
Halima
@HalimaS01
Followers
8K
Following
50K
Media
3K
Statuses
25K
Mathematician by Education. My leader is only Nawaz Sharif 💚. I never support abuse and anarchy. Backup account is @HalimaSO1 .
Pakistan
Joined July 2018
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں:. "اور اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے اور تمہارا کھانا ان کے لیے حلال ہے۔". (سورۃ المائدہ، آیت 5).
جج صاحبان جب سرکاری خرچ پر سال بیرون ملک جاتے ہیں تو مسیحیوں کے برتنوں میں کھانا کھاتے ہیں، تا ہم جی او آر میں اگر دو مسیحیوں نے ان کے برتنوں میں کھانا کھا لیا تو ان کے خلاف تادیبی کارروائی ؟؟؟؟ کھلی منافقت ہے۔ .😡😡.
0
0
9
غزہ کا ہر منظر ایک نیا زخم بن کر دل میں اترتا ہے۔.جنگ نے نہ صرف گھر اجاڑے، بلکہ نوالہ بھی چھین لیا۔. اور مسلم دنیا؟😣. "وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ". تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور مظلوموں کی مدد کے لیے نہیں لڑتے؟. 💔.
غزہ کے بازار کھانے پینے کی چیزوں سے بالکل خالی پڑے ہیں ۔ اگر کسی کے پاس چیزیں خریدنے کے پیسے ہیں بھی تو وہ کچھ نہیں خرید سکتا ۔ غزہ کے باسیوں کی قسمت میں بھوک لکھ دی گئی ہے ۔ .اللہ کی لعنت ہو ظالموں پر اور انکے خاموش حمایتیوں پر .
2
14
23
بنیادی مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھانے والوں کے بارے میں پھر کہا جاتا ہے کہ یہ لوگوں کو قیادت کے خلاف بھڑکانے کی باریک واردات ڈالتے ہیں.جب تک سیاست دانوں کی اصل ذمہ داریوں کا ادراک نہیں ہو جاتا یہ سب کچھ چلتا رہے گا عوام کو سمجھنا ہوگا کہ ان سب کو عوامی مفادات کے لیے چنا جاتا ہے.
جب تک عوام اپنی سیاسیaffiliation بھلا کر اور قائدین کی گاڑیوں کے آگے ناچنا چھوڑ کر اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیۓ ایک آواز نہیں بنیں گے.بھٹو بھی زندہ رہے گا.مہنگائی بھی بڑھتی رہے گی.سوشل میڈیا بھی صرف اعلان فوتگی کے لیۓ استعمال ہو گا.اور.حکمران اشرافیہ کی موجیں بھی لگی رہیں گی.🤔.
2
2
8