@Ismail_Sirani80
ismail sirani
2 months
مولانا صاحب سچے اور کھرے انسان ہیں ماشاءاللہ ان کے منہ پہ سنت رسول ہے!! جنرل باجوہ اور فیض حمید کی موجودگی میں تمام جماعتوں کو بلایا گیا اور کہا گیا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے اور اسے کامیاب کرنی ہے۔ مولانا فضل الرحمن
1
1
8

Replies

@zahida_naz4568
𝐙𝐚𝐡𝐢𝐝𝐚 𝐍𝐚𝐳
2 months
@Ismail_Sirani80 یہ تو وزارت کی مار ھے
0
0
0