M.ABBAS MEO
@MeoABBAS
Followers
387
Following
50K
Media
435
Statuses
5K
وہ کون تھا جس نے سی پیک رول بیک کیا، پاک چین خفیہ معاہدوں کی تفصیل امریکہ کو دی، آئی ایم ایف بیچا؟ ”تم سے پہلے پاکستان ہمارے لیے کچھ نہیں کر رہا تھا“ اگلا بٹھا کہ منہ پہ کہہ رہا ہے کہ تم ہمارے کارندے ہو، پکڑو ڈالر اور کرو ہمارے اہداف پورے۔ https://t.co/eGunpoZXGp
25
105
208
پاکستان کو جنگ کے لئے نہیں امن کے لئے ایٹمی قوت بنایا،الحمدواللہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے،میاں نوازشریف نے واشگاف الفاظ میں اسرائیل کی ہمیشہ مذمت کی ہے
78
232
814
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
1K
6K
21K
پاکستان کے میڈیا پر یہ بیان صبح شام دکھانا چاہئے! پاکستان کا رضا شاہ المعروف عمران نیازی بھارت سے صلح کی صورت میں ایٹمی پروگرام ختم کرنا چاہتا تھا تاکہ پاکستان کبھی اسرائیل کے لئے خطرہ نا بنے یہ اسکے اپنے الفاظ ہیں، میں نہیں بول رہا سن لو نمک حرامو https://t.co/zNiw3ezzrI
144
2K
3K
“یہ شخص خود کو ہی کیوں لعنت ملامت کر رہا ہے؟ کیا کوئی اس کی وجہ سمجھا سکتا ہے @Husnainrafique_
3
9
49
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei. This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During
3K
5K
16K
بحرین میں 55 فیصد شیعہ ہیں کوئی سڑکوں پہ نیی نکلا آزربائیجان میں 65 فیصد شیعہ وہاں بھی کوئی نیی نکلا۔۔۔سعودی عرب میں القسیم شہر اور قطیف سارا شیعہ کوئی نیی نکلا۔۔کویت میں بھی 35 فیصد شیعہ وہاں بھی کوئی نیی نکلا پاکستان والوں کا معاملہ سوگ نیی ملک میں انتشار پھیلانا ہے ٹھوکو ان کو
0
0
0
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت کی آڑ میں پاکستان میں فسادات اسرائیل پالیسی کا ھے ۔جو پی ٹی آئی کی صورت میں ھے۔ اس وقت پی ٹی آئی ورکرز بہت گھناؤنی سازش کا حصہ ہے۔
0
0
0
پاکستانی فوج اور ایف سی نارتھ نے ژوب سیکٹر میں افغانستان کے 32 سکوائر کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اگر افغانستان کی طرف سے دو دن پہلے پاکستان پر بارڈر چیک پوسٹوں پر حملے نہ ہوتے تو پاکستانی فوج بھی افغانستان میں داخل نہ ہوتی
984
2K
11K
🔴 ایران کی اسرائیل کے خلاف میزائل کارروائی کا نام: “فتح خیبر” فتحیاب ایران ہوں گا ۔ انشاءاللہ
0
0
0
ایران اور پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ھے۔ اور فتح انشاءاللہ حق والوں کی ہوگئ
0
0
0
پاکستانی میزائل اتنی تباہی افغانستان میں نہیں کر رہی جتنی یہ وڈیو پی ٹی آئی والوں کو تکلیف پہنچا رہی ہے اس وڈیو کو بار بار شیئر کر کے نمک خراموں کے زخموں پر نمک چھڑکیں پاکستان زندہ باد
52
589
2K
فتنہ ہندوستان الخورج افغانستان۔ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے "الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ" "خوارج جہنم کے کتے ہیں"
0
0
0
ہم تیار ھے پاکستان آرمی کے ساتھ مرنے کے لیے اپنے وطن پاکستان کی خاطر
0
0
0
وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ (Al-Baqara : 154) اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے
راجن پور کے نواحی علاقے ونگ کے رہائشی پاک آرمی کے جوان محمد یعقوب دریشک کی بارڈر پہ وطن کا دفاع کرتے شہادت
184
164
1K