M Imran Profile Banner
M Imran Profile
M Imran

@MImran7471

Followers
2,409
Following
2,853
Media
242
Statuses
28,877

Give Respect and Take Respect

Gujranwala, Pakistan
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MImran7471
M Imran
3 years
اس بھائ کی ریکویسٹ کو آر ٹی کر دیں پلیز اچھا پوائنٹ اٹھایا ھے اس نے 👇
Tweet media one
96
2K
3K
@MImran7471
M Imran
4 years
@AamirLiaquat @Rajja_jee مطلب کہ آپ نے ھمیں ایک بڑی خوشی سے مرحوم کر دیا عامر بھای 🤔
0
1
152
@MImran7471
M Imran
6 months
@_MuslimByChoice میں نے کہیں پڑھا تھا کہ بہادر مارے جاتے ھیں ذہین پاگل ھو جاتے ھیں اور دنیا بے وقوفوں سے بھری پڑی ھے بعض دفعہ آگاہی بہت بڑا عذاب بن جاتی ھے
2
6
69
@MImran7471
M Imran
4 years
میں محمد عمران اس بات کا حلف اٹھاتا ہوں کہ نبی پاک ﷺ کے بعد کسی اور کو نبوت نہیں ملنی۔ آپ خاتم النبیین ہیں۔ آپ کے بعد نبوت کا جو دعوی کرے اور جو بھی اس دعویٰ کرنے والے کو مانیں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ اپنا نام لگا کر ٹویٹ کرتے جائیں۔ قادیانی_دنیاکابدترین کافر نمود عشق
5
8
35
@MImran7471
M Imran
2 years
کوی ان صاب بہادر کو بتائے کہ کعبے کے چکر لگانے سے لوگوں کو دئے گئے چکر معاف نہیں ھونگے وہ تبی ھونگے جب وہ معاف کریں گے
Tweet media one
3
24
29
@MImran7471
M Imran
3 years
@Shaista6699 فجر 2 سنت 2 فرض ظہر 4 سنت 4 فرض 2 سنت 2 نفل عصر 4 سنت 4 فرض مغرب 3 فرض 2 سنت 2 نفل عشاء 4 سنت 4 فرض 2 سنت 2 نفل 3 وتر 2 نفل فجر کی ٹوٹل 4 ظہر کی ٹوٹل 12 عصر کی ٹوٹل 8 مغرب کی ٹوٹل 7 عشاء کی ٹوٹل 17 اور کوئ حکم 😊
6
2
28
@MImran7471
M Imran
3 years
@R7B8Z6 بیٹھا کسیے ھے اب جیسے ماں مر گئ ھو اسکی اگر محبت سچی ھوتی تو یہ خوشی خوشی کہتا قبول ھے ایسے منہ لٹکا کر نہ بیٹھا ھوتا حرامی
0
0
29
@MImran7471
M Imran
3 years
@Pyara_PAK @pak__Army_ @Ispvf @AishaLUMS @A5Malik @78ds2 @majid_mehar @hb2kh @Shafaqat75 @iAmimaanch @usm843 توبہ ھے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣یہ کہانیاں آپکو بھیجتا کون ھے محترم ☺
3
0
26
@MImran7471
M Imran
3 years
@OctaFX Octa fx is 100% orignal fruad companey and schamer broker
11
2
25
@MImran7471
M Imran
3 years
@SajjadHQamar بڑی گھٹیا نسل کا ھے اور آج تک یہ بھی پتہ نہیں چل سکا کہ یہ کتی ھے کہ کتا 😏😏😏
0
1
26
@MImran7471
M Imran
4 years
پلیز ریٹویٹ کرے اور اس خبیص کو بے نقاب کرے 👇
@1rfanG
عرفان احمد
4 years
اس عورت کا مذہب اسلام نہیں بلکہ ہندو مذہب ہے یہ ایک خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان میں اسلام کے خلاف غیر ملکی NGOسے ڈالر لے کر پاکستان میں بے حیائی کو فروغ دے رہی ہے لیکن ان کو ناکام کرنا تب ممکن جب ہم ان کے خلاف آواز اٹھائیں۔ اور عورت مارچ کے نام پر بے حیائی کو ناکام بنایا جا سکے۔
Tweet media one
6
58
88
0
21
20
@MImran7471
M Imran
3 years
پلیز شیر اٹ 👇 حادثے کی وجہ سے بیوی کی ٹانگیں کٹ گئیں، شوہر بے سہارا بچوں اور بیوی کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔۔💔 گھر میں اب بھوک کے ڈیرے ہیں کوئی رشتیدار کام نہ آیا پلیز پوسٹ Share کیجئے آپکی Share کردہ پوسٹ انکی مدد کروا سکتی ہے🥲🙏 03247192742 مدد کیلئے رابطہ نمبر
1
17
20
@MImran7471
M Imran
4 years
دل خوش کر دیا محترم کمال دل کی بات کی آپ نے 👇💕💕💕💕
0
6
20
@MImran7471
M Imran
6 months
تنخواہ آتے ھی ساری لگ جاتی ھے پتہ نہیں والد صاحب کسیے ہمیں سارا مہینہ پیسے دیتے تھے یہ بھید آج تک سمجھ نہیں آیا
5
2
20
@MImran7471
M Imran
3 years
میں محمد عمران جانتا ہوں کہ پاکستان کی مشکلات کی وجہ ماضی کے لٹیرے اور عالمی سطح پہ پربا مہنگائی ہے اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ کپتان پاکستان کیلئے مخلصی سے کام کررہے ہیں یقین ہے کہ اللہ کی مدد سے #سرخرو_ہوگا_عمران_خان We believe PMIK متفق ہیں تو نام کے ساتھ ٹویٹ کریں
0
9
19
@MImran7471
M Imran
3 years
@MuhammaddNawaz @MirMAKOfficial @javerias @A2Khizar @irumrae @legate999 @dtnoorkhan @AtozaiKhan @FarazWahab1 @NabTheDentist @Fatii_PTI محترم خبر یہ تھی کہ انہوں نے گورنمنٹ سے اپیل کی تھی کہ میرا باہر علاج ممکن ھے مجھے باہر بھیجا جائے مطلب کہ جو پراسیس ھے باہر جانے کا اس میں ہیلپ کی جائے تا کہ جلدی باہر جا سکو کیو کہ عام روٹین میں ٹائم زیادہ لگتا ھے انہوں یہ نہیں کہا تھا کہ پیسے نہیں ھے میرے پاس
0
2
17
@MImran7471
M Imran
4 years
@DrSyedaAyesha یہ سب عارضی چیزیں ھیں محترمہ اہم صرف 3 باتیں ھیں 1 Mutual Understanding 2 Trust 3 Respect
2
3
16
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام میں سود،جوا، زنا ،رشوت ،شراب اور سور حرام ھے اور ہم سے ابھی تک صرف سور ھی بچا ھوا ھے آدھا نئ پورا سوچئے
2
2
17
@MImran7471
M Imran
4 years
Indeed 👇
@United_World__
عمرانیم حجازیم
4 years
ڈاکٹر یاسمین راشد کی پریس کانفرنس ایسی ہوتی ھے جیسے کوئی ماں اپنے بچوں کو لیکچر دے رہی ہو انتہائی مخلصانہ ہمدردانہ لہجہ فل آف نالج اور ٹو دی پوائنٹ امید افزاء ٹون میں بات کرتی ہیں کہ دل کرتا ھے یہ پریس کانفرنس طویل ہوتی جائے
Tweet media one
0
10
45
0
7
18
@MImran7471
M Imran
3 years
@BabaJaniPTI2 یہ سارے حرامی ھیں کتے کے پلے خنزیر کی اولادیں ھیں اللہ جلد از جلد ان سے جان چھوڑائے پاکستان کی آمین
2
1
17
@MImran7471
M Imran
4 months
اسلام وعلیکم عشق مصطفی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) جس کے سینے میں ھے وہ کہیں بھی رھے مدینے میں ھے
12
2
16
@MImran7471
M Imran
5 months
چائے بنائی ھے دو کی بجائے ایک کپ افسوس آج تو بھی فراموش ھو گیا
Tweet media one
8
2
16
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام وعلیکم پاکستان
Tweet media one
16
0
16
@MImran7471
M Imran
4 years
اسلام و علیکم دوستوں ھمارے ہر دل عزیز اور محترم علی بھای کو کل میں نے ایک باڈی سپرے کا آڈر دیا تھا الحمداللہ آج مل گیا ھے جو کہا تھا وہی آیا کوالٹی اور قیمت انتہائ مناسب میں اللہ پاک علی بھای کے کام میں مزید برکت عطا کرے امین @ProPakistani15
Tweet media one
Tweet media two
3
2
11
@MImran7471
M Imran
4 years
@U_HRao1 میں بڑا سیر یس ھو کے پڑھ رھا تھا کوی حال نہیں 🤣🤣🤣🤣
1
0
14
@MImran7471
M Imran
4 months
ترک کہاوت آپ سارے پھول کاٹ تو سکتے ھیں لیکن بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے
3
1
14
@MImran7471
M Imran
4 months
نکالا ہم کو جنت سے فریب زندگی دے کر پھر دیا شوق جنت یہ حیرانگی نہیں جاتی
2
0
14
@MImran7471
M Imran
3 years
@RoymukhtarRoy اہل بیت کے دشمنوں پہ لعنت بے شمارررررررر تا قیامت رھے گی انشاءاللہ حسنیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐💣
0
2
14
@MImran7471
M Imran
4 months
مان لیا آپ بہت طاقتور ھیں لیکن شعور اپکو تھکا دے گا انشاءاللہ
2
2
15
@MImran7471
M Imran
5 months
تنخواہ جتنی مرضی ھو صرف ضرورتیں ھی پوری ھوتی ھیں کاروبار آپکی خواہشات پوری کرتا ھے اللہ پاک سب کو اپنا کاروبار نصیب کرے
7
0
12
@MImran7471
M Imran
4 years
نانی اس سے پوچھ رھی ھے کہ کونسی مٹی کی بنی ھو اتنی گالیاں کھاتی ھو روز پھر بھی باز نہیں آتی ھو وہ کہہ رھی کہ کی کراں مینو عادت اے غلامی دی 🤣🤣🤣🤣👇
0
0
11
@MImran7471
M Imran
4 years
#قادیانی_کافر_مرتد_قرار میں محمد عمران حلف اٹھاتا ہوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں، آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا .. میرے نام کی جگہ اپنا نام لکھ کر ٹویٹ کرتے جائیں جزاک اللہ خیر
0
2
6
@MImran7471
M Imran
3 years
@NabTheDentist پتہ نہیں وہ کون خوش نصیب لوگ ھیں جن کو آپ رپلائی کرتے ھیں ڈاکٹر صاحب میں نے تو جتنی دفعہ کیا میسج آپ نے اگنور ھی کیا ھے جناب
1
0
14
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام وعلیکم پاکستان کیسے ھیں سب
10
1
14
@MImran7471
M Imran
4 months
کتنے دوست اس بات سے متفق ھیں 👇
Tweet media one
9
4
13
@MImran7471
M Imran
4 years
@SeeratChaudhar4 @Rabipirzada پنجابی کی ایک بہت اچھی مثال ایسے لوگوں کے لیے لیکن معذرت کہ وہ یہاں بیان نہیں کر سکتا عجیب لوگ ھیں خدا کے ساتھ بھی 2 نمبری کرنے سے باز نہیں اتے خیر اللہ ھمیں ایسے لوگوں کے شر سے ھمیشہ بچاے امین
1
0
11
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام وعلیکم پاکستان شکایت کم اور شکریہ زیادہ کرنے سے زندگی آسان ھو جاتی ھے
12
1
12
@MImran7471
M Imran
2 years
میں بحیثیت پی ٹی آئی کارکن @ImranKhanPTI سے درخواست کرتا ہوں غریب لوگوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی بجائے انکو روزمرہ اشیاء خوردونوش آٹا چینی دال گھی کی قیمت کم کرکے غریب کی پہنچ میں رکھیں اور روزگار مہیا فرمائیں۔ #اب_مہنگائی_میں_کمی_کرو @AikJanoonIVF
0
4
12
@MImran7471
M Imran
5 months
مرد ہمیشہ وہاں رہتا ھے جہاں اسے سکون ملتا ھے اب سکون دینے والی چاھے جیسی بھی دکھتی ھو سنو اگر تم یہ سمجھتی ھو کہ تمہارا حسین ھونا کافی ھے تو سنو بہت سی حسینائں طلاق یافتہ ھیں
4
2
11
@MImran7471
M Imran
5 months
خوبصورت گلدستہ اب تک کا کون کون رہ گیا ھے بتائے ذرہ 👇
Tweet media one
7
1
13
@MImran7471
M Imran
6 months
اسلام وعلیکم پاکستان یاد رکھئے یہ دنیا اپکے ساتھ ھی ختم کر دی جائے گی کیو کہ اپکی زندگی میں مرنے والا آخری شخص آپ خود ھیں اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور گناہوں سے دور رکھے آمین
8
7
13
@MImran7471
M Imran
2 years
We deal in auto parts CD70 & CG125 High Quality with low price all parts available in Stock *Your Trust Our Pride*
Tweet media one
1
4
11
@MImran7471
M Imran
6 months
میں نے ہستی ھوئ انکھوں میں زندگی کو روتے دیکھا ھے
2
0
10
@MImran7471
M Imran
5 months
فرصت ھی مہنگی ھے ورنہ سکون تو اتنا سستا ھے ایک چائے کی پیالی سے بھی مل جاتا ھے
2
0
11
@MImran7471
M Imran
6 months
اسلام وعلیکم پاکستان الحمداللہ آج پھر اپنے اکاونٹ کی صفائ کی ھے جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا تھا انکو اڑا دیا ھے صرف وہی لسٹ میں رھے گے جو فالو بیک دیں گے شکریہ
8
1
11
@MImran7471
M Imran
6 months
یہ جو محترم بلیو ٹک والے فالو لے کر فالو بیک نہیں دیتے انکا کیا کیجائے اہل علم روشنی ڈالے 🤔🤔🤔🤔
8
0
12
@MImran7471
M Imran
2 years
We deal in auto parts CD70 & CG125 High Quality with low price all parts available in Stock Your Trust Our Pride
Tweet media one
3
4
11
@MImran7471
M Imran
5 months
عشق جس کو طلاق دے ڈالے اس کی ساری حیات عدت ھے
3
0
11
@MImran7471
M Imran
4 years
@hanii947 مطلب کہ آپ اوریجنل ڈاکٹر ھی ھیں گڈ شکر ھے کوی اوریجنل ڈاکٹر بھی دیکھنے کو ملا
3
0
10
@MImran7471
M Imran
5 months
میں تمہیں منافقوں سے کھینچ کر لایا تھا لیکن جہاں کی اینٹ ھو آخر وہی پر ھی لگتی ھے
2
1
11
@MImran7471
M Imran
6 months
ہماری مسجدوں میں اگلی صفوں پر بیٹھے بزرگ یورپ کی تباہی کی دعا مانگ رھے ھوتے ھیں اور پچھلی صفوں میں بیٹھے یورپ کے ویزے کی دعا مانگ رھے ھوتے ھیں 😀😀😀😀
3
2
10
@MImran7471
M Imran
5 months
کہتے ھیں ہستی ھوئ عورت اور روتے ھوئے مرد پر کبھی یقین نہیں کرنا چاھئے
4
0
12
@MImran7471
M Imran
4 months
اسلام وعلیکم اس دنیا میں بہت سے لوگ ھیں جو دوسروں کا حق مارتے ھیں پھر دنیا کو دکھانے کے لئے انکی تھوڑی سی مدد کر دیتے ھیں اور لوگوں سے کہتے ھیں دیکھو ہم نے انکی مدد کی ھے یاد رکھو تم لوگوں کو دھوکہ دے سکتے ھو لیکن اللہ کو نہیں
3
0
10
@MImran7471
M Imran
4 months
ذہین اور بیوقوف میں ایک نمایاں فرق ھوتا ھے ذہین شرارت کرتا ھے اور بے وقوف بدتمیزی
4
0
11
@MImran7471
M Imran
6 months
آج کا نافرمان بیٹا کل کا پریشان باپ ھو گا یہی قانون فطرت ھے
0
0
11
@MImran7471
M Imran
6 months
اسلام وعلیکم پاکستان اللہ پاک سے دعا ھے کہ وہ ہم سب کی زندگیوں میں اسانیاں پیدا فرمائے آمین
9
1
9
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام وعلیکم کسیے ھیں سب دوست اللہ پاک سے دعا ھے کہ آپ سب کی زندگیوں میں اسانیاں پیدا فرمائے آمین اچھی بات کرنا اور اسکو پھیلانا بھی صدقہ ھے
11
0
10
@MImran7471
M Imran
5 months
میرا دل چاھتا ھے میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان مرد ھو پھر اس کا صبر بھی لکھوں اسکا کرب بھی لکھوں اسکی آہ بھی لکھوں اور پھر اس کی ذات پر اٹھتے ھوئے سبھی الفاظ لکھوں جنہیں سن کر وہ کسی کے سامنے رو بھی نہیں سکتا اور چپ چاپ سہی جاتا ھے
1
2
11
@MImran7471
M Imran
4 years
The Big Difference Between BOSS AND LEADER 👇
Tweet media one
0
0
7
@MImran7471
M Imran
5 months
دولت اتنی کمائے کہ جب آپ بیمار ھوں تو آپکے بچے ڈاکٹر کو لایں وکیل کو نہیں خوش رھے اپنے ساتھ جڑے لوگوں کا خیال رکھے کیو کہ آپ ھی انکی دنیا ھو اللہ حافظ
2
1
7
@MImran7471
M Imran
4 months
اسلام وعلیکم کہتے ھیں مشورہ اور نمک تب تک نہ دیں جب تک مانگا نہ جائے ھوسکتا اگلا بندا پھیکی زندگی میں ھی خوش ھو
4
0
9
@MImran7471
M Imran
4 months
اسلام وعلیکم مفت میں صرف ماں باپ کا پیار ملتا ھے اس کے علاوہ ہر رشتے کے لئےکچھ نہ کچھ چکانا پڑتا ھے
7
1
8
@MImran7471
M Imran
6 months
میں ایک فوتگئ والے گھر گیا ساتھ بیٹھا بندا کہتا ادھر WI-FI کا پاسورڈ کیا ھے میں نے کہا اللہ کا خوف کرو کہتا ھے سپیس کے ساتھ یا سپیس کے بغیر
3
1
9
@MImran7471
M Imran
5 months
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ھے تو اسے گلے لگا کر دیکھ شاید مر جائے
3
1
9
@MImran7471
M Imran
5 months
ساری زندگی ہم Set ہونے کی کوشش میں بھاگتے رہتے ھیں اور آخر میں کسی نے ہم کو قبر میں اتار کر منہ کعبہ کی طرف کر کہنہ ھے اب Set ھے یہی زندگی ھے
3
2
10
@MImran7471
M Imran
3 years
درست فرمایا
@AmbreenPTI1
Ambreen PTI
3 years
عجیب ڈنگر قسم کا خاندان ہے باپ کو ایک دن میں 6 ہارٹ اٹیک ہوتے ہیں تو بچ جاتا ہے بیٹی چوہوں کا کھانا کھاتی رہی پھر بھی بچ جاتی ہے ان بےشرموں نے تو تامل فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
69
445
3K
0
3
9
@MImran7471
M Imran
4 years
میں محمد عمران ، حضرت محمدﷺ کو بنا کسی دلیل کے خاتم النبیین مانتا ہوں کیونکہ دلیل کی ضرورت وہاں ہوتی جہاں شک ہو اور مجھے تو یقین ہے کہ حضرت محمدﷺ کے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہوچکا۔ اب جو نںوت کا دعوی کرے وہ کذاب ہے۔ میرے نام کی جگہ اپنا نام لکھ کر ٹویٹ کرتے جائیں #نمود_عشق
1
1
8
@MImran7471
M Imran
2 years
@simsimsim1930 @RA_140471 اگر تو یہ تینوں پاکستان کے حق میں بہتر ھیں تو دل سے آمین
0
0
5
@MImran7471
M Imran
5 months
@Dua_Rajput7 ٹریفک سگنل ھی ھو سکتا ھے میرے خیال سے
1
0
8
@MImran7471
M Imran
3 years
@Alihass68134141 @_NadeemZaidi ھو گئے ھوں گئے آپ سوال بھی تو دیکھے نہ اس کے پنجابی میں اسے کہتے ھیں کھچر بئے کے ڈاڑھی مننا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 مطلب کہ بندے کے سامنے اسکی ساری عزت کا جنازہ نکالنا خیر عزت تو اسکی نہ تب تھی اور نہ اب ھے پر یہ ڈھیٹ لوگ ھیں انہیں کوی فرق نہیں پڑتا
0
0
8
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام وعلیکم پاکستان پتھر کو اپنی مضبوطی اور وزن پر بڑا گمنڈ ھوتا ھے اسے لگتا اسکی مضبوطی کی وجہ سے آگ اسے جلا نہیں سکتی اور ہوا اسے اڑا نہیں سکتی لیکن جب اسکا سامنا کسی ندی سے ھوتا ھے وہ اسے ڈبو دیتی ھے پتہ ھے کیو کیو کہ اسکا وزن اور اسکا گمنڈ ھی اسےلے ڈوبتا ھے
6
0
9
@MImran7471
M Imran
4 years
@Rajpoot_30 ایسے لوگوں کا اخرت میں کیا بنے گا میں تو یہی سوچ سوچ کے پریشان ھوں کہ وہاں یہ کس منہ سے جاے گے میرا خیال ھے کہ جب کوی مرتا ھے تو ھمیں یہی لگتا ھے بس اسی نے مرنا ھے ھمیں تو موت ھی نہیں آنی اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ ھم سب کو ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے امین
0
0
8
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام وعلیکم خیر بانٹے گے تو خیر ملے گی کسی کا اگر اچھا نہیں کر سکتے تو کم از کم اسکا برا بھی مت سوچو اللہ کی مخلوق پر مہربان رھے اوپر والا آپ پر مہربان رھے گا خوش رھے اور اپنے پیاروں کا خیال رکھے
10
0
7
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام وعلیکم دوست ذمداری ھے شغل یا ٹائم پاس نہیں
9
2
9
@MImran7471
M Imran
5 months
اگر قسمت میں آدھی روٹی ھے اگر چھین کر پوری بھی کھا لو گے تو الٹی ا جائے گی کبھی نصیب سے زیادہ ہضم نہیں ھوتا پھر وہ چاھے روٹی ھو یا محبت ----
2
2
7
@MImran7471
M Imran
4 years
@A2Khizar @shafqatchodhary @Sohail2nice @kazi_91 @mirzawaismughal @_mw_q @hirakhanpk @ZamanKhan02 @Foji_No_1 @Junaid_anwer @amna_khan_92 لگتا ھے محترم کاسمیٹکس کی مارکیٹنگ کر رھے ھیں آپ 😂😂😂😂😂😂
0
0
8
@MImran7471
M Imran
4 months
کیا دن تھے جب کسی کو اسٹیشن چھوڑنے جاتے تھے تو انکھیں نم ھو جاتی تھی اب تو قبرستان میں قہقہے گونج رھے ھوتے ھیں
5
1
9
@MImran7471
M Imran
4 months
ادھر وہ ھیں کہ جانے کو کھڑے ھیں میرا دل ھے کہ بیٹھا جا رھا ھے
5
0
9
@MImran7471
M Imran
4 years
@Khurram61144696 @p4pakipower پاہ بشیر جے عورت کبھی بھی ایسی بات نہیں کرتی لیکن عورت ھونا شرط ھے
1
0
5
@MImran7471
M Imran
5 months
جب دشمن راز سے واقف ھو تو سمجھ لینا دوست منافق ھیں
3
2
8
@MImran7471
M Imran
4 months
اسلام وعلیکم آج کی اچھی بات منافق لوگ دھکا دے کر نہیں سہارا دے کر گراتے ھیں
10
0
9
@MImran7471
M Imran
5 months
ذرہ دیکھنا دروازے پر کوی کچھ دینے آیا ھے زخم ھو تو رکھ لینا عشق ھو دفعہ کرنا
1
0
8
@MImran7471
M Imran
5 months
جہالت گہری نیند کی طرح ھوتی ھے جگانے والے پر غصہ آتا ھے
1
0
9
@MImran7471
M Imran
5 months
مکتب عشق کا ہر اصول نرالا دیکھا۔ اسے چھٹی نہ ملی جسے سبق یاد ہوا
3
1
8
@MImran7471
M Imran
4 months
خدار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا راشن جو آ رھا تھا وہ افسر کے گھر گیا چڑھتی رہیں مزار پہ چادر یں بے شمار باہر جو ایک فقیر تھا سردی سے مر گیا روٹی آمیر شہر کے کتوں نے چھین لی فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا چہرہ بتا رھا تھا مارا ھے بھوک نے حاکم نے کہہ دیا کچھ کھا کے مر گیا
5
0
9
@MImran7471
M Imran
6 months
2 کروڑ کی گاڑی سے نکل کر اگر کوی بندا اپکو جبھی ڈال کر ملے اور کہے میں جناب دا نوکر تو سمجھ جاو الیکشن سر تے نے
2
2
8
@MImran7471
M Imran
5 months
جھونکا تھا ہوا کا آیا گزر گیا کشتی میری ڈبو کے دریا اتر گیا
0
2
7
@MImran7471
M Imran
5 months
محبتیں عمل سے نظر آتی ھیں باتوں سے دکاندار متاثر کرتے ھیں
1
1
6
@MImran7471
M Imran
4 years
@Iramnisar3 شکر ھے کسی نے اس پر بھی بات کی یہ 100% سچ بات ھے معذرت بعض عورتیں اس بات کو نہیں مانتی یہ بھی حقیقت ھے کہ عورت کا سب سے زیادہ نقصان اسی وجہ سے ھوتا
0
0
7
@MImran7471
M Imran
5 months
جن سے عشق ھو جائے ان میں پھر عیب کہاں نظر آتے ھیں
5
1
9
@MImran7471
M Imran
5 months
غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستوں ایک دوسرے کے حالات سے واقف رھا کرو
1
0
7
@MImran7471
M Imran
5 months
Darkness cannot drive out darkness; only light can do that. Hate cannot drive out hate; only love can do that
1
0
6
@MImran7471
M Imran
6 months
مخلص رہنے اور احترام کرنے سے یہ فرق پڑتا ھے کہ لوگ اپکو بے وقوف سمجھتے ھیں
5
1
8
@MImran7471
M Imran
4 months
ملک ریاض پاکستانی نفسیات کا ماہر ھے بھوکوں کے لئے دستر خوان صحافیوں کے لئے پلاٹ سیاست دانوں کے لئے گھر اور کاریں بیورو کریٹ کے لئے حج اور عمرے عیاش افسران کے لئے یورپ کے ٹورز ریٹائرڈ جرنیلوں کے لئے نوکریاں اور عام عوام کے لئے مساجد
5
0
8
@MImran7471
M Imran
5 months
اسلام وعلیکم کیسے ھیں آپ سب امید ھے جہاں بھی ھونگے اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ھونگے اللہ پاک آپ سب کی زندگیوں میں اسانیاں پیدا فرمائے
8
1
8
@MImran7471
M Imran
5 months
کون لوگ ھیں یہ کہاں سے آتے ھیں ایسے لوگ کیا چاھتے ھیں یہ کیا سمجھتے خود کو ایسے لوگ جو فالو لے کر انفالو کر دیتے ھیں آج 15 ،20 لاشیں ٹھکانے لگا کے آیا ھوں اگر غلطی سے انفالو ھو گیا ھو معذرت میں اسے دوبارہ فالو کرنے کے لئے تیار ھوں
6
1
8
@MImran7471
M Imran
5 months
ادھر ایک بات تو کنفرم ھے آپ جتنا مرضی کسی کی پوسٹ لایک کرو ،آر ٹی کرو کومینٹس کر لو کوی فائدہ نئ آپکی پوسٹیں تب تک گلی کے شاپر ھیں جب تک اپکا اکاونٹ ایک خاص ریچ پر نہیں پہنچ جاتا یا اپکے فالورز 50k سے اوپر ھوں یا پھر آپ فیمیل ھو بس 😒😒😒😒😒
5
0
8
@MImran7471
M Imran
5 months
تجھ کو خبر نہ ھو گی کہ دانش کے باوجود برسوں تیرے خیال میں پاگل رھے ھیں ہم
5
1
7
@MImran7471
M Imran
3 years
@waqas_amjaad جس حساب سے بینرز لگائے ھیں اسی حساب سے ون بائے ون پھانسی پر لٹکا دیا جائے
0
1
7