
Imran Asghar
@Imranbold
Followers
3K
Following
17K
Media
2K
Statuses
10K
Broadcast #journalist and social innovator - youtuber https://t.co/7J4iICTABk
Rawalpindi
Joined December 2011
BREAKING: All living hostages have now been released by Hamas, the Israeli military say. 13 hostages have been handed to the Red Cross after seven were released earlier today. Live updates 🔗 https://t.co/C301Bd67jE 📺 Sky 501 and YouTube
47
155
491
🇵🇰✨ فخرِ پاکستان! پاک فوج نے ایک بار پھر دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا 💪 کپتان محمد سعد کی قیادت میں پاکستان آرمی نے برطانیہ میں ہونے والی Exercise Cambrian Patrol 2025 میں گولڈ میڈل جیت کر دنیا کی 36 ممالک کی 137 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا! #Pakarmy @OfficialDGISPR
0
0
2
What surprises me is not #Pakistan’s military raids into #Afghanistan but that it took so long for Islamabad to take action. At best, the #Taliban is turning a blind eye to the #TTP’s raids into Pakistan, at worst it assists its brothers-in-arm.
theguardian.com
Escalation comes after Pakistani airstrike in Kabul, with Taliban launching reprisals against military posts
50
292
2K
یہ کہنا ہے کہ پاکستان اور افعانستان مسلمان ملک ہیں اور پاکستان کو مسلمان بھائیوں کو نہیں مارنا چاہئیے یہ کہنے والے اس وقت کہاں مر جاتے ہیں جب افغانستان سے آئے دہشتگرد ہمارے محافظوں کو شہید کرتے ہیں، ایسے حرام خوروں سے بھائی چارے کی کوئی ضرورت نہیں، ان کو بلکل اٹھنے نہ دینا!
0
1
7
نعرہ تکبیر 🇵🇰 یہ شکست افغانستان کی نہیں ہندوستان کی دوبارہ سے شکست ہے۔ بنیان المصوص میں ہم نے ہندوستان کے ساتھ اسرائیل کو شکست دی۔ آج افغانستان کے ساتھ دوبارہ ہندوستان کو شکست دی۔
87
357
1K
یہ ویڈیو بار بار دیکھیں۔ جسمیں افغان تالی بان کہہ رہا ہے کہ ہم واپس جا رہے ہیں۔ اوپر پاکستانی جہاز آگیے پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔پاکستانی لڑاکا طیاروں کی گن گرج سن کر افغان طالبان کی گاڑیاں بھاگ رہی ہیں۔ ❗️بیٹا ہم آپکو ایسا سبق سکھائیں گے کہ ہمیشہ یاد رکھو گے کس سے پالا پڑا تھا۔
34
316
1K
پاکستانی فورسز افغانستان کے خلاف حملے میں اتنی جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ھے جس کا افغانستان نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا۔ رات کے اندھیرے میں افغانستان کے ٹھکانوں پر ہوئے حملے کو پاکستانی فورسز اپنی سکرینوں پر لائیو دیکھ رہی اور اس فوٹیج کو ریلیز بھی کر رہی ھے۔ ( الجزیرہ )
42
872
3K
The people of #Afghanistan firmly support the ground and air strikes by the #Pakistani military against Taliban terrorist positions inside Afghan territory.
82
273
2K
احتجاج لاہور میں پنجاب کے تمام اضلاع انتظامیہ نے بند کررکھے ہیں، یہ حکمت عملی ترتیب دینے والا کامیاب ہوا اور کل تک پنجاب حکومت کو ہاتھ اٹھا کردعائیں دینے والی عوام آج جھولیاں اٹھا اٹھا کر بدعائیں دے رہی، علاج جیسی بنیادی سہولت سے شہریوں کو روک دیا گیا! @MaryamNSharif
1
4
8
گلستان کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی پھر بھی کہتے ہیں یہ اہل چمن، یہ وطن ہے ہمارا, تمھارا نہیں۔۔ #ShaheedMajorrSibtain
271
551
3K
کچھ بھی ہماری دسترس سے باہر نہیں، ہر چیز ہمارے پروں کے نیچے ہے 🦅 🐲 ⚡ 🇵🇰 #PakistanZindabad #PakArmyZindabad
28
148
833
Hats off @RwpPolice Four officials of so-called #Dolphin force just took 30,000 bribe from 2 boys then let them go,they were carrying mehndi supplies home in MohanPora area of Ganjmandi police station.Request to IG @OfficialDPRPP plz recommend all 4 personnel for #NationalAward.
5
24
48
Nothing is beyond our reach, everything is under our wings 🦅 🐲 ⚡ 🇵🇰
5
448
5K
پاکستانی پرچم سینے پر سجائے وطن کے دفاع پر کھڑے میرے بیٹے، بھائی کو جو گولی مارے گااس سے مزکرات نہیں ہوسکتے گولی کا جواب گولی #isupportmilitaryoperations @OfficialDGISPR @DGPR_PAF
0
0
2
Question Of The Day? ایم پی اے سہیل آفریدی کس کی پرچی ہے؟ اس سوال کے درست جواب میں اصل راز چھپا ہے! @PTIofficial @ImranKhanPTI
0
0
0
پاکستان تحریک انصاف کے علی امین کو ہٹانے کے فیصلے سے لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کو دہشتگرد حملوں سے کوئی مسئلہ نہیں لیکن دہشتگردوں کو قابو کرنے کے لیے ہونے والے آپریشن سے مسئلہ ہے، یہ کیسی پالیسی چاہتے ہیں وہ ہمارے لوگوں کو ماریں اور ہم ان سے مزاکرات کریں! @PTIKPOfficial @ImranKhanPTI
0
0
0
It’s truly heartwarming to see PA officers engaging with the people of Khyber Pakhtunkhwa with such respect and compassion 😍🇵🇰 The Pakistan Army stands as a true guardian of the nation, protecting and serving the people with dedication and pride.
70
177
1K