HAMZA YAQOOB
@Hamzach007207
Followers
106
Following
0
Media
13
Statuses
2K
لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد تحریک لبیک فوٹ عباس ❤️❤️.
Joined January 2024
2017 سے لے کر 2025 تک ہمارے قائدین اپنا سمجھ کر پولیس والوں کو کہتے رہے کہ واپس چلےجاؤ تمہیں خدا کا واسطہ واپس چلے جاؤ تمہیں اللہ رسول کا واسطہ ہے واپس چلے جاؤ وہ نہیں گے انہوں نے یہود و نصاری کے ساتھ وفاداری دکھائی اور ہمارے قائدین نے اللہ اور اس کے رسولﷺ کے ساتھ وفاداری دکھائی
6
61
155
جیڑے گھر 🏠 بیٹھے ارسطو بنڑے بیٹھے آ او ذرا اے ویکھن #سعدرضوی_کوسامنےلاؤ
1
52
110
*بازو پر لگا یہ خون ثابت کرتا ھے کہ آپ نے ھر ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنے قائد کے دستِ بازو بنے رھے💔* *SHAH G* #سعدرضوی_کوسامنےلاؤ
0
23
40
سعد حسین رضوی نے آرمی چیف کے خلاف قتل کا فتوٰی نہیں دیا سعد حسین رضوی نے کسی ایمبسی کو نہیں جلایا سعد حسین رضوی نے کسی فوجی جوان کو نہیں جلایا سعد حسین رضوی نے ریاست کے خلاف نعرہ نہیں لگایا سعد حسین رضوی نے آج تک یہ نہیں کہا یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے تو پھر کیوں
8
183
365
ریحان طارق بھائی آپکا شکریہ آپ لبیک والوں کے لئے آواز اُٹھا رہے ہیں باقی بھی صحافی اپنی صحافت کا حق ادا کریں اور لبیک کی قیادت و کارکان کی جبری گمشدگی اور مریدکے میں ریاستی دہشتگردی کے خلاف آواز اُٹھائیں۔۔۔! @RehanTofficial
3
189
468
اے ہمارے پروردگار مسجد رحمت اللعالمین کو ظلموں کی قید سے آزاد فرما دے اور اس میں پہلے جیسی بہاریں فرما #StopBrutalityAgainstTLP
5
21
36
ہزاروں کوششیں کر لیں زمانے نے جھکانے کی مجھے جھکنے نہیں دیتا بھرم زہرہ رضی اللّٰہ عنہا کے بچوں کا #StopBrutalityAgainstTLP
4
35
34