چھبیس گھنٹے گزر چکے علی امین کی تحریک انصاف حکومت کے دارالحکومت پشاور میں آئی ایس آئی کے بدمعاشوں نے ویگو ڈالے میں ہمارے بھائی
@GKamranKhan
کو اٹھایا اور ابھی تک کچھ معلوم نہیں وہ کہاں ہیں!
اگر دو ٹکے کہ ان بدمعاشوں کو نتھ نہیں ڈال سکتے تو صاحب استعفیٰ دے دیں