Habib Muhmand Jui
@HabibMJUI_
Followers
3K
Following
5K
Media
36
Statuses
11K
Joined May 2022
ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والوں ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کریں گے @MoulanaOfficial #مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
0
18
15
اپنی منزل مقصود کی طرف آگے بڑھتے رھو ، ھمت سے ، جرأت سے، دلجمعی سے،استقامت سے، پھر آپ کے راستے میں حائل ھونے والے چٹان بھی آپ کو راستہ دیں گے ۔ ہمت اور حوصلہ نہیں ھارنا۔ بس آگے بڑھتے رھنا. #ایوان_نہیں_میدان
1
12
17
قباۓ نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کر وہ پہنچے بارگاہِ حق میں کتنے سُر خرو ہو کر 30مئی 2004ء یوم شـہـادت حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر نـظـام الـدیـن شامزئی شہید رحمہ اللّٰه
0
16
48
کاش ہماری آنکھیں بھی اتنی خوش نصیب ہوں ، کہ گناہوں پر پڑھنے کے بجاۓ شفاف نظروں سے کعبة اللّٰه کو دیکھ لیں اللھم تقبل عنا
1
7
12
زندگی میں بے سکونی کا سبب بننے والی چیز؟ محبوب العلماء و الصلحاء حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتھم العالیہ
2
71
155
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
35
614
3K
اللہ کریم سے بے تکلف ہو کر مانگو! شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
7
153
448
چار گھنٹے مسلسل کیس کی سماعت ہوئی دلائل کی دنیا میں ایک بار پھر* ان شاء اللہ اسلام جیتے گا فیصلہ محفوظ شاہین ختم نبوت حضرت مولانا الله وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو #صبغت_اللہ_جان
0
1
7
سپریم کورٹ اسلام آباد سے تازہ صورت حال قادیانی مبارک ثانی کو ضمانت دینے اور قادیانیوں کو تحریف شدہ قرآن پاک کی تفسیر شائع کرنے کی اجازت دینے کے فیصلہ پر نظر ثانی کیس سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت 4گھنٹے جاری رہی۔ باقی مختصر احوال سن لیں۔ شاہین ختم نبوت مولانا الله وسایا صاحب
0
26
37
میری زندگی کا سب سے خوبصورت جملہ اے خاتم النبیین صلی اللّٰه علیہ وسلم ہم نے آپ کو دیکھانہیں لیکن ہم آپ سےبے پناہ محبت کرتےہیں❤ صلی اللّٰه علٰی حبیبہٖ سیدنامحمدوآلہٖ وبارک وسلم کفر ہارا اسلام جیتافیصلہ محفوظ شاہین ختم نبوت حضرت مولانااللّٰه وسایا صاحب کی سپریم کورٹ کےباہرگفتگو
1
9
16
احباب جمعیت پروموشن سپیس @MoulanaOfficial
@Agb_JUI
@attaJUIofficial
@M_israr_
@jui_khadim1
@JUI_NW
@JUI_MRD
@mmm_jui
@SajjadAli_JUI
https://t.co/0gVCRZUIhZ
2
3
5
اسپین 🔻 مظاہرین نے میڈرڈ میں اتوچا اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا اور غزہ کے لوگوں کے خلاف جاری نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کیا، افسوس اس بات پر ہے کہ پاکستان میں احتجاج کرنے والوں کو ہی مارا اور اٹھایا جا رہا ہے ،
0
22
59
تمام نوجوانوں کے لئے جمعیت علماء اسلام کے دروازے کھلے ہیں آئیے شمولیت کر کہ ایک دینی اور مذہبی جماعت کا حصہ بنیں موسٹ ویلکم
11
31
113
چار گھنٹے مسلسل کیس کی سماعت ہوئی دلائل کی دنیا میں ایک بار پھر کفر ہارا اسلام جیتا فیصلہ محفوظ شاہین ختم نبوت حضرت مولانا الله وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو
8
299
854
ختم نبوت کی تحفظ کے خاطر ہمارا بچہ بھی جوان ہے اور ہمارا بوڑھا بھی جوان ہے ، جان دے کر بھی ان شاءاللہ عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کریں گے ،
10
159
422
ہم ختم نبوت کے بےباک سپاہی ہیں آقا کے نوکر ہیں جنت کے راہی ہیں مولانا اللہ وسایا کا آج سپریم کورٹ میں کیس سماعت کے بعد گفتگو
0
44
118