Pak Army 🇵🇰
@PakMilitaryClub
Followers
110K
Following
1K
Media
805
Statuses
2K
Front Line Fighter, Long Live Pakistan. (Unofficial) Fan Account. Pakistan Zindabad 🇵🇰
Joined May 2021
پیارے پاکستانیوں 🚨 اگر آپ ملٹری کی کوئی موومنٹ دیکھیں تو اس کی تصویر کھینچ کر یا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر مت ڈالیں۔ اس پیغام کو سب پاکستانیوں تک پہنچا دیں۔
87
507
2K
کل راجستھان کے ضلع سری گنگا نگر میں معمول کی فوجی تربیتی مشق کے دوران بھارتی فوج کا ایک مین جنگی ٹینک نہر میں ڈوب گیا، جس کے نتیجے میں ٹینک میں پھنس کر ڈوبنے والا ایک بھارتی فوجی ہلاک.
0
3
36
سوچیں ہندوستان ابھی جنگ میں نہیں تھا اور اس کا ایک جہاز گر گیا۔ ابھی تو JF تھنڈر 🇵🇰 کھڑا ہوا تھا اور Tejas گر گیا، سوچیں جب تھنڈر ہوا میں تھا تب کیا ہوا ہوگا؟
16
31
186
امریکہ کی کانگریس نے اپنی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ مئی کی چار روزہ جنگ میں پاکستان نے بھارت کو فیصلہ کن جواب دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہر تقریر میں کہتے ہیں کہ پاکستانی افواج نے 7 بھارتی طیارے مار گرائے.
13
19
81
انڈیا کے عیسائی، دلت اور مسلمان مودی کی ہندوتوا پالیسی کے خلاف ہیں۔ اگر پاکستان سے جنگ جیتنی ہے تو 2028 تک 50 فیصد مسلمان عیسائی اور دلت، ہندوستانی فوج سے نکالنے ہوں گے۔ انڈین نیوی چیف 🚨
4
11
70
OFFICIAL 🚨 🇹🇷 Turkiye has REJECTED all the claims made by India regarding New Delhi incident. India Blamed Turkey for the attack on Delhi
2
15
104
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم کو دورہ پاکستان جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ 🇱🇰🤝🇵🇰 یہ فیصلہ امن، کھیل اور دوستی پر اعتماد کا اظہار ہے۔ دہشت گردی بولڈ آؤٹ دوستی ناٹ آؤٹ! 🏏✨ #FriendshipNotOut
3
26
209
گزشتہ رات، ایس ایس جی پونیدہ نے وانا کیڈٹ کالج میں کلیئرنس آپریشن کیا اور تمام خوار جیوں کو جہنم واصل کروا دیا۔ چاروں دہشت گرد افغان شہری تھے۔
10
39
329
ہندوستان، جود پور راجستھان میں زوردار دھماکے سنے گئے 🚨 Loud Explosions have been reported in Jodhpur, Rajistan India.
13
20
213
بریکنگ۔۔!! کیڈٹ کالج وانا میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو سیکیورٹی فورسز نے بحفاظت ریسکیو کر لیا
77
75
506
پیارے پاکستانیوں ۔۔! سو جائیں جوان آپ کے لیے جاگ رہے ہیں۔ 🇵🇰⚔️🇵🇰
118
111
1K
ہندوستان اس وقت ایک جھوٹے فالس بلیک اپریشن کی تیاری کر رہا ہے 🚨 مگر جوان اصل میں پٹائی کریں گے ⚔️🇵🇰⚔️
25
39
435
Remember 🚨 Modi lost the first phase of the Election.
23
58
489
پاک افغان مذاکرات ختم، ثالثوں نے بھی ہاتھ اٹھا لئے، خواجہ آصف کا اعلان
13
36
311