
Haura 💌
@daqat_al_qalb
Followers
7K
Following
95K
Media
1K
Statuses
105K
At the heart of sport! Fan of BA56 & CR7 supermacy! Artist - Own thoughts | Poetess https://t.co/9sfkxRwY04
Joined February 2017
شاعر کہہ رہا ہے ... مجھ سے محبت کی امید مت رکھے کوئی بھی میں نے دل بیچ کر زنگر برگر کھا لیا ہے ... 🤭
32
0
50
مجھ میں بولنے کی سکت نہیں باقی .. اگر خاموشی سے بھی خاموش کچھ ہوتا تو میں وہ بھی کر گزرتی ...
36
2
63
تقدیر اسے کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جائے جہاں وہ نہ جانا چاہتا ہو ...
32
1
48
مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں مگر محسوس کیا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے ...
55
6
102
اور نیک کام کرنے والے اپنی ہی آرام گاہ سنوار رہے ہیں ... (القرآن)
46
7
101
بحث کرنا فضول ہے آپ محبت کے عادی ہیں اور میں محبت کو نہیں مانتی ... Allhamdulillah
0
3
54
پھر جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا ہے انہیں تو ہم نجات دے دیں گے ... (القرآن)
41
5
75
Maine buht dhonda... mera gift chori ho gaya hai...😭😭 Road tow mere future se bhi zyada saaf hai😔
@daqat_al_qalb Hahhhh...ary yr abi to ap bimar ho itni b kia jaldi 😭😂🤌
16
2
27
اگر کسی نرم دل اور احساس سے بھر پور شخص کو ختم کرنا ہو تو اسے بے سبب ڈراتے رہو صرف اس لیے کہ وہ تمہیں ڈرا ہوا پسند ہے، تو وہ مرجھا کر اپنا وجود کھو بیٹھے گا ... 💔
43
4
96
If I hurt you please don't hurt me back, apni dafa mujhy rona ajata hai ... 🤧🤭
42
2
78
جو بچارا انسان خود کو کچھ سمجھتا ہی نہیں، اسے کیا فکر کہ دوسرے اس کو کیا سمجھتے ہیں 🥲
34
3
59
بعض دفعہ مجھے لگتا ہے میں دھند میں کھڑی ہوں وہ راستہ نظر نہیں آتا جہاں مجھ کو جانا ہے ...
39
6
99