
Inayatullah Khan
@Inayat01
Followers
66K
Following
13K
Media
6K
Statuses
17K
Member KP Parliament. Former Senior Minister for Local Government,Former Health Minister .worker of @JIPOfficial
Peshawar, Pakistan
Joined January 2014
راولپنڈی : نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا، عنایت اللہ خان، نے لیاقت باغ دھرنے کے شرکاء سے خطاب - #اب_فیصلہ_دھرنے_میں_ہوگا
12
107
281
شہباز شریف نے ٹرمپ کی خوشامد میں تمام حدیں پار کر دیں۔معصوم بچوں سمیت 67 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے اسرائیل کو ہتھیار اور اربوں ڈالرز دینے والے امریکی صدر کا نام امن سے جوڑ کر وزیراعظم نے قوم کے سر شرم سے جھکا دیے #HafizNaeemurRehman
4
23
46
الخدمت اور جماعت اسلامی کا یہ منصوبہ ملک کے تعلیمی انقلاب کی بنیاد ہے۔ آئی ٹی میں خود کفالت ہی ترقی کی کنجی ہے۔
ہم پاکستان کے نوجوانوں کو مایوس نہیں ہونے دیں گے، بنوقابل اب ملک کے نوجوانوں کا نعرہ بن چکا ہے، یہ تعمیر اور ترقی کا ایجنڈا ہے۔ ملتان میں ہزاروں نوجوان الخدمت کے تحت ہونے والے مفت آئی ٹی کورسز کے پروگرام بنوقابل کے داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہوئے، کراچی سے شروع ہونے والا یہ پروگرام ملک
0
10
28
جماعت اسلامی ایک منظم اور دیانتدار جماعت ہے۔ہم کلٹ اور شخصیات کی سیاست کی بجاۓ نظام کی تبدیلی کے حقیقی انقلاب کی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔پوری پاکستانی قوم کو 21,22,23 نومبر کو مینار پاکستان پر بدل دو نظام کی اس تحریک میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن
5
34
92
پاکستان 🇵🇰 اور افغانستان 🇦🇫 کے درمیان بڑھتی کشیدگی تشویشناک ہے۔یہ دونوں ممالک اور ان کے عوام کے لیے نقصان دہ ہے۔ جغرافیہ نہیں بدل سکتا، مگر رویے بدل سکتے ہیں۔امن ہی واحد راستہ ہے — لڑائی نہیں، بات چیت اور بھائی چارہ۔ #Pakistan #Afghanistan #Peace
#PakAfghanConflict
0
15
25
Denim, but made differently —SHEIN’s Cool Transfer Denim technology is changing the game. Imagine crafting bold prints, trendy colors, and classic fades as easily as painting a picture. Head to the link to see how we're totally on-trend.
12
34
281
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔ (صحیح بخاری، ۲۰۷۶)
0
17
42
وہ دن یاد رکھو جس دن کسی بھی شخص نے نیکی کا جو کام کیا ہوگااسے اپنے سامنے موجود پائے گا،اور بُرائی کا جو کام کیاہوگا اس کو بھی (اپنے سامنےدیکھ کر) یہ تمنا کرے گاکہ کاش اس کےاور اس کی بدی کے درمیان بہت دُور کا فاصلہ ہوتا! اور اللہ تمہیں اپنے (عذاب)سےبچاتاہے، ﴿سورۃ آل عمران، ۳۰﴾
0
15
26
اگر آپ قرآن کا مطالعہ کریں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ دعوت حق کو ہر زمانے میں سب سے زیادہ نوجوانوں نے ہی قبول کیا ہے۔ حوالہ کتاب: خطابات سید مودودی۔ جلد اول - 32
0
27
87
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)
2
10
34
وہ دن یاد رکھو جس دن کسی بھی شخص نے نیکی کا جو کام کیا ہوگااسے اپنے سامنے موجود پائے گا،اور بُرائی کا جو کام کیاہوگا اس کو بھی (اپنے سامنےدیکھ کر) یہ تمنا کرے گاکہ کاش اس کےاور اس کی بدی کے درمیان بہت دُور کا فاصلہ ہوتا! اور اللہ تمہیں اپنے (عذاب)سےبچاتاہے، ﴿سورۃ آل عمران، ۳۰﴾
0
9
26
پاکستان کے اندر بڑھتے دہشت گرد حملے، ریاستی رٹ کو چیلنج! افغان حکومت کو پاکستان کے جائز تحفظات سنجیدگی سے سننے چاہییں فوج، پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی قربانیاں نظرانداز نہیں کی جا سکتیں۔
0
17
46
پاک - یوکے بزنس ایکسپو2025 میں شرکت کی اس موقع پر یونیٹیڈ پشتون سوسائٹی کے صدر صفدر باچا، جنرل سیکرٹری نمرو�� خان، مردان کے میئر حمایت اللہ مایار، چیئرمین لکی مروت عزیز اللہ خان مروت اور مولانا محمد اقبال (صدر یوکے اسلامک مشن، نارتھ ریجن) شریک ہوئے۔ پاکستانی کمیونٹی سے مفید
0
13
41
ریاستی جبر اور طاقت کے بے جا استعمال کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ اختلافِ رائے کا جواب گولی سے نہیں، مذاکرات اور انصاف سے دیا جاتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ سیاسی تنازعات کا حل ہمیشہ جمہوری اور پرامن طریقے سے نکالا جانا چاہیے۔ #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو
0
34
63
انسانی فکر کی پہلی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں علم کی غلطی اور محدودیت کا اثر لازماً پایا جاتا ہے . اس کے برعکس خدائی فکر میں غیر محدود علم اور صحیح علم کی شان بالکل نمایاں ہوتی ہے . حوالہ کتاب: اسلامی نظام زندگی اور اسکے بنیادی تصورات 115
6
36
107
اور جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوں ان کو مردہ نہ کہو۔ در اصل وہ زندہ ہیں، مگر تم کو (ان کی زندگی کا) احساس نہیں ہوتا۔ ﴿سورۃ البقرۃ ، ۱۵۴﴾
0
10
33
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
2
18
59
پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت شاندار غزہ مارچ ہوا۔ پاکستان کے عوام اہل غزہ اور حماس کے ساتھ ہیں۔ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر عمل کا سختی کے ساتھ پابند بنایا جائے۔ اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکا اور دیگر مغربی ممالک سے غزہ کی تباہی کا تاوان وصول کیا جائے۔ حماس ایک legitimate
268
499
1K
جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے امیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی پاکستان اور افغانستان دونوں کےلیے خطرہ ہے۔ دورہ افغانستان سے واپسی پر خصوصی پوڈکاسٹ میں گفتگو۔۔۔ @Inayat01 #Pakistan #Oneplusone @JIPOfficial @KarachiJamaat
2
16
39
جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے امیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ افغان طالبان یہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں پاکستان کے بارے میں بڑی رائے پائی جاتی ہے اور اس پر سابق حکومتوں میں بڑا کام ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات دورہ افغانستان سے واپسی پر خصوصی پوڈکاسٹ میں کہی۔ @Inayat01
0
11
29
انجینئرنگ یونیورسٹی کیمپس دیر بالا کی زمین پر صرف اور صرف یونیورسٹی ہی قائم ہوگی۔
0
23
54
سیاست کبھی اصولوں کی جنگ نہیں رہی، یہ مفادات کا میدان ہے — جہاں کل کے “غدار” آج کے “اتحادی” بن جاتے ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی @PTIofficial ، جو برسوں دوسروں کے اتحادوں کو “منافقت” کہتی رہی، آج اپنی وزارتِ اعلیٰ کے تحفظ کے لیے انہی دروازوں پر دستک دے رہی ہے جہاں کل پتھر
29
150
263