🌺متین چوھدری🌺
@Matu7611
Followers
614
Following
29K
Media
60
Statuses
16K
انڈیا والوں اس آئی ڈی کو بھی بلاک کر دو 💯 آئی ڈی بناؤں گا پاکستان کو سلام پاک فوج کو سلام
10
9
45
اسی لیےتمُ سے دور رہنا چاہیے۔
8K
4K
14K
ہر چیز کا بوجھ آنکھوں پر ہی کیوں آجاتا ہے؟ خوابوں کا بوجھ ، نیند کی تھکاوٹ، اور دل کی شدید اداسی Good night 💤 #TDR__now
11
19
50
@0_0_5_1 @ducatifalcon @IzzyGreenDiamon @66ayub @MG_ll80 @BamsoeJ68197 @kara_mjamo @C7jMQJ8Vsd57951 @isaylizz @Truth6Of @akkusss01 @SabuniGast45363 @pankajm65 @mariaagold @BJdyd5273 @Y52840Yadav @iSurajShandilya @ShamirAli891207 @dipakjayswal6 @SavageFunFacts @Adrian_susiloo @queensebay @theakin73 @seddecentes @a79_1l @Matu7611 @G_wlcm_G @kryvanto 🧪#X_Novice @0_0_5_1
@Shai653348
@SocksInfo
@SunnDevid
@Fairy__Tales7
@iamudayVA
@Mbappe137166
@iNareshmishra
@KaviyaSingh120
@EvansJob84456
@30iptv30
@IrfanJan07
@Vib_DinaT1
@hot_vpn61178
@dinam7570
@ArmanK61536
@AQCQ_
@jeffuk999
@laeth57862009
@spencerngei
@aosamh62
@gxgd488312
15
7
15
#زندگی میں دوسروں سے مقابلہ کرنے کے بجائے، اپنی ذاتی ترقی اور کامیابی پر توجہ دینی چاہئے۔ ہر انسان کی اپنی منفرد سفر اور مقاصد ہوتے ہیں۔ #خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں #شام_بخیر_زندگی Good evening X fam #TDR__now
11
9
21
This video is based on a real incident reported to the Emergency-15 helpline regarding crop residue burning in Lahore. Thanks to swift drone deployment, live mobile camera feed, and the coordinated response of Safe City, Rescue services and Police, the fire was quickly contained,
129
1K
3K
اس بےچین دنیا میں اگر کوئی سکون میں ہے ، تو یقیناً اس کا تعلق خدا سے ہے۔ #خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں Good morning X family ❣️ #TDR__now
14
20
54
عمران نیازی نے سب سے زیادہ سیاسی لیڈروں کو جیل میں ڈالا، شاھد خاقان عباسی. ==> تو اب یہ روتا کیوں ھے جو بیجا وہ کاٹ رھا ھے یہی مکافات عمل ھے
0
1
5
نیازی نے ملک میں سوائے بگاڑ پیدا کرنے کے اور کچھ نہی کیا
0
1
3
قوم کو اب سمجھ آ گئی ھے کے عمران خان ایک دھوکے کے سوا اور کچھ نہی ھے
0
1
5
بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن۔۔۔ اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ
0
1
4
اگر کسی کے اندر غیرت کی اک رٙمک بھی باقی ھے۔ ۔۔تو وضاحت فرما دیں یہ تحریک انتشار کا باپ تھا یا نیازی کا باپ تھا کس حیثیت سے اُس وقت کے🐕📷وزیر ساتھ بیٹھ کر ن لیگ اور نوازشریف کیخلاف بھونکتے تھے ھم نے تو تب بھی فوج یا فوج کے کسی عہدیدار کو غدار نہیں کہا تھا آج تکلیف کس بات کی
0
1
3
صبح سویرے چونگی امرسدھو شنگھائی پل کے نیچے مزدور “جھوٹ “کی تلاش میں
0
4
8
کوئی بھی ذہنی مریض کے بیانیئے کو اسکی کی ذہنی بیمار بہنوں کے ساتھ مل کر اب اٹھانے کو تیار نہیں ھے تو ثابت یہ ھوا کہ ۹۰ فیصد مقبولیت کا دعویٰ وڑ چکا ھے. عوام عمران نیازی کی نفرت اور تقسیم اور ذاتی مفاد کی سیاست کو مسترد کر چکی ھے
1
1
5