دیکھ کر کیوں مارتا تھا !!
16
2K
9K
چرچل ہوٹل میں، جہاں شہباز شریف کو آنا تھا، ہمیں دیکھتے ہی پاکستانی وفد چند ہی سیکنڈ میں وہاں سے بھاگ نکلا۔
139
2K
6K
یہ ٹصویر جب میں crop کر رہا تھا تو یقین کریں مجھے اسی لمحے پتہ تھا یہی تصویر چند گھنٹوں میں ہر جگہ پوسٹ ہو رہی گی۔ کوئٹہ کے جس دوست نے یہ تصویر بھیجی تھی میں نے اسے اسی وقت بتایا کہ یہ وائرل ہو گی۔ مجھے یقین اس لئے تھا کیونکہ اس سچ کو دبانے کی کوشش کی گئی تھی۔ اور سچ دبتا نہیں
163
6K
16K
لیڈر اور اردلی میں فرق🚨 محسن نقوی !! آج پاکستان کے ہر شہری کا مبارک ہو جنہوں نے پی آئی اے جیتی ہے عمران خان !! ہم پی آئی اے کو بالکل پرائیویٹائز نہیں کریں گے ان کو ہم نے اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے تاکہ یہ کسی بھی سیاسی پریشر میں نا ہو اور خود مختار ہوکر کام کرے
16
930
3K
عوام کی جانب سے "تُم ہو کون؟" کا تسلی بخش جواب۔۔ نام یاد رکھنا۔۔۔ عمران احمد خان نیازی!
138
6K
16K
One of the most brilliant responses to “Tum ho kon” 👏🏻👏🏻
234
10K
26K
بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے " یہ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
121
3K
7K
عمران خان کے دورِ حکومت میں پارلیمانی کمیٹی نے طالبان کی واپسی کا فیصلہ کیا، جس پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف اور بلاول بھٹو سب آن بورڈ تھے۔ ان سب کی حمایت حاصل تھی مگر حکومت کے خاتمے کے باعث اس فیصلے پر عمل نہ ہو سکا، اور طالبان کو واپس نہیں لایا گیا۔ فخر درّانی
0
81
177
جس دن عمران خان نے صرف چٹکی دی آپ بنگلہ دیش کیا دنیا کا انقلاب بھول جائیں گے۔۔ وزیر اعلیٰ سُہیل آفریدی
76
870
3K
ان سے ہضم نہیں ہو رہا فیصلہ ہو چکا ہے سرپرائز دیں گے : عبدالغنی آفریدی
70
4K
17K
اگر تم 85 فیصد عوام کو دشمن سمجھتے ہو تو عوام بھی تمہیں اپنا دشمن ہی سمجھتی ہے
21
247
833
چینی کی ایکسپورٹ اور امپورٹ میں 114 ارب روپے کی دیہاڑی لگ گئی۔ عدالتیں ہوں یا اد��رے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ سب ملکر غریب عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں اور پھر امید کررہےہیں کہ ظلم اور کرپشن کےاس نظام میں کوئی برکت آئےگی۔ دنیاوی پکڑ سے تو بچ جائیں گے لیکن اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے۔
A tale of first exporting 765,000 tons sugar this fiscal year and then deciding to import 750,000 tons. In the process, Rs114 billion were earned from abroad and local per kg price bonanza was Rs50 per kg. All figures are available at https://t.co/HYRgwPZdQX
2
63
153
لو جی فیصلہ ہو گیا پاکستان کوئی ایکشن نہیں لے گا۔ دشمن نے پاکستانی شہروں پر کھل کر میزائل داغے اور ہم نے دنیا کو جواب نہ دینے کی کمٹمنٹ بھی دے دی۔ رات امریکہ سے آنیوالے ایک کال نے صورتحال بدل دی۔
1K
8K
22K
مان لو یہ تمہارے لیول سے اُوپر کا شخص ہے، یہ فائٹر ہے، یہ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰه پر چلتا ہے، یہ عمران خان ہے!!
28
1K
4K