Jabbarⁱᴾⁱᵃⁿ
@Jabbar_000
Followers
1K
Following
84K
Media
21K
Statuses
210K
Moderator @TeamiPians Defeat your Enemies with your Success
Joined September 2023
The strongest man in the world is he who stands most alone.
12
75
60
خواب آنکھوں میں بسے رھتے ہیں پھولوں کی طرح رات چپکے سے مرے دل میں اُتر جاتی ھے۔ #محبت_مافیا
1
2
2
خواب آنکھوں میں بسے رھتے ہیں پھولوں کی طرح رات چپکے سے مرے دل میں اُتر جاتی ھے۔ #محبت_مافیا
1
2
2
اسٹیبلشمنٹ کی نئی پارٹی کے نئے بوٹ پالش اقرار الحسن سے میرا سوال کہ یہ تربیت تمہاری ماں نے کی ہوئی ہے یا تمہاری تین بیویوں نے؟ @iqrarulhassan
17
170
560
سو فیصد درست بات! #ReleaseLeaderOfMajority
@TeamiPians
صرف اکیلا سہیل آفریدی کچھ نہیں کر پائے گا جب تک پنجاب بھی سہیل آفریدی کے ساتھ نہیں نکلے گا پنجاب کی قیادت کو بھی چاہیے جلسہ جلوس کریں ایک موومنٹم بنائیں تاکہ خان صاحب کی رہائی کیلئے اس بار ملک بھر سے لوگ اکٹھے کیے جائیں
0
0
0
میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں عمران خان غدار نہیں ہے ہمیں پتہ ہے کون غدار ہے لیکن ہماری بات کوئی نہیں سنتا (ایک فوجی)
138
1K
3K
میرا پہلا مقصد عمران خان کے ویژن کے مطابق کے پی میں امن لانا ہے ،سہیل آفریدی
22
746
5K
”میں سیاست میں کوئی ڈیل کرنے نہیں آیا تھا، میں حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں۔ اس جہاد کے رستے میں جیل جانے سمیت ہر قربانی اور ہر قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔“ کپتان عمران خان
22
780
2K
بنگلہ دیش اور نیپال کے بعد پاکستان میں انقلاب آنے جارہا ہے یہ چیز پہلے سے بتا رہا ہوں عمران احمد خان نیازی
127
1K
5K
دل کی بات کہہ دی عمران بھائی ..!
69
2K
9K
اس پورے ہفتے میں عمران خان کی صرف ایک دن آدھے گھنٹے کی دو بہنوں اور دو وکیلوں سے ایک ساتھ ملاقات ہوئی ۔ جمعرات کو کورٹ آرڈر کے باوجود ملاقات نہ کرائی گئی۔ اور کوئی سماعت نہیں تھی تو جیل میں عدالت بھی نہ لگی۔ جب سماعتیں ختم ہو جائیں گی تو اسی طرح قید تنہائی رہے گی!
70
2K
5K
0
2
3
کتنا اندھا اعتماد تھا کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو میری قوم مجھے انصاف دلائے گی اس پیغام کو ہر پاکستانی تک پہنچائیں تاکہ کوئی تو نکلے انصاف دلانے
20
716
2K
نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ہے میں کہہ سکا نا اسے عمر بھر خدا حافظ بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق فی امان اللہ تو میرے ساتھ رہے گا مگر خدا حافظ شب بخیر 🥱🥱🥱
1
6
7
@RabbiaNadeem96 چار لوگوں کو اداسی کی بھِنک پڑنے دی معذرت ہم نے ترے رنج کا پردہ نہ رکھا
1
1
1
ملاقات ایس او پیز اور پروٹوکول کے تقاضوں اور باہمی عزت و احترام کے ساتھ ہو تو کوئی حرج نہیں۔ چیف منسٹر کا طریقہ کار اس ضمن میں بالکل مناسب ہے۔ اور وقت کی ضرورت ہے کہ صوبے میں ورکنگ ریلیشن ہو جس میں بہر حال آئینی عہدے دار کی راۓ کو اہمیت حاصل ہونی چاہئے۔
24
244
1K
اس مہینہ کے اختتام پر ایک لائن میرے لئے تنقید،گلا،نصیحت،شکایت یا کچھ بھی!
47
22
264
کیا اِن بچوں کی شکلیں باپ سے ملتی ہیں؟ یا یہ بچے محلے کی مکسچر ہے؟؟
69
132
458