*اہل ایمان کے رفیق ۔دوست کون ہیں;؟
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
تمہارے رفیق تو حقیقت میں
صرف اللہ
اور اللہ کا رسول
اور وہ اہل ایمان ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں، زکوٰۃ دیتے ہیں
اور اللہ کے آگے جھکنے والے ہیں .