Hania Fatima Profile Banner
Hania Fatima Profile
Hania Fatima

@Hania_bah

Followers
1,976
Following
1,011
Media
196
Statuses
6,977

My brain has too many tabs open.

Bahrain
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Hania_bah
Hania Fatima
20 days
ٹھیک ہے صبر تو کر لیا میں نے پھر بھی اس شخص کی کمی تو ہے.
Tweet media one
23
0
30
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
السلام علیکم! جب خدا بخشنے پہ آتا ہےتو رمضان المبارک نصیب کرتا ہے. #رمضان_مبارك #صباح_الخيرᅠ #X_promo
Tweet media one
120
28
134
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
اسلام علیکم. جمعہ مبارک اللہ پاک اس دن کے صدقے ہم سب کی خطاوں کو بخش دیں. آمین #X_promo #X_Family #جمعة_مباركة
Tweet media one
106
21
107
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
السلام عیکم! آمدِ رمضان ہے سب کو مبارک باد ہو یہ تحفہء رحمٰن ہے سب کو مبارک باد ہو #Ramadan #X_promo
Tweet media one
83
25
93
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
Aslam O Alaikum. عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔ #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
81
23
93
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
السلام علیکم! زندگی کی جنگ اپنے بل بوتے پر لڑنی پڑتی ہے۔ لوگ صرف مشورہ دیتے ہیں ساتھ نہیں۔ #X_promo
Tweet media one
75
21
81
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
جس نے سُکھ میں شکر ادا کیا اُس نے دکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا. #صباح_الخير #رمضان
Tweet media one
76
3
77
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
وہ بھی ملتا جو گلے سے تو خوشی عید کی تھی. کوئی رہ رہ کے نصیر آج بہت یاد آیا. پیر نصیرالدین نصیر.
Tweet media one
76
0
78
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے اس سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں. #X_promo
Tweet media one
80
1
75
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
اے الله غیب سے انتظام کر دے رمضان میں مدینے کا مہمان کر دے #X_promo #صباح_الخيرᅠ
Tweet media one
75
1
77
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں
Tweet media one
79
3
73
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
میری بربادیاں درست مگر تُو یہ بتا تجھے ثواب ملا___؟؟ #X_promo
Tweet media one
82
3
71
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے #X_promo #رمضان_كريم
80
0
74
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
صبر کےکچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں. کہ زندگی بھر کی مٹھاس چھین لیتے ہیں.
Tweet media one
71
0
70
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
اگر صاحب علم ہو تو بتاؤ دیدار یار نہ ہو تو عید ہوجاتی ہے.
Tweet media one
73
0
72
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے باندھا جائے لیکن اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے. #رمضان_كريم #صباح_الخيرᅠ
Tweet media one
66
19
65
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
یہ تنہارات یہ گہری فضائیں اسے ڈھونڈیں کہ اسے بھول جائیں
Tweet media one
70
1
72
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پاک سب مسمانوں کو اچھے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے. اور ماہ رمضان کو ہماری بخشش کا ذریعہ بنائے.آمین #X_promo #رمضان_مبارك
Tweet media one
56
21
64
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
قاصد......!! دِیارِیار سے لائے ہو کچھ خبر_؟ عید تو دہلیز پر ہے, وہ آئے کیوں نہیں___؟ #BabarAzam #poetrylovers
Tweet media one
61
2
55
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
آپکے حصے میں کیا آیا؟ محبت یا انتظآر
Tweet media one
63
2
53
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہےاور وہ آپ خود ہیں
Tweet media one
63
2
54
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
زندگی صبر سے شکر تک کا سفر ہے ✔️ #X_promo #X_Family
Tweet media one
61
4
57
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
اے ماہ رمضان اے رب کے مہمان تیرا آنا مبارک ہو رکھیں گے روزے پڑھیں گے قرآن تیرا آنا مبارک ہو #رمضان_على_السعودية #رمضان #X_promo
59
0
57
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
یہ ہم جو تجھے جاتا ہوادیکھ رہے ہیں ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری
Tweet media one
63
0
57
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
جانے والو!یہ کیا طریقہ ہے؟ چھوڑ جاتے ہو جا بجا خود کو.
Tweet media one
57
1
54
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
سب سے نہ ملا کرو اتنی سادگی کے ساتھ یہ دور الگ ہے یہ لوگ الگ ہیں.
Tweet media one
54
0
50
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کا لیے توڑدینے سے بہترہوتا ہے. #X_promo #GoodnightEveryone #شب_خیر
Tweet media one
60
1
56
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
54
1
55
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨* رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو. #X_promo #صباح_الخيرᅠ #رمضان
Tweet media one
45
22
51
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
اپنے کردارپہ ڈال کے پردہ اقبال ہر شخص کہہ رہاہے زمانہ خراب ہے. "علامہ اقبال"
Tweet media one
51
1
54
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸💖 صبح بخیر زندگی ♥️ #X_promo #GOOD_MORNING
Tweet media one
33
22
47
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
Aslam O Alaikum Good Morning X Family #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
33
24
46
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
خاوند کے لئے بیوی کو سمجھنا کوئی مشکل نہیں، بشرطیکہ وہ دوسرے کی ہو۔ 😄
Tweet media one
45
2
46
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
آستینوں کو جھاڑ کے دیکھو آدھا زہر تو اپنوں کا نکلے گا. #صباح_الخير #X_promo
Tweet media one
45
3
46
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
قاصد چھوڑسارےگلےشکوے یہ بتا؟ اس نے پہلے کیاکہا پھرکیاکہا پھر کیاکہا؟
Tweet media one
49
1
48
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
جن راہوں سے تم گزرو❤ ان راہوں کو عید مبارک.
Tweet media one
47
0
45
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
کچھ نہیں بدلا ہم دیوانے تھے دیوانے ہی رہے ہم نئے شہروں میں رہ کر بھی پرانے ہی رہے #X_promo
46
0
43
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
Self respect is more important than anything else. so love your self. Be yourself #X_promo #REALITY
Tweet media one
43
2
43
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
جو لوگ بڑی منزلوں کے لۓ پیدا ہوتے ہیں وہ بڑا دل رکھتے ہیں. Stay blessed and Happy #X_promo
Tweet media one
39
2
41
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
آخر کتنا چاہناپڑتاہےاک شخص کو؟ کہ وہ کسی اور کو نہ چاہے.
Tweet media one
39
0
36
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں (علامہ اقبال)
Tweet media one
48
2
38
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
براہ مہربانی مجھے سپورٹ کریں اکاونٹ مشکل میں ہے. ری پوسٹ .لائک.اور کمینٹ کردیں پلیز آپکی مہربانی ہو گی. #X_promo
Tweet media one
62
22
37
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے زیادہ بہتر ہے ایسے عمل کرو کے لوگوں کے دل سے آپ کے لئے خود بخود دعا نکلے
40
0
35
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨* Stay Blessed and Happy Ameen Good Morning X Family #X_promo
Tweet media one
24
22
35
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
زندگی میں وہ ایک شخص ڈھونڈیں جس سے بات کرتے ہوئےآپکو الفاظ کا چناؤ نہ کرنا پڑے.
Tweet media one
35
0
34
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
تمھاری اک نگاہ سے قتل ہوجاتے ہیں لوگ❤ اک نظرہم کوبھی دیکھو کہ زندگی اچھی نہیں لگتی.
Tweet media one
34
1
32
@Hania_bah
Hania Fatima
21 days
وفا کی لاج میں مجھ کو منا لیتے تو اچھا تھا انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے.
Tweet media one
26
0
31
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨* صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🦋 #X_promo #GOOD_MORNING
Tweet media one
13
5
18
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے #جمعة_مباركة #صباح_الخير #X_promo
Tweet media one
13
7
20
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
کیسے بتاؤں کہ میرامسئلہ تم نہیں ہو میرا مسئلہ یہ ہے کہ "تم نہیں ہو"
Tweet media one
12
2
15
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
Good Night X Family Stay Blessed and Happy #X_promo #goodnight
Tweet media one
14
2
12
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں. #X_promo #อุงเอิง #quotes
Tweet media one
7
2
13
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
90s پرانی یادیں. اس یاد کے علاوہ اپنے بچپن کی کوئی یاد شئیر کریں.مثال کے طور پر" عینک والا جن"
Tweet media one
8
0
13
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبر ایک ایسی سواری ہے جو کبھی بھی اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں #صباح_الخير #X_promo
Tweet media one
8
4
12
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
Good Night Dear X Family Wish you Sweet Dreams #X_promo
Tweet media one
7
3
11
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
0
1
12
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
0
0
12
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
اسلام علیکم اور میری تکلیفوں کو سکون میں بدلنے والا میرا اللہ ہے ۔
Tweet media one
2
2
8
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
0
0
10
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
Good Night X Family ☕☕ May God Grant you Happiness That keep smile on your faces. #X_promo #goodnight
Tweet media one
9
1
10
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽. اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا. کمزوری نہیں خاندانی ہونے کا ثبوت ہے. #صباح_الخير
Tweet media one
10
0
10
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
1
1
8
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
السلام علیکم ! #صباح_الخيرِ اللہّٰ پاک تمام مسلمان مرد عورتوں کی نیک خواہشات مکمل فرمائے. آمین #X_promo
Tweet media one
6
2
10
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
Its Reality. #X_promo
Tweet media one
8
2
10
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
Aslam O Alaikum. Good Evening X Members #X_promo #PSL9
Tweet media one
6
1
9
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
0
0
9
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
Good Night X Family Stay Blessed and Happy #X_promo
Tweet media one
7
1
8
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
پلیز پوسٹ کو لائک کیا کریں شام سے پہلے آنا دھوپ ساری ڈھل رھی ھو پھول سارے کھل گۓ ھوں موسم سارے لے آنا Good Afternoon... دوپہر بخیر ۔۔ #X_promo #PSL9 #Imran_Khan
Tweet media one
9
2
6
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
یہ چوبیس کروڑ کا مستقبل سدھاریں گے 😂 گنجے سیدھا نہیں اُلٹا ہاتھ رکھنا تھا۔۔۔!!!
Tweet media one
5
1
7
@Hania_bah
Hania Fatima
2 months
اس پوسٹ کو لائک اور "آمین" کا کمینٹ کر کےآپ بھی اس دعا کا حصہ بن جائیں جزاک اللہّٰ #X_promo #Pakistan
Tweet media one
3
2
8
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
#صباح_الخيرᅠ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌿 Good morning everyone 😘
Tweet media one
9
1
8
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
0
0
8
@Hania_bah
Hania Fatima
1 month
رشتے چاہے خون کے ہوں مگر🦋🦋 نبھائے احساس سے ہی جاتے ہیں🦋
Tweet media one
5
1
8
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
0
0
7
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
ممکن ہے یہ زندگی بس اک مذاق ہو ،،🥀
Tweet media one
1
0
8
@Hania_bah
Hania Fatima
3 months
0
0
7