نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے جو مجھ پہ ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالی اس پہ دس رحمتیں نازل فرماتا ہے الحدیث
اور ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ کچھ لوگ قیامت کے دن ایسے ہوں گے جن کے اعمال نامے جب میزان پہ تولے جائیں گے تو ان کی نیکیوں والے پلڑے کم ہوں گے تو ان لوگوں نے