منور حسین
@Manawr_0
Followers
3K
Following
4K
Media
102
Statuses
43K
اگر آئین پاکستان سے غداری ہی کرنی ہے تو وردی سے پاکستان کا جھنڈا اتار دو یہ اس قوم پر تم لوگوں کا احسان ہو گا
Joined October 2018
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ @manawr_hussain #ٹیم_البدر
6
30
79
Khan Sahib converts every act of oppression into momentum. Each barrier amplifies public awareness, strengthens loyalty, and proves that courage rooted in principle cannot be contained or silenced by temporary power…! @TeamiPians #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
0
119
21
یہ ہے تحریک انصاف کا پاور ٹیویٹ کرنے کا ٹائم چیک کرے اور ریٹویٹ چیک کریں #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان ماشاءاللہ سب کمنٹس میں لکھیں
2
102
15
ابھی تو یہ اڈیالہ جیل کے باہر نہیں جا رہیں ہیں، لیکن جب ٹکٹ لینے کی باری آئی گی تو یہ سب سے پہلے خان کے پاس پہنچ جائے گے، خان کو دوست بھی منافق لوگ ملے ہیں،، #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
0
49
6
کشمیر کی آزادی کے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھانے والے لیڈر عمران خان کو سلام 💝 #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان @TeamiPians
@iPiansRTs
0
13
2
28. نہ تھکیں گے، نہ جھکیں گے — کپتان کے ساتھ چلیں گے۔@TeamiPians #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
0
164
15
لیڈر امپورٹ نہیں ہوتے، لیڈر عوام بناتے ہیں — عمران خان 🔥 @TeamiPians #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
0
11
2
ممکن ہے سارے لوگ آپس میں لڑ پڑے ممکن ہے تیرے نام پہ جنگ عظیم ہو ❤️ #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان @TeamiPians
0
114
29
فسطائیت نے ہر دروازہ بند کیا، مگر عوام کے دلوں کا دروازہ آج بھی خان کے نام پر کھلا ہے۔ @TeamiPians #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
1
86
14
جس انسان سے ایک بار محبت ہو جائے اس کو دل سے نکالنا کسی کے بس کی بات نہیں #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
1
67
15
جو کل بھی خان کے ساتھ تھا، وہ آج بھی خان کے ساتھ ہے، وہی کل کی تاریخ لکھے گا�� @TeamiPians #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
0
40
12
He didn’t inherit power, he earned trust — generation after generation, heart after heart. @TeamiPians #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
1
148
21
اندھیری کوٹھڑی میں بند ایک شخص، اور روشن ضمیروں میں زندہ ایک نام۔ یہی فرق ہے عمران خان اور باقیوں میں۔ @TeamiPians #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
0
71
11
#ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان خواتین تحفظ چاہتی ہیں، نوجوان مواقع، بزرگ عزت، عمران خان کا نظریہ یہ ہے کہ مملکت پاکستان میں یہ سب وعدے نہیں بلکہ سمت ہے، اسی لئے سب کی امیدیں عمران خان سے جڑی ہوئی ہیں ۔ @TeamiPians
0
39
5
نام: سعد اللہ بلوچ قومی اسمبلی: MNA ووٹ بینک : عمران خان کے نام پر اڈیالہ جیل : کبھی بھی نہیں گیا 🖐🏻 #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
0
37
12
روشن اپنا گھر پروگرام کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے گھر کے حصول میں آسانی کے لئیے کوشش کرنے والے لیڈر عمران خان کو سلام ❤️🩹 #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان @TeamiPians
@iPiansRTs
0
13
0
کوئی اس کا پتہ کرو @iemziishan کے انٹرویو کے بعد اپنے اسٹوڈنٹس سمیت کہیں چرلو بھر پانی میں تو نہیں ڈوب مرا!! #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
2
61
14
خان کی جدوجہد کرسی کے لیے نہیں، بلکہ میری اور آپ کی آزادی کے لیے ہے۔ @TeamiPians #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
0
81
8