Sana Ullah Masti Khel Profile Banner
Sana Ullah Masti Khel Profile
Sana Ullah Masti Khel

@Mna_sana

Followers
24,797
Following
164
Media
654
Statuses
2,950

Member of National Assembly Na 91 Bhakkar 1 , Voice of Thal ٫ Son of Thal ,PTI

Bhakkar, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
آپکی صحت چلی جائے ،کوئی نقصان نہی ہوا آپکی دولت چلی گئی ، کوئی نقصان نہی ہوا لیکن آپکی عزت اور غیرت چلی گئی آپکا پیچھے کچھ رہا ہی نہی
159
2K
7K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ایک عہد تھا جو وفا ہوا 2018 میں آزاد امیدوار این اے 97 جیت کر عمران خان کے لشکر میں نیا پاکستان بنانے کے لیے شمولیت کی خان صاحب کے ساتھ کام کیا انکے اندر ایک ایماندار ،بلند کردار ،عظیم لیڈر نظر آیا اور آج خان صاحب کے حکم پر اس اسمبلی سے مستعفی ہوتا ہوں انشااللہ دوبارہ آئیں گے
Tweet media one
3K
9K
55K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
سینئر اینکر پرسن اور ہر پاکستانی کی دل کی آواز @ImranRiazKhan کے ساتھ مینار پاکستان لاہور جلسہ میں
Tweet media one
505
5K
27K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
خان صاحب میرا 2018 میں وعدہ تھا میں آزاد جیت کر آپکو جوائن کروں گا خان صاحب میرا وعدہ تھا میں کبھی آپ سے عہدہ نہی مانگوں گا خان صاحب میرا آپ سے وعدہ تھا آپکی ساری پارٹی آپکو چھوڑ جائے یہ تھل کا بیٹا آپکے ساتھ رہے گا خان صاحب میرا وعدہ تھا پی پی 90 آپکو جیت کر دونگا
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
اور کوئی حکم عمران خان صاحب الحمداللہ 13 ہزار سے ہم نشست جیت گئے سارا کریڈٹ میرے حلقے کے بچوں کو جاتا ہے جنہوں آپ کا میسج میرے ساتھ ملکر گھر گھر پہنچایا اور جعلی سرداروں کو شکست دی تمام دوستوں ،بھائیوں ، بیٹوں ، بیٹیوں ، ماؤں ، بہنوں ، سب کا شکر گزار ہوں جسطرح ظلم کیخلاف آپ لڑے
Tweet media one
389
3K
14K
643
5K
24K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
آج میں اہلیان بھکر کا قرضدار ہو گیا میں سمجھتا ہوں کہ میری سیاست کا ایک بڑا مقصد پورا ہو گیا الحمداللہ جعلی وڈیرے سرداروں کو مسترد کرکے جسطرح عوام حقیقی آزادی کی جنگ کیلیے نکلی میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں عمران خان صاحب اہلیان بھکر کیطرف سے آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
223
4K
14K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
اور کوئی حکم عمران خان صاحب الحمداللہ 13 ہزار سے ہم نشست جیت گئے سارا کریڈٹ میرے حلقے کے بچوں کو جاتا ہے جنہوں آپ کا میسج میرے ساتھ ملکر گھر گھر پہنچایا اور جعلی سرداروں کو شکست دی تمام دوستوں ،بھائیوں ، بیٹوں ، بیٹیوں ، ماؤں ، بہنوں ، سب کا شکر گزار ہوں جسطرح ظلم کیخلاف آپ لڑے
Tweet media one
389
3K
14K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
4 more resignations will be given tomorrow. InshaALLAH.
153
2K
12K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ن لیگ ہمارے ارکان کا سوچنا چھوڑ دے ورنہ آدھی ن لیگ صرف ٹکٹ کنفرمشین پر ڈھیر ہونے کو تیار ہے
59
2K
9K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
پنجگرائیں کلین سوئپ 5 کے 5 پولنگ سٹیشن PTI جیت گئی
44
1K
9K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ق لیگ نے پورے ووٹ کاسٹ کر لیئے ہیں اب شجاعت کے خط کی کیا حیثیت ہے منحرف تو اقلیت ہوتی ہے یہاں منحرف رکن خود پارٹی صدر ہے
50
2K
9K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
میرے سامنے دو راستے تھے مجھے بہت بڑی بڑی آفرز ہوئیں لیکن میں نے قومی غیرت اور عمران خان کا ساتھ دینا اپنا فرض سمجھا یہ ممکن نہی تھا کہ میں ایک بہادر ،ایماندار اور عوام کے حقیقی قائد سے غداری کرتا
193
2K
8K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
بھکر کے چھوٹے سے قصبہ پنجگرائیں کے بچوں نے زاتی طور پر ایک جلسہ منعقد کیا مجھے خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جس میں کوئی سیاسی شخصیت موجود نہی یہ عمران خان سے عوام کی محبت دیکھ کر حیران ہوں یہ سب ویسے ہے جیسے تحریک آزادی کے وقت قائداعظم سے نوجوانوں کی محبت تھی میں سب کا مشکور ہوں
159
2K
7K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
Tweet media one
67
742
7K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
چار سال پہلے 30 جولائی 2018 کو عمران خان کا ہاتھ مضبوط کرنے کیلیے تحریک انصاف جوائن کی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں مجھے استقامت عطا فرمائی یہ راستہ کٹھن ضرور تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے بہت عزت اور عوام نے پیار دیا جسکا مشکور ہوں آج میں فخر سے کہتا ہوں یہی راستہ حق کا راستہ ہے
Tweet media one
81
713
7K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
3 months
پی سی بی نے کراچی اسٹیڈیم کی خالی نشستیں ن لیگ کو دینے کا اعلان کردیا
42
1K
6K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
میرا دل کرتا ہے ہر ایک دوست ، بیٹا ، بیٹی ،بھائی کو ریپلائی کروں آپ سب کے پیار اور محبتوں کا بہت شکریہ ،آپ سب کو بھی بہت مبارک ہو اللہ تعالی نے کرم کیا ہے کچھ کالے بادل ہٹ گئے ہیں لیکن ہمارا اصل مشن جنرل الیکشن اور دو تہائی ہے تاکہ اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکیں
238
806
5K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
عمران خان آئندہ نسل کا سوچھ رہا تھا۔ زیر تعمیر کچی کینال پروجیکٹ ڈیرہ بگٹی 80 ارب روپے کا 500 کلومیٹر طویل کچی کینال منصوبہ پنجاب سے پانی لا کر بلوچستان کی 7,13,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کرنے کے لیے تیار ہے
Tweet media one
48
2K
5K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
8 سیٹیں تو پھر بھی چھوڑنی پڑیں گی۔ اس جملے میں ہی پی ڈی ایم کی " شکست " جھانک رہی ہے۔
25
882
5K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
دریاخان میں عمران خان نے تو کل آنا ہے لیکن دریاخان کے شہریوں نے ابھی سے پنڈال کو بھر دیا ہے۔ اس جنون اور ولولہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ انشاء اللہ عرفان اللہ نیازی کی جیت قریب ہے
33
1K
5K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
رات جتنی بھی دیر ہو جائے پولنگ ایجنٹ اندر ہی رہے گا اسکو کھانا اور سب کچھ اندر پہنچائیں گے جب تک فارم 45 وہ حاصل نہ کر لے اور پولنگ ایجنٹ اندر فکر نہ کریں ہم باہر ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلیے موجود ہونگے آپ نے ڈٹ کر رہنا ہے
68
2K
5K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
4 months
جو عوام کو کہتے تھے مستی خیل پر کانٹا لگ چکا ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں انکو کہتا ہوں کانٹا لگانے والی زات اللہ تعالیٰ ہے اور اسکے بھی یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہوتا ہم دس ماہ روپوش تھے مخالفین تمام سرکاری اختیارت کیساتھ حلقے میں کمپین کرتے رہے اور ہمارے دوستوں پر ظلم کرتے رہے
21
2K
5K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
کریالی پی پی 90 میں عوام نے جعلی سرداروں کو ریجیکٹ کر دیا
20
884
4K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
People of Bhakkar rejected Imported govt brought in thru US regime change conspiracy which has destroyed Pakistan’s stable & sovereign rise & drowned ppl in price hikes, loadshedding & destruction of Parliament, constitution, democracy. Shukrya Bhakkar
41
1K
3K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
عمران خان کا لوئر دیر کے زخمی ایم پی اے لیاقت علی خان کے ساتھ ٹیلیفون رابطہ اللہ لیاقت علی خان کو جلد صحت عطا فرمائے
27
641
3K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
کلورکوٹ بھکر گھس بیٹھیوں کی حکومت نامنظور
31
1K
3K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
1 year
زمان پارک میں اپنے کپتان کیساتھ ملاقات ہوئی اور تمام حالات پر گفتگو ہوئی انشااللہ کپتان تیار بھی ہے اور پر امید بھی انشااللہ
Tweet media one
Tweet media two
29
302
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
Speechless ❤️
14
467
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
سرکاری اور افیشل فارم 45 جس پر پولنگ ایجنٹ کو پریزائیڈنگ آفیسر کی طرف سے رزلٹ لکھ کر دیا جائے گا ۔ فارم 45 لیئے بغیر کوئی پولنگ ایجنٹ پولنگ سٹیشن نہ چھوڑے اور پولنگ سٹیشن کے محافظوں کو جب تک پولنگ ایجنٹ فارم 45 نہ لا کر دے تب تک پولنگ سٹیشن کے عملے کو کہیں نہیں جانے دینا
36
1K
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ہم اپنے ارکان کیساتھ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ چکے ہیں ملکی سیاست میں ایک بار پھر سے جو ڈاکہ ڈالا گیا ہے اسکے خلاف معزز عدلیہ اپنا کردار نبھائے اور ملک کو سیاسی انتشار سے بچائے
22
719
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ہمارے 186 ارکان ہیں وزارت اعلی ہمارا حق ہے وہ دے دیں اسکے بعد فل کورٹ بنا دیں اور جتنا مرضی تفصیلی کیس سنیں
20
551
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
Caption plz
103
1K
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ایک دفع پہلے فیصلہ کن معرکہ تھا عوام نے ماں (مادر ملت ) کی بات نہی مانی تھی اور آج تک پریشان حال آج پھر ملک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے آج اس قوم کو اپنی ماں کی بات پر عمل کرنا ہو گا اگر ترقی کرنا چاہتے ہیں
24
1K
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
رشید اکبر نوانی نے کہا کہ مستی خیل کے پیسے لگ رہے ہیں رشید اکبر سن لو میں ناٹ فار سیل ہوں تمھارا بھائی بکا ہے جس کی وجہ سے یہ الیکشن ہو رہا ہے ۔ کسی ماں نے وہ بیٹا پیدا ہی نہی کیا جو مستی خیل کو خرید لے
75
470
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
یہ دو امیدواروں کا الیکشن نہیں یہ دو نظریات کا الیکشن ہے۔ یہ ختم نبوت پر حملہ کرنے والوں اور ختم نبوت کا پہرہ دینے والوں کے درمیان الیکشن ہے یہ ایبسلوٹلی ناٹ اور غلامی کی زنجیریں توڑنے کا الیکشن ہے۔
30
658
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
4 months
Many Congratulations @AliAminKhanPTI for ur nomination. You are a valuable asset of PTI & KPK, your sacrifices are highly appreciated for the party & Democracy. The whole nation, acknowledges your bravery. It is a blessing for people of KPK got a fearless CM like you.
Tweet media one
11
447
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
اب شکریہ عمران خان کہنا تو بنتا ہے
Tweet media one
48
627
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
I want to thank the people of Bhakkar for standing by PTI when the odds were stacked against us.This isnt my victory,it's the peoples victory. You have the power to change Pakistan's destiny, don't ever forget that & dont every give up! Imran Khan's narrative has won.
40
402
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
4 months
ضروری انفارمیشن ہمارے تمام پولنگ ایجنٹس صبح پریزائیڈنگ آفیسر سے فارم 45 چیک کریں اگر انکے پاس نہ ہوں تو ان سے بروقت منگوائیں پولنگ کا رزلٹ پریزائیڈنگ افسر سے فارم 45 پر لیں اور اس پر اس سے انگوٹھا اور سائن لازمی کروائیں تمام پولنگ سٹیشن پر ٹارچ اپنے ساتھ رکھیں فارم 45 لازم لیں
11
1K
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
بند کمروں اور دفتروں میں بیٹھ کر بغیر تحقیق کے بیانیہ جاری کر دینا تو آسان ہے کیا آپ نے کسی ایک حلقہ میں جاکر تحقیق کی ہے ؟ صوبائی حکومت ،مشینری ، افسران کس طرح مداخلت کر رہے ؟ کیا آپ نے تحقیق کی ؟ الیکشن کمیشن کس طرح پارٹی بنا ہوا اس پر کوئی دوسری رائے ہے ؟ تحقیق کیا کریں محترم
@FrontlineKamran
Kamran Shahid
2 years
Imran khan could not lose any election according to imran khan —Whoever opposes imran& his narrative are Yazids & imran khan according to imran khan is the only one on the path of Virtue - if imran khan loose even a single seat that means massive rigging according to imran khan
983
642
3K
71
534
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
انشاءاللہ
Tweet media one
26
207
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
I strongly Stand behind my Captain. #IStandWithImranKhan
Tweet media one
37
833
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
غیرت مند اختلاف پر استعفی دیتے ہیں غداری کرکے مخالف کو ووٹ نہیں دیتے۔ اگر فرق نہیں سمجھ سکتے تو آپ کا اللہ ہی حافظ
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
یعنی لوٹے لڑھکنے کا عمل دونوں طرف جاری ہے 😊
1
42
397
81
463
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
کراچی تیار ہو ؟ صرف ووٹ نہی ڈالنا بلکہ ووٹ ڈلوانا ہے میں کراچی کی بیٹیوں اور بیٹوں کو کہوں گا یہ آپ کا الیکشن ہے یہ آپ نے لڑنا ہے آج سے جہاں بھی جاو تحریک انصاف کے لیئے ووٹ مانگو اور خان کا ویژن سمجھاو یاد رکھو علی گڑھ کے نوجوانوں کے تحریک نے پاکستان بنا دیا
Tweet media one
20
445
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
کارکنان پر امن رہیں جو بنی گالہ پہنچ سکتے ہیں وہاں پہنچیں باقی کال کا انتظار کریں یہ حرکت پی ڈی ایم کے تا��وت کا آخری کیل ثابت ہو گی انشااللہ
19
401
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
غضنفر عباس چھینہ نے بیان حلفی جمع کروا دیا ہے الحمداللہ وہ ہمارے دوست ہیں اور وہ بکاو نہی ہیں ہمیں ان پر فخر ہے ن لیگ نے غلط بندوں سے رابط کر لیا اب انکو نہی چھوڑیں گے انشااللہ
Tweet media one
34
561
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
حکومتیں اور اقتدار آنی جانی چیز ہے الحمداللہ کبھی زاتی خواہشات کیلے اسمبلیوں میں نہی آیا ماں کی جیسی ریاست کے ساتھ غداری کرتا تو تھل کی غیور عوام مجھے کبھی معاف نہ کرتی الحمداللہ اللہ تعالی نے عزت دی اور جو مویشی منڈیاں لگیں تھیں اس میں کوئی ہمارا ضمیر نہی خرید نہ سکا
25
212
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
خواجہ صاحب سے 100 فیصد متفق
52
940
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار اپنے ساتھ یہ بھی نہیں لکھ سکتے۔ نا بکنے والا نا جھکنے والے
12
343
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
اگر 14 جماعتیں جو 40 سال سے برسر اقتدار رہی ہیں وہ ایک شخص کو انٹرنیشنل طاقتوں کو ساتھ ملا کر بھی نہی گرا سکتے تو اخلاقی طور پر ویسے ہی سیاست چھوڑ دیں اور یہ بھی جان لیں کے اس شخص (عمران خان) کے کچھ ایسے کام ضرور ہیں جس سے اللہ راضی ہے اور اسکے ساتھ ہے
14
417
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
4 months
میں پرویز مشرف ،شوکت عزیز ، ظفر اللہ جمالی ، پرویز الہی اور شہباز شریف سب کو دیکھا انکے ساتھ رہا لیکن جو حب الوطنی اور سچائی عمران خان میں پائی ایسا کسی میں نہ تھا عمران ایک فقیر قلندر مزاج انسان ہے میری گردن کٹ جائے ، میں مر جاوں گا لیکن عمران خان کو چھوڑنے کا تصور بھی ممکن نہی
13
655
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
3 months
Congratulations in advance @dawarkkundi for NA 43 Tank 🤞
Tweet media one
3
290
2K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
پڑھ لا الہ الا اللّٰہ آزاد ہوئی ہے خلق خدا پڑھ لا الہ الا اللّٰہ اب جاگ اٹھی ہے خلق خدا نوانی گئے 💪
30
288
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
تحریک انصاف لاہور کے رہنما خالد گجر اور گل زمان سے ملاقات خالد گجر نے جس طرح لاہور ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری اور گلو بٹوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور تحریک انصاف کو فتح دلوائی اس پر مبارکباد دی
Tweet media one
8
146
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
Bhakkar kis ka ?
22
391
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
Met my leader Imran Khan today & discussed important issues regarding PTI, Future strategy, By-Election and Bhakkar jalsa. We will not spare this Mafia Imported govt and lotas.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
39
260
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
آج ملک جن حالات سے گزر رہا ہے اس سب کے زمہ دار یہ صمیر فروش لوٹے ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو مفادات کے ترازو میں رکھ کر بیچ دیا ہے انہوں نے اپنی مٹی کا سودا کیا ہے اور بدلے میں ملک اور عوام کےلیے یہ عذاب خریدا ہے اس لیئے ان لوٹوں اور ضمیر فروشوں کو سبق سیکھانا لازم ہے
12
476
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
میں اور میری حلقہ این اے 97 بھکر کی غیور عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی اس کا ثبوت ایک چھوٹے سے علاقے میں وزیراعظم کی کال پر تین بڑی ریلیوں پاکستان کی عزت اور خودداری و خودمختاری کیلیے نکالی گئیں
11
183
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
آج یہ جنگ دو نظریات کی جنگ ہے یہ عرفان اور سعید اکبر کی نہی ہے ایک طرف امریکی پٹھو ہیں جو کہتے ہیں امریکہ سپر پاور ہے اس سے ڈرو اسکی بات مانو اس کے سامنے لیٹ جاو جبکہ دوسری طرف عمران خان ہے جو کہتا ہے سپر پاور اللہ ہے اور ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور اسکے سامنے جھکتے ہیں
22
482
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
درد اتنا سر کٹانے سے نہ ہوگا شاید جتنی تکلیف سرجھکانے سے ہوگی میری بینائی جاتی ہے تو بے شک جائے بات سورج سے مگر آنکھ ملا کر ہوگی
19
372
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
4 months
🚨Alert🚨 NA-91 رزلٹ روک دیے گئے آواز اٹھاؤ
6
652
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
This is just a beginning. PTI will win General Election inshallah and Imran Khan will be the 24th Prime Minister of Pakistan with 2/3rd majority very soon InshaaAllah. Rook sako to rok lo.
Tweet media one
35
164
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ق لیگ متحد ہے لیکن پارٹی صدر منحرف ہو چکا
16
228
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ضمیر فروشی اور بیرونی سازش کے نتائج میں بننے والی امیورٹڈ حکومت کے پاس پاکستان کے لوگوں پر حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہی ہے اس لیئے اپنے اندر ہمت کریں عوام کی عدالت میں آئیں عوام فیصلہ کرے گی کہ وہ بھکاری ہے یا آزادی خودمختار قوم ہے
12
171
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
الیکشن کمیشن کیخلاف 2 صوبوں نے قرارداد منظور کرلی (پنجاب آبادی 12 کروڑ ہے اور کے پی کے جس کی آبادی 4 کروڑ ہے) ملک کی 22 کروڑ آبادی میں سے 16 کروڑ آبادی نے الیکشن کمیشن کے ممبران پر عدم اعتماد کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کو ادارے کی عزت کا خیال رکھتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے
12
364
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
جان رب دی ووٹ مجاہد ناموس رسالت کا ووٹ مجاہد خودمختار پاکستان کا انشااللہ جتنی بھی سرکاری مشینری استعمال کر لو اب خلق خدا کے دلوں سے اتر چکے ہیں
Tweet media one
25
228
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
1 year
8 فروری بروز بدھ مستی خیل ہاؤس جنڈانوالا سے براستہ چاندنی چوک کلورکوٹ دریاخان بھکر این اے 97 پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے جائیں گے سب دوستوں رہنماؤں کارکنوں تحریک انصاف کے سپوٹرز شرکت کی دعوت دی جاتی ہے انشااللہ حق اور سچ کی فتح ہو گی
Tweet media one
27
173
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
Azadi March
Tweet media one
28
144
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
لیکن پھر بھی وزیر خارجہ بلاول ہیں
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
2 years
راو جی بہت اچھا فیصلہ لیکن ppp میں بھی رضا ربانی۔ اعتزاز احسن۔ سعید غنی۔ عا جز دھامرہ۔ راجہ پرویز اشرف اور بہت سارے نام ھیں۔
280
50
382
29
266
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ایم ایم روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے۔۔قاتل روڈ نے سینکڑوں قیمتی جانوں کا ضیاء کیا تھا لیکن الحمدللہ عمران خان کا یہ پراجیکٹ قیمتی جانوں کو ضیاع سے بچائے گا اور عام عوام کو بہترین سفری سہولیات دستیاب ہونگی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
257
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ضمنی انتخابی کمپین کے دوران سب سے مقبول ترین سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سرائیکی نظم
16
496
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
1 year
ہر دم خان کے ساتھ نَصرُ مِن اللّه وَ فَتح قَریب
Tweet media one
26
111
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
میجر سرور صاحب اور رائے مرتضی اقبال لاکھ لاکھ مبارکاں
Tweet media one
5
153
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
زرداری صاحب اب چوہدری صاحبان کے پاس جا کر کچھ نہی ملنا ایک بار زمان پارک جا کر منت ترلہ کریں افاقہ ہو گا
19
217
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
نصر من اللہ و فتح قریب انشااللہ جیت میرے کپتان کی ہوگی
Tweet media one
Tweet media two
10
200
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
چوہدری شجاعت کا فیصلہ غیر آئینی ہے ق لیگ کے ممبران کو اپنی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کو ووٹ کرنے سے نہی روکا جا سکتا جب پوری پارٹی کے ایم پی ایز اپنے پارلیمانی لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں اور پارلیمانی لیڈر کی ڈائریکشن بھی واضح ہیں تو اکیلے صدر جو کہ پارلیمان کا حصہ نہی کی ویلیو نہی
11
352
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
ہم بنی گالہ قائد عمران خان کیلیے حفاظتی دستے کے ساتھ موجود ہیں ۔عمران خان ریڈ لائن ہے اس کو کراس کرنا حماقت ہو گی ہم اپنے قائد کی حفاظت کرنا اور اسکے لیئے لڑنا اچھی طرح جانتے ہیں کسی بھی ایڈوینچر سے پرہیز کرنا ہی اس ملک سے مخلصی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
227
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
3 months
عمران خان کا یہی قصور تھا کہ اس نے اقوام عالم کو بتایا کہ ہمیں ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں اپنی جانوں سے زیادہ پیارا ہے امت مسلمہ کو جگانے کی کوشش کی امت کو متحد کرنے کی کوشش کی تو وہ دنیا کو کھٹکنے لگ گیا افسوس حکومت پاکستان اسلام فوبیا کا دن کا زکر بھی نہی کر رہی
7
374
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
میاں صاحب مشرف کے مسائل آئینی اور قانونی ہیں جبکہ آپکے مسائل معاشی کرپشن ہے اور باہر کی جائیدادوں کا بچانا مقصد ہے
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
2 years
میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔
11K
6K
24K
13
278
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
3 months
الحمداللہ ہم نے اپنا وعدہ آخر تک نبھا دیا شکر ادا کرتا ہوں اللہ تعالی کا اور اپنے حلقے کے لوگوں کا جو مشکل کی اس گھڑی میں آزادی اور خوداری و خودمختاری کے نظریے کے ساتھ کھڑے رہے کون بچائے گا پاکستان ؟
18
268
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 months
پی پی 93 کا ٹکٹ سکندر احمد خان کو جاری کر دیا گیا ہے انشااللہ تمام ورکرز ڈور ٹو ڈور شروع کر دیں عمران خان کے حکم پر بھرپور کمپین کریں گے ، میں خود سکندر احمد خان کی کمپین کروں گا آپ سب کے تعاون سے تاریخ کو اس دفع بدلیں گے عام آدمی کے سر پر سہرا پہنانا ہے
23
255
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ گلی گلی میں پھیل جاو لوگوں کو ووٹ کے لیئے قائل کرو ،چاہے کسی کا ایک ووٹ بھی کیون نہ ہو وہ ووٹ کسی امریکی پٹھو اور غلام لوٹے کو نہی جانا چاہیے آج سے نیند چھوڑ دو کمپین کرو اور سیٹ جیت کر عمران خان اور پاکستان کو تحفہ دیں گے
15
355
937
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
3 months
ہم کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس کے بعد یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ انکے الزامات کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ساتھ ہی تحریک انصاف کی چوری شدہ تمام نشستیں پنجاب اور وفاق میں واپس کی جائیں تحریک انصاف کو پاکستان کے طول و عرض سے عوام نے چنا ہے عوام کی مینڈیٹ کو تسلیم کریں
4
426
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
4 months
خان صاحب ہور کجھ ساڈے لائق خان صاحب ہم تھل باسی انشااللہ کبھی آپکو مایوس نہی کریں گے الحمداللہ حلقہ کے تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس جبر و ظلم کے موسم میں بھی حق کا ساتھ نہ چھوڑا
Tweet media one
35
311
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
غیرت مندوں نے لوٹوں کو مسترد کر دیا ہے یہ آزاد شہر ہے یہاں کی مائیں چاہے جھونپڑی میں بھی بچے کو جنم دیں لیکن آزاد سوچ کے مالک پیدا کرتی ہیں ہم لوٹوں اور امریکی غلاموں کو مسترد کرتے ہیں
8
319
951
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
No one can question this man's loyalty towards Pakistan 🇵🇰
20
291
928
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
1 month
زرتاج گل کی بھکر جلسے میں شرکت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
246
1K
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
3 months
اک عہد تھا وفا ہوا خان تیرا حکم چلسی ✌️ ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم
Tweet media one
16
176
998
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
4 months
آ گیا مستی خیل آ گیا عمران خان
4
250
984
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
جتنے بھی دوست مجھ سے سوال کرتے تھے کہ آپکا لوکل لیول پر نوانی جو کہ اب ن لیگ سے ٹکٹ لے چکے انکے ساتھ اتحاد ہے تو آپ کس کے ساتھ چلیں گے عمران خان یا اپنے سیاسی دھڑے کیساتھ۔ مستی خیل گروپ اور انکے تمام دوستوں کا جواب ایک ہی ہے
Tweet media one
26
213
934
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
پی پی 90 میں عوام کا جوش و خروش دیکھنے کے قابل ہے خان کے دیوانے خاص کر نوجوان جس طرح محنت کر رہے ہیں اور لوگوں کو گھروں سے لے آ کر ووٹ کاسٹ کروا رہے ہیں شام کو بلا 🏏حیران کن لیڈ سے جیتے گا انشاء اللہ
Tweet media one
Tweet media two
20
196
908
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
1 year
ضلعی صدر نون لیگ اور ٹکٹ نون لیگ کا لیا نہی . امیر محمد خان حسن خیلی چھاہ گئے
10
204
935
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
عمران خان صاحب جو اہلیان بھکر کی طرف سے بھکر میں جلسہ کی دعوت دی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف اہل بھکر کے جذبات سے آگاہ کیا عمران خان صاحب نے ہماری دعوت قبول کرتے ہوئے 12 جولائی کو بھکر جلسے کا وعدہ کیا ہے ۔ انشااللہ
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
Met my leader Imran Khan today & discussed important issues regarding PTI, Future strategy, By-Election and Bhakkar jalsa. We will not spare this Mafia Imported govt and lotas.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
39
260
1K
10
177
911
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
4 months
الحمداللہ یااللہ تیرا شکر ہے پی پی 89 سے امیر محمد حسن خیلوی پی پی 90 سے عرفان اللہ نیازی دونوں ایم پی ایز کے جیت کا نوٹیفکیشن حاصل کر لیا گیا الحمداللہ عمران خان کا نظریہ جیت گیا ہے
Tweet media one
Tweet media two
15
287
965
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
1 year
شکریہ میرے سرائیکی مٹی کے عظیم اور غیرت مند لوگو آپ نے ظلم ،بربریت کا ناصرف ڈٹ کر مقابلہ کیا بلکہ اسکو شکست بھی دی ہے
Tweet media one
Tweet media two
13
140
917
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
بھکر کی غیور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو عمران خان کی کال پر نکلے اور میں یہ گزارش کرتا ہوں اپنی قوم سے کہ اب جنگ ہم پر فرض ہے اور یہ ہم نے لڑنی ہے آپ تیار رہیں حقیقی آزادی کیلیے جب عمران خان ہمیں بلائے گا ہم فوری طور پر پہنچیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
10
346
884
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
اگر لاہور میں سینیئر وزیروں کو مستعفی کروا کر بھیجا جا رہا تو باقی پنجاب کا اندازہ عوام خود لگا لے انشااللہ 17 جولائی کو عوام اس امپورٹڈ حکومت کو دیوار میں چن دے گی
14
269
873
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
بہرام رکھ دالاں PTi 770 PMLN 70
9
199
877
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
1 year
میں آج بھی اپنے چیلنج پر قائم ہوں لیکن جس نے ہمیں چیلنج کیا تھا کہ تمارا ریزائن قبول کروا کر میں تمہارے خلاف الیکشن لڑوں گا وہ آج کل دوسرے امیدواروں کے پیچھے چھپتے پھر رہے ہیں امید تھی کہ وہ میدان میں خود آتے اور پتا چل جاتا گھوڑے اور میدان کا
16
173
890
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
اپنی واضح شکست کو دیکھ کر جب مخالفین کو کچھ نہ ملا تو لسانیت کو فروغ دینے لگ گئے کہ عرفان اللہ کا خاندان میانوالی سے ہے ہم مقامی ہیں آپ ہمیں ووٹ دیں عرفان اللہ نسل در نسل بھکر میں پلے بڑھے ہیں جبکہ آپ نے اپنا ووٹ تو امریکی مفاد میں دیا تھا قومی (مقامی) مفاد میں کیوں نہی دیا
5
246
853
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
2 years
نہیں چلے گی، نہیں چلے گی، اب غلامی نہیں چلے گی۔ پشاور کی عوام کا ایک بار پھر سے ازخود نوٹس!
Tweet media one
2
215
852