Masooma salman Profile
Masooma salman

@Mas_pmln

Followers
872
Following
7K
Media
105
Statuses
14K

political observer

Punjab, Pakistan
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
3 months
امانت چن کا ڈرامہ یاد أگیا کہتا ہے کہ میں زندگی وچ بڑے تجربے کیتے اک واری مٹی دا تیل ویچن لٸی کھوتا رہڑی بناٸی گاہک نے پُچھیا خالص اے؟ میں کہیا نہیں یقین تے اگ لا کے ویکھ لے فیر اگ لاٸی تے کھوتی کتھے تے تیل کتھے تے میں کتھے __ اخے خان کو گرفتار کرکے دکھاؤ مخے آج خان کتھے فیض کتھے
2
19
25
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
5 months
40 روپے والی کاپی پر سکول کا مونوگرام لگا کر 140 روپے میں بیچنے والے پرائیویٹ سکولوں پر کاپیاں کتابیں بیچنے پر پابندی لگائی جائے @MaryamNSharif
74
497
1K
@Riaz51351
Riaz Hussain
5 months
السلام علیکم ! اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہماری خطاؤں اور لغزشوں کو معاف فرما کر ہمیں مصائب اور پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے آمین، صبح بخیر
44
16
67
@Tahirmughalpml8
Tahir Mughal Pmln
5 months
🚨زرداری صاحب نے آزادکشمیر میں تمام یوتھئیا MLA کو کوڑیوں کے دام خرید لیا، تحریک انصاف آزادکشمیر کے 10منحرف ارکان پیپلزپارٹی میں شامل، پیپلزپارٹی کے چودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد اپنا وزیراعظم بنانے کیلئے مطلوبہ 27 ارکان کی حمایت حاصل کر لی، پی ٹی آئی وڑ گئی👎
7
38
182
@Tahirmughalpml8
Tahir Mughal Pmln
5 months
اگر آج الیکشن ہوں تو آپ کا ووٹ کس پارٹی کا ہوگا ؟ میرا ووٹ ہمیشہ پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے انشاءاللّٰہ
879
45
466
@RashidNasrulah
Rashid Nasrullah
5 months
پاکستان مسلم لیگ ن کا آئندہ ضمنی انتخابات میں این اے 96 سے بلال بدر چوہدری، این اے 104 سے راجہ دانیال ریاض، این اے 143 سے محمد طفیل جٹ، پی پی 203 سے محمد حنیف جٹ، پی پی 98 سے آزاد علی تبسم کو مسلم لیگ ن کی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ
42
107
517
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
5 months
#HBD Happy bithday 🎷 Many many happy returns of the day شیرنی جنم دن کی ڈھیروں مبارک باد @Somia_1234 بہن اپ جییں ہزاروں سال #ایم_پی_اے_صاحبہ
9
14
41
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
5 months
#سپر_وزیراعلی_پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ زندہ باد @MaryamNSharif #Supercm
1
24
80
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
5 months
راشد بھائی یہ ویژن ہے اپی مریم کا پر اس میں بہت ساری قباحتیں نظر ارہی ہیں بہت سارے لوگ اپی کے اس ویژن کو فلاپ کرنا چاہ رہے ہیں اگر ممکن ہو تو تھوڑا سا ٹائم دے دیں اس کے بارے میں بات کرنی ہے @RashidNasrulah بہت زیادہ لوگ ہیں جو اپی کے ویژن کو چلنے نہیں دینا چاہتے #supercm
6
21
31
@Huseeb59
TAHIRMKHAN
6 months
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️💓❤️ پاک فوج زندہ باد ❤️❤️❤️
2
7
15
@Tahirmughalpml8
Tahir Mughal Pmln
6 months
پاکستان ھمیشہ زندہ باد ⁦#westandwithpakarmy
33
157
794
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
6 months
نہ سندور والوں کو چھوڑا تھا نہ تندور والوں کو چھوڑیں گے۔ پاک فوج ہمیشہ زندہ باد ✌️🔥🇵🇰 @realrazidada
7
58
172
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
6 months
تم تو کہتے تھے عوام میں نکلنا مشکل یہ دیکھو @ImranKhanPTI معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب راشد نصراللہ @RashidNasrulah کا لاہور کے شہریوں کے ساتھ الیکٹرو بس میں سفر #شکریہ_مریم_نواز @MaryamNSharif #شکریہ_نوازشریف @NawazSharifMNS
10
52
164
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
7 months
میرے لیے یہ کسی اعزاز سے کم نہیں کہ اج #میاں_محمد_نوازشریف کے #ببر_شیروں کے ساتھ ملاقات ہونا راشد اقبال صاحب @RashidNasrulah طاہر مغل صاحب @Tahirmughalpml8 اعزاز بخشنے کا شکریہ راشد بھائی ہمیشہ ورکرز کے ساتھ پر تکلف اور دوستانہ لہجے میں پرابلمز کو سنتے ہیں اور حل کرتے ہیں
9
22
41
@RashidNasrulah
Rashid Nasrullah
7 months
محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ کی برسی کے موقع پر حلقہ NA130 میں دعائیہ تقریب۔ شاندار، با وقار، با کردار مادر جمہوریت، آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ
40
92
531
@RashidNasrulah
Rashid Nasrullah
7 months
یہ محبتیں سیاست سے نہیں، عبادت سے ملتی ہیں
283
303
1K
@RashidNasrulah
Rashid Nasrullah
7 months
دکھ کی گھڑی ضرور ہے مگر مانو وہ کھڑی ضرور ہے
84
195
788
@Mas_pmln
Masooma salman
7 months
😭
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
7 months
تاریخ وفات 11ستمبر 2018 بیگم کلثوم نواز صاحبہ کو فوت ہوئے 7 سال ہوگئے ہیں اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
0
0
0
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
7 months
تاریخ وفات 11ستمبر 2018 بیگم کلثوم نواز صاحبہ کو فوت ہوئے 7 سال ہوگئے ہیں اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
13
25
46
@SalmanJawaidpk
Salman Jawaid
7 months
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
6
13
23