Mashaim15 Profile Banner
حمزہ تراب ☕ Profile
حمزہ تراب ☕

@Mashaim15

Followers
3K
Following
223K
Media
3K
Statuses
158K

میرے دن کی پہلی سوچ سے رات کی آخری یاد ہو @abbaskhan251 تم ❤️ مــــــــــشوم❤️

لاپتہ
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mashaim15
حمزہ تراب ☕
4 months
میرےپاس کبھی کوئی اتنی قیمتی نایاب اوراتنی خاص چیزتھی ہی نہیں جس سےتمہیں تشبیح دیتی تم تی��وں خود میں اکلوتےہوبہت قیمتی بہت نایاب بہت خاص میری ترجیحات میں اول💙 #ماشااللہ سمجھےنہ کوئی سرسری ساتذکرہ تمہیں بھرپور ماجرا ہوتم حوالہ نہیں ہو #AbbasKhan251_birthday @AbbasKhan251
16
89
75
@AbbasKhan251
Abbas Khan…!!!☕️
2 hours
السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔!!! جب انسان اپنے دل میں نرمی، خلوص اور خیر خواہی رکھتا ہے، تو اس کی زندگی میں سکون اور برکت خود بخود آ جاتی ہے۔۔۔۔
9
9
16
@Rk001188
~ 𝕽Ԟ ٭*
8 hours
سوشل میڈیا اب ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے ، مگر اسے سمجھ داری سے استعمال کرنا ضروری ہے اس کا مقصد اپنی رائے کا اظہار، کچھ نیا سیکھنے، اچھی باتیں پڑھنے اور حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنے تک محدود ہونا چاہیے۔ آپ چاہیں تو اسے اپنے کام یا کاروبار کی تشہیر کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں،
7
6
46
@Elarakonain
کونین
14 hours
اکھیاں کرن سوال نی مائے کدی تے پچھلے حال نی مائے تیرے باہجوں تیری قسمے دن بن گئے نہیں سال نی مائ میرے نال زمانہ چلدا نت نویں اک چال نی مائے سارے رشتے مطلب دے نیں کنہوں دساں حال نی مائے (کنہوں دساں حال نی ماۓ) 💔💔🍂
@MS_Hun0
𝕄untahaˢʰᵃᶻʸ
5 days
ماپیاں ورگی ٹھار نیں لبھنی مڑ کے اے بہار نیں لبھنی ساری دنیا پھر کے ویخ لا ماں ورگی غم خوار نیں لبھنی عمر گزاری چھاویں جیدی مڑ کے او دیوار نیں لبھنی سارےرل کے بیہ جاواں گے ماں بیٹھی وچکار نیں لبھنی لبھن نوں سب لبھ جائے گا ماں جئی وفا شعار نیں لبھنی #قومی_زبان
21
6
58
@pakkhi_waas
پکھی واس 🏴
7 hours
الحمد اللہ علی کل حال ♥️
0
2
5
@g581321
Sania ☕
9 hours
یہ اس کی تقسیم ہے کے وہ کچھ لوگوں کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے، اور کچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کے وہ انہیں بار بار سُنتا ہے۔ ❤️
0
4
5
@halfaehalfhuman
iffi
17 hours
مردوں کی لڑائی میں عورتوں کا دخل اور استعمال دونوں غلط ہیں پھر وہ عورت چاہے کسی بھی پارٹی سے ہو۔ #اردو_زبان
@SdqJaan
Siddique Jan
24 hours
امیر تحریک لبیک سعد حسین رضوی کی اہلیہ اور خاندان کی دیگر خواتین کو گرفتار کر لیا گیا
3
6
14
@Shah_saj10
شاہ🏴
5 hours
تم تو تھکن شناس تھے چہرے سے بھانپتے تم کو بھی آبلے ہی دکھانے پڑے مجھے #ج #قومی_زبان
2
11
20
@1TAIBA1
Tayeba choudhary✨️🦋
1 day
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅
75
25
98
@FairyS118
FairyStars⭐
24 hours
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته✨ صبح بخیر 🌼 🩷🩷
45
7
61
@ElennaVolkovsk1
Елена🌹
11 hours
Not all roads lead to success, but all roads lead to experience... Good evening, warmth, comfort in the circle of loved ones and friends... ♥️🕊💫
5
73
133
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
9 hours
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ اے میرے رب! مجھے نماز قائم رکھنے والا بنا دے #آمین_یا_رب_العالمین #شب_بخیر_زندگی
12
13
26
@_1Anu
Ҩ፝֟፝ɴ┋Aɴᴀʏᴀ 👑
9 hours
ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے #سرائے_سخن
14
13
55
@dil_yaram
🍁سانولی لڑکی🍁
8 hours
وہ یاد آتا ہے؟ ہاں ہر پل اس سے ملنا ہے؟ نہیں۔۔۔۔
3
1
12
@Sohuuu_804
𝐒𝐨𝐡𝐚 𝐒ult𝐚n
7 hours
میرے سارے سِنگھار اُس وقت پھیکے پڑ گئے جب "اُنہوں" نے شال اوڑھ لی۔۔❤️✨🫂
1
0
20
@jeenaa___1
jeena
6 hours
اداۓ عشق دکھلا کر نگاہِ یار میں رہنا ...... تجھی سے گفتگو رکھنا تری سرکار میں رہنا #ش #جینا
1
2
8
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
9 hours
سراپا آرزو ہوں، درد ہوں __________داغِ تمنا ہوں مجھے دنیا سےکیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں کبھی کیف مجسم ہوں ،کبھی شوقِ سراپا ہوں خدا جانے کس کا درد ہوں ،کس کی تمنا ہوں !!! #قومی_زبان
@amberHashmi_190
Amber Karachi wali✌️
9 hours
الجھنیں بھی اسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں یار وہ شخص نگاہوں سے گرہ کھولتا ہے.... 🖤 #امبر_ہاشمی
13
16
52
@meh_thinks
𝓜𝓮𝓱𝓻𝓲💫
8 hours
♡♡__________________♡♡ 𝕐𝕠𝕦 𝕟𝕖𝕧𝕖𝕣 𝕙𝕒𝕧𝕖 𝕥𝕠 𝕔𝕙𝕒𝕤𝕖 𝕨𝕙𝕒𝕥 𝕨𝕒𝕟𝕥𝕤 𝕥𝕠 𝕤𝕥𝕒𝕪. 🍂🍂🍃🍂🍁🍁🍃
3
85
185
@daqat_al_qalb
Haura 💌
12 hours
رب کی رضا میں راضی لوگ، خوش نہ بھی ہوں لیکن پُرسکون رہتے ہیں ...
25
1
51
@aik_sheeshi_itr
🤍عطـــیرؔ🤍
8 hours
بھلے ہی چھاؤں نہ دے آسرا تو دیتا ہے یہ آرزو کا شجر ہے خزاں رسیدہ نہیں!!
5
7
57
@mehershub00
روحِ مَـــن
9 hours
"دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے، اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے."
4
15
62